غیر فقاری جانور، اُن جانوروں کو کہا جاتا ہے جو فقاری ستون (ریڑھ کی ہڈیوں-vertebral column) سے عاری ہوتے ہیں۔ اس گروہ میں پائے جانے والے تمام انواع کے جانوروں میں سے ستانوے فیصد (97%) جانور شامل ہیں۔
ان جانوروں کو دوکنڈم سسٹمکے تحت نو بڑے مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ یہ تقسیم ان کی مشترکہ اور مختلف خصوصیات کی بنا پر کی گئی ہے فایلم پروٹوزووا، فایلم پوریفیرا، فایلم سیلینٹیڑ یٹا، فایلم پلیٹی ہلمن تھیس، فایلم نیماٹودا، فایلم اینیلیڈا، فایلم مولسکا فایلم آرتھوپوڈا، فایلم اکائینو ڈرمیٹا۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article غیر فقاریہ, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.