سائنس دان ایک ایسا شخص ہوتا ہے جو ایک منظم سرگرمی کے ذریعے قدرتی دنیا کی وضاحت اور پیش گوئی کا علم حاصل کرتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں، سائنس دان ایک ایسا شخص ہوتا ہے جو سائنسی طریقہ استعمال کرتا ہے۔ اور سائنس کے ایک یا ایک سے زیادہ میدانوں میں ماہر ہو سکتا ہے۔ اصطلاح سائنس دان،1833ء میں ایک فلسفی، ماہر الہیات اور سائنس کے مؤرخ ولیم ویویل ایجاد کی گیٗ۔.
سپین کی ایک یونیورسٹی میں کیمیا کے سائنس دان | |
پیشہ | |
---|---|
نام | سائنس دان |
قسم پیشہ | پیشہ |
شعبہ ہائے فعالیت | سائنسی طریقہ کار کا استعمال |
تفصیل | |
شعبہ جات | سائنس (فلکیات, حیاتیات, کیمیا, علم الکائنات, ریاضی, رکازیات, طبیعیات اور دیگر) |
ویکی ذخائر پر سائنس دان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article سائنس دان, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.