کونیات

ترمیم

عمومی اضافیت
کونیات
وابستہ موضوعات

کونیات یا علم الکائنات (انگریزی: cosmology) علم کی اس شاخ کا نام ہے جس میں کائنات کا مجموعی اور کامل مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس مطالعہ میں کائنات کے انسانی مقام کا بھی مطالعہ کیا جاتا ہے۔

نظم و شعبہ جات

موجودہ دور میں طبیعیات اور ہیئتی طبیعیات کی معلومات، کائنات سے متعلق جس شعبہ میں سب سے اہم کردار ادا کر رہی ہیں وہ ہے، طبیعی علم الکائنات۔ ان میں ؛ علمی مشاہدات، تجربات اور نظریات کے ذریعے کائنات کی وضاحت کرنے کی جستجو کی جاتی ہے۔

اس شعبہ علم، جو کائنات کی ابتدا سے لے کر اس کی انتہائی درجے کی وسعتوں تک پیمائش و احاطہ کرتا ہے، کی شروعات انفجارعظیم (big bang) کی بـحث سے ہوتی ہے، یعنی آج سے کوئی تیرہ ارب ستر کروڑ [(13.7 ± 0.2) × 109] سال قبل ہونے والا ایک ایسا کائناتی دھماکا جس سے خود کائنات کی ابتدا ہوئی۔ اس تند و تیز ابتدا کے بعد سائنسدانوں کا خیال ہے کہ کائنات کی تمام تر تاریخ تا حال انتہائی منظم و مربوط طبیعیاتی قوانین کے تحت رہی ہے۔

سائنس اور مذہب کے عقائد کے درمیان میں کہیں فلسفیاتی منظر فکری (perspective) کے سہارے کھڑی ہوئی ماوراء طبیعی علم الکائنات (metaphysical cosmology) کی شاخ کائنات کی فطرت کے بارے میں منطقی بحث و نتائج اخذ کرتی ہے اس کے علاوہ یہ مذہب یا/اور انسانی مشاہدات سے اخذ کردہ نظریات کے تحت خـالـق اور انسان کے درمیان میں رابطوں سے بھی بحث رکھتی ہے۔ سائنسدانوں نے کئی برسوں تک تباہ ہوتے ہوئے ستاروں یعنی ’سپر نووا‘ پر تحقیق کے بعد یہ معلوم کیا ہے کہ تیرہ ارب ستر کروڑ سال پہلے بگ بینگ کے نتیجے میں وجود میں آنے والی کائنات اب تک کے اندازوں کے مقابلے میں زیادہ تیز رفتاری سے پھیل رہی ہے۔

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

محمد فاتحعمرانیاتکھجورابولہبسونے کی قیمتآیتحجماریہ قبطیہدرود ابراہیمیمذاہب و عقائد کی فہرستبینظیر بھٹویروشلمدولت فلسطینسودہ بنت زمعہسقراطفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانپنجاب کی زمینی پیمائشمشرقی پاکستانعلا الدین پاشافقہ جعفریبدعت (اسلام)قوم سباصحابہ کی فہرستحم السجدہعبد اللہ بن عمرو بن العاصمعاشیاتبلاغتپاکستان کے اضلاعسورہ العنکبوتزید بن حارثہگھوڑامجموعہ تعزیرات پاکستانجادوگراردو ادبابن تیمیہعبد اللہ بن عمرشیعہ اثنا عشریہکائناتغزوہ بنی قینقاعحدیث ثقلینمحمد حسن عسکریسرائیکی زباناسلامی تہذیبداؤد (اسلام)پاکستانابو طالب بن عبد المطلبپاکستان کے رموز ڈاکسلجوقی سلطنتواجبعلت (فقہ)ترقی پسند تحریکاخلاق رسولفسانۂ عجائبممبئی انڈینزضمنی انتخاباتاصناف ادبعمر بن عبد العزیزسورہ العلقسرخ بچھیامثنویبلال ابن رباحصحیح مسلمدرۂ خیبرشیعہ کتب کی فہرسترویت ہلال کمیٹیسلطنت عثمانیہغزوۂ بدرشہاب الدین غوریآیت الکرسیصدقہ فطرثمودمکی اور مدنی سورتیںاسلام میں زنا کی سزاپہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شمولیتاجازہاحد چیمہ🡆 More