رکازیات

حیوانیات

رکازیات

حیوانیات کی شاخیں

علم حلم

نحلیات

عنکبوتیات

حوتیات

حشریات

حیوانی سلوکیات

ہوامیات

اسماکیات

ثدییات

نملیات

عصبی سلوکیات

طیوریات

حیوانی حفریات

حفریات

تاریخ

قبل از ڈارون

بعد از ڈارون

رکازیات یا حفریات (انگریزی: paleontology) اصل میں حفرہ یعنی محفوظ رہ جانے والی قدیم باقیات اور -یات یعنی علم کا مرکب لفظ ہے۔ اس علم میں قدیم اور کسی حد تک محفوظ شدہ حالت میں ملنے والی باقیات (جنکو فارسی میں سنگوارہ عربی میں محجر اور انگریزی میں fossil کہتے ہیں) کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ انگریزی میں اس علم کو Paleontology یا Palaeontology کہا جاتا ہے۔ اہم ترین بات یہ ہے کہ رکاز (fossil) ہمیشہ لازمی نہیں کہ کوئی پتھر ہی ہو اسی ليے اس کے ليے محجر اور سنگوارہ کے ساتھ ساتھ ایک اور لفظ ---- حفرہ ---- بھی استعمال ہوتا ہے جو حفر سے بنا ہے اور اس کا مطلب کسی بھی ---- قدیم نقش یا باقیات ---- کا ہوتا ہے اور یہی اصل میں رکاز کا درست مفہوم ہے اسی وجہ سے اردو ویکیپیڈیا پر Paleontology کے ليے حفر سے حفریات کا انتخاب کیا گیا ہے، حفر کی جمع احافیر یعنی fossils ہوتی ہے۔

Tags:

حیوانیات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

شملہ وفداولاد محمدنکاحموطأ امام مالکپشتونفصاحتکن بنیادوں پر عمرانیات کو سائنس کا درجہ دیاجاتاہے؟حسن بصریجنس (حیاتیات)ولی دکنیشجر غرقدملائیشیاثقافتاحمد فرازعلم تجویدکیندرا لستجنگ یرموکبیعت الرضواناردو افسانہ نگاروں کی فہرستترقی پسند شاعریخیر الدین بارباروساصحاب کہفعقیقہشعرشمس الرحمٰن فاروقیقیامت کی علاماتدار العلوم ندوۃ العلماءاسلامی قانون وراثتگوتم بدھقومی ترانہ (پاکستان)اردو ناول نگاروں کی فہرستداستانسافٹ کور فحش نگاریغزوہ بنی قریظہاردو شاعریپیر کامل (ناول)مذکر اور مونثابو الحسن علی حسنی ندوییوروجنکس میزپاکستانی روپیہقانون توہین رسالت (پاکستان)فاعلبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیغزوات نبوینواز شریفایرانبرصغیر میں تعلیم کی تاریخیزید بن معاویہموسی ابن عمرانجملہ کی اقسام30 اپریلانہدام قبرستان بقیعطنز و مزاحابن حجر عسقلانیحیاتیاتوحدت الوجودیہودی تاریخمحمد حسین آزادمجتہدانصارحقوق العبادحلیمہ سعدیہخلعحیا (اسلام)ابن سینابلھے شاہحسان بن ثابتانارکلیکوہ سیناءدرس نظامیانجیلکلمہسورجاحمد شاہ ابدالیشہاب الدین غوری🡆 More