رکاز

فوسل (معنی:زمین کندہ یا زمین سے کھود کر نکالا ہوا) کو کنجور؛ رکاز؛ فوصل ؛ سنگوارہ بھی کہتے ہیں، وہ محفوظ باقیات یا آثار جو کسی جانور اور پودے کے ہوں اور ان کا تعلق انتہائی قدیم ادوار سے ہو۔ فوسل کے میزان بھلے ہی دریافت شدوہ یا غیر دریافت شدہ اور ان کے معلومات کو جمع کرنا فوسل رکارڈ کہتے ہیں۔ اس علم کو عِلْمُ الأحَافِير رکازیات کہتے ہیں ارضیاتی حوالے ،جانداروں کے باہمی تعلق اور ان کے ارتقا کے حوالے سے پڑھنے کو پیلیونٹولوجی کہتے ہیں۔ کوئی بھی نمونے کو اسقوقت فوسل کہیں گے جبکہ وہ کم از کم دس ہزار سال پرانا ہو۔ پس یہ شرط رکھنے والا فوسل سب سے نیا یا جوان کہلائے گا لیکن ایسے بھی فوسل ملے ہیں جن کی عمر 4 ارب سال پرانی ہے۔

حوالہ جات

Tags:

آثاریاتاربجانوررکازیاتزمینپودے

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

دبری جماعابو الکلام آزادبینظیر بھٹودعوت اسلامیقریشمرثیہخلفائے راشدینقرأتجنگ عظیم اولبابا فرید الدین گنج شکریہودمصراسلام بلحاظ ملکبعثتترقی پسند تحریککشمیری زبانزبورخالد بن ولیدنہر زبیدہخارجہ پالیسیعبد الملک بن مرواناسم علمشاعریمشکوۃ المصابیحخطبہ حجۃ الوداعحنبلیحمزہ بن عبد المطلبہندی زبانشیعہ اثنا عشریہعبد اللہ بن عباسامیر تیمورکارل مارکسمحمد علی جناحغالب کے خطوطبدھ متحروف مقطعاتپاکستانی روپیہبیعت عقبہاردوفحش اداکاراؤں کی فہرست بلحاظ دہائیالقاعدہنواز شریفقرارداد پاکستانجنگ صفینصحابیوحیدرہمشبلی نعمانیابن کثیرمحمود غزنویمعاشیاتہیوا اواغزوہ موتہشعائرانشائیہفیصل بن حسینناو گاؤںمرزا فرحت اللہ بیگبہاولپورارکان نماز - واجبات اور سنتیںجمہوریتسنن ابی داؤدوسط ایشیابرطانوی ہند کی تاریخفہرست پاکستان کے دریاشعرمُنشی پریم چنداجزائے جملہمسجد اقصٰیگوتم بدھاسکاٹ لینڈعلم نجومتقسیم بنگالزمین🡆 More