جارج ولہلم فریڈریک ہیگل (/ˈheɪɡəl/; جرمن: ; اگست 27, 1770 – نومبر 14, 1831) ایک جرمن فلسفی اور جرمن مثالیت کی اہم شخص تھا۔ یہ اپنے دور میں بہت مشہور ہوا اور براعظمی روایت فلسفہ اور تجزیاتی روایت میں بھی بااثر ثابت ہوا۔ اگرچہ ہیگل ایک متنازع شخصیت رہتا ہے، لیکن مغربی فلسفہ میں اس کی علمی قد و قامت تسلیم شدہ ہے۔
جارج ولہلم فریڈریک ہیگل | |
---|---|
(جرمنی میں: Georg Wilhelm Friedrich Hegel) | |
Portrait by Jakob Schlesinger dated 1831, the year of Hegel's death | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | اگست 27, 1770 شٹوٹگارٹ، ریاست دورئم برگ |
وفات | نومبر 14، 1831 (عمر 61 سال) برلن، مملکت پروشیا |
وجہ وفات | ہیضہ |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | جرمنی |
قومیت | جرمن |
عملی زندگی | |
مادر علمی | Tübinger Stift University of Tübingen |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹریٹ |
پیشہ | فلسفی ، استاد جامعہ ، مصنف ، منطقی |
مادری زبان | جرمن |
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان ، جرمن |
شعبۂ عمل | فلسفہ ، منطق ، فلسفہ تاریخ ، جمالیات ، مذہب ، ماوراء الطبیعیات ، علمیات ، سیاسی فلسفہ ، سماجی فلسفہ |
ملازمت | جامعہ جینا ، جامعہ ہائیڈل برگ |
مؤثر | امانوئل کانٹ ، ہیراکلیطس ، سپینوزا ، ارسطو ، افلاطون ، فلاطینوس ، رینے دیکارت ، جین جیکس روسو ، بہمن ، جوہان گوتلیب فشتے |
تحریک | تاریخیت |
اعزازات | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
The secondary literature on Hegel is vast. The following references provide only a small selection of introductory English-language texts. (For a more complete listing, see the External links section or the Library resources box to the right.)
ویکی اقتباس میں جارج ولہلم فریڈریک ہیگل سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
ویکی ذخائر پر Georg Wilhelm Friedrich Hegel سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی ماخذ میں جارج ولہلم فریڈریک ہیگل سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article جارج ولہلم فریڈریک ہیگل, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.