امانوئل کانٹ

امانوئل کانٹ (Immanuel Kant) ایک جرمن فلسفی تھا۔ وہ یورپ کا مشہور ترین مفکر گذرا ہے۔ اُس کا تعلق ایک غریب گھرانے سے تھا۔ وہ کونگسبرگ پرشیا (جرمنی میں) پیدا ہوا۔ اس کے سرپرست اس کا تعلیمی خرچ اٹھانے کی استطاعت نہیں رکھتے تھے۔ چنانچہ 1746 سے 1755 تک اس کو خاندانی اتالیق کے طور پر کام کرنا پڑا۔ اس طرح ذاتی محنت سے اس نے اپنی تعلیم جاری رکھی۔ تعلیم کی تکمیل کے بعد بھی اس کو صرف ایک معمولی استاد کی جگہ ملی۔ 1760 کے بعد کے زمانہ میں اس کی تحریریں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنیں۔ اس وقت جرمن یونیورسٹیوں میں لینبز (G.W.Leibniz) kc کے افکار چھائے ہوئے تھے۔ کانٹ نے لینبز پر سخت تنقیدیں کیں۔ یہ تنقیدیں چونکہ دلائل کے اعتبار سے بہت طاقتور تھیں، کانٹ بہت جلد لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ اور پھر اس کے لیے اعلی ترقیات کے دروازے کھل گئے۔ ( اس کا قد چھوٹا مگر خیالات بڑے تھے)۔ کانٹ نے فلسفے کی دنیا میں انقلاب پیدا کیا۔ وقت کی حاکم قوتوں کے بارے میں سوال بیدا کیے .

عقل اور آزادی کو اپنی سوچ کا محور قرار دیا۔ اس کے خیالات اب بھی مستقبل کے لیے مشعل را‎ہ ہیں۔

امانوئل کانٹ
(جرمنی میں: Immanuel Kant ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
امانوئل کانٹ
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جرمنی میں: Emanuel Kant ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 22 اپریل 1724ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کونگسبرگ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 12 فروری 1804ء (80 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کونگسبرگ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کونگسبرگ (1880–1893)  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت امانوئل کانٹ مملکت پرشیا (1724–1804)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ،  سائنس کی روسی اکادمی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ڈاکٹری طلبہ جوہان گوتلیب فشتے   ویکی ڈیٹا پر (P185) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص جوہان گوتلیب فشتے   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلسفی ،  ماہر انسانیات ،  طبیعیات دان ،  مہتمم کتب خانہ ،  مصنف ،  ماہر تعلیم ،  استاد جامعہ ،  ریاضی دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن ،  عبرانی ،  لاطینی زبان ،  قدیم یونانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل علمیات ،  ماوراء الطبیعیات ،  اخلاقیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں تنقید بر عقل محض   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر ڈیوڈ ہیوم ،  جین جیکس روسو ،  آئزک نیوٹن ،  افلاطون ،  رینے دیکارت ،  گوٹفریڈ ویلہم لائبنیز ،  جان لوک ،  سپینوزا   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک دور استبصار   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
امانوئل کانٹ
 

حوالہ جات

امانوئل کانٹ  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Tags:

جرمنیپروشیاکونگسبرگ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

قاہرہ بین الاقوامی ہوائی اڈاطارق بن زیادمسجد نبویحجلغوی معنیاسم صفتقتل علی ابن ابی طالبابو ایوب انصاریجنسی دخولسعودی عرب میں نقل و حملبنی اسرائیلابوبکر صدیقسعد بن معاذآزاد کشمیرعبادت (اسلام)ٹک ٹاکپشتو زبانغلام عباس (افسانہ نگار)اسم صفت کی اقساماحد چیمہیاجوج اور ماجوجآل انڈیا مسلم لیگسعودی عرب میں مذہبموسیٰکیتھرین اعظممطلعفاعل-مفعول-فعلاردو حروف تہجیمحمد مکہ میںجنگ جملتنظیم برائے جنوب مشرقی ایشیائی اقواممنطقمرکب یا کلامتاریخ پاکستانعلی امین گنڈاپورتقسیم بنگاللعل شہباز قلندرعبدالرحمن بن عوفجذاممذاہب و عقائد کی فہرستزمینجادوسودمیر امنتحریک پاکستانکھجورحلف الفضولرویت ہلال کمیٹیوزارت داخلہ (پاکستان)محمد بن حسن مہدیسلیمان (اسلام)ابو حنیفہیوسف (اسلام)برصغیرمیں مسلم فتحاندلسصہیونیتجنگ یمامہاحتلامسعد بن ابی وقاصفورٹ ولیم کالجمیراجیپئیر سیموں لاپلاسمعاشیاتطالوتعزل جماعنیو ڈیلکراچی ڈویژنبراعظماعتکافکچناراردو زبان کے شعرا کی فہرستکفرقرارداد مقاصدعاصم منیرقانون اسلامی کے مآخذغزوہ بنی قریظہ🡆 More