ہیضہ

ہیضہ (انگریزی: Cholera) چھوٹی آنت کی ایک مرض ہے جو ایک بیکٹیریا وائبرو کولرا کے ذریعے پھیلتا ہے۔

ہیضہ
مترادفاتAsiatic cholera, epidemic cholera
ہیضہ
A person with severe dehydration due to cholera causing sunken eyes and wrinkled hands and skin.
اختصاصInfectious disease
علاماتLarge amounts of watery اسہال، الٹی، muscle cramps
مضاعفاتDehydration، electrolyte imbalance
عمومی حملہ2 hours to 5 days after exposure
دورانیہA few days
وجوہاتVibrio cholerae spread by fecal-oral route
خطرہ عنصرPoor sanitation، not enough clean پینے کا پانی، غربت
تشخیصی طریقہStool test
تدارکImproved sanitation, پینے کا پانی، cholera vaccines
علاجOral rehydration therapy، zinc supplementation، intravenous fluids، ضد حیوی
تعدد3–5 million people a year
اموات28,800 (2015)

ہیضہ کی علامات

ہیضہ شدید دست کی بیماری ہے اور بہت تیزی سے پھیلتی ہے۔ اگر اس کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔ ہیضہ کی درج ذیل علامات ہو سکتی ہیں:

  • چاول کے پانی جیسے دست
  • الٹیاں
  • ٹانگوں میں درد
  • کمزوری

تدارک

الٹی اور دست کی وجہ سے مریض میں بہت جلد پانی کی کمی واقع ہو جاتی ہے۔ اس بیماری مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے درج ذیل تدابیر کرنا چاہیں۔

  • پانی کی کمی پوری کریں
  • کھانا دیتے رہیں
  • نمکول پلائیں

بیرونی روابط

Tags:

انگریزیبیکٹیریاچھوٹی آنت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عام الفیلمحمد ضیاء الحقمسیلمہ کذابترقی پسند تحریکنکاحمسدس حالیالانفالقرۃ العين حيدرعثمان غازی (سیریل)صحیح مسلمفہرست وزرائے اعظم پاکستاندم (فقہ)داغ دہلویدرودخواجہ سراابو طالب بن عبد المطلبمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچافسانۂ آزاد (ناول)غالب کی مکتوب نگارینکاح مسیارنماز جنازہرباعیخالد بن ولیدمردانہ کمزوریہند آریائی زبانیںفاعل-مفعول-فعلرابعہ بصریدریائے سندھقرارداد پاکستانشعب ابی طالبمکہمرزا غلام احمدابو موسیٰ اشعریجامعہ العلوم الاسلامیہالہدایہولی دکنیعیسی ابن مریمحسرت موہانیعلم حدیثانگریزی زباناردو محاورے بلحاظ حروف تہجیمتضاد الفاظامتیاز علی تاجتھیلیسیمیانواب مرزا داغ دہلوی کی شاعریآئین پاکستاننعتدرخواستمدینہ منورہتعلیمگرو نانکفضل الرحمٰن (سیاست دان)عدلصرف و نحوکفراحمد بن شعیب نسائیافسانہداستاناسرار احمدانسانی حقوقطارق جمیلفقیر ایپیعراقڈپٹی نذیر احمدسرمایہ داری نظامدبری جماعترقی پسند شاعریاسلامی تہذیبنظمایشیاكاتبين وحیاہل حدیثمحمد بن عبد اللہسورہ النوراقامت نمازصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبکوسدیوبندی مکتب فکرسکھ مت🡆 More