بالی وڈ: بھارتی فلم صنعت

بالی وڈ بھارت کی اردو اور ہندی فلمی صنعت کے مرکز کو کہا جاتا ہے جو ممبئی شہر میں واقع ہے۔ بالی وڈ کا لفظ امریکی شہر ہالی وڈ کے نام کا چربہ ہے جو امریکی فلمی صنعت کا مرکز ہے۔ ممبئی کا قدیم نام بمبئی تھا جس سے بالی کا لفظ نکالا گیا۔ زیادہ تر فلمیں اردو اور ہندی زبانوں میں بنتی ہیں۔

ہندی سنیما
(بالی وڈ)
بالی وڈ: تاریخ, بالی وڈ کے فلمی ادارے, مزید برائے مطالعہ
بنیادی تقسیم کارAA Films

Fox Star Studios
Eros International
Reliance Big Pictures
UTV Motion Pictures
یش راج فلمز
دھرما پروڈکشنز
Red Chillies Entertainment
Tips Music Films
Viacom 18 Motion Pictures
Excel Entertainment
Zee Studios

تیار فیچر فلمیں (2017)
کل364
مجموعی باکس آفس (2016)
کل15,500 کروڑ (امریکی ڈالر2.31 billion)
قومی فلمیںبھارت: ₹3,500 crore (امریکی ڈالر565 million) (2014)
بالی وڈ: تاریخ, بالی وڈ کے فلمی ادارے, مزید برائے مطالعہ

تاریخ

1913ء میں منظرِ عام پر آئی خاموش فلم راجا ہریش چندر بالی وڈ کی پہلی فلم مانی جاتی ہے۔ 1930ء تک پہنچتے فی سال 200 متحرک فلمیں نکلنے لگیں۔ بھارت کی پہلی باآواز فلم عالم آرا 1931ء میں منظرِ عام پر آئی۔

بالی وڈ کے فلمی ادارے

  • ایشین اکیڈمی آف فلم اِنسٹیٹیوٹ
  • فلم اینڈ ٹیلی وِژن اِنسٹیٹیوٹ آف انڈیا
  • ستیہ جیت رے فلم اِنسٹیٹیوٹ

مزید برائے مطالعہ

بالی ووڈ میں پاکستانی فلموں کی نقل[مردہ ربط]

حوالہ جات

Tags:

بالی وڈ تاریخبالی وڈ کے فلمی ادارےبالی وڈ مزید برائے مطالعہبالی وڈ حوالہ جاتبالی وڈبھارتممبئیہالی وڈ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

داستان گوئیادبغزلآئین پاکستان میں ترامیممحمد علی جناحبواسیرعبادت (اسلام)علم حدیثتحویل قبلہعربی زباناحمد بن حنبلاسلام بلحاظ ملکمہینامقدمہ شعروشاعریدبستان لکھنؤاسم معرفہسکندر اعظممرزا محمد رفیع سوداابو العباس السفاحتاریخجنگلجمہوریتفہرست ممالک بلحاظ رقبہوحیکوہ سیناءپطرس کے مضامینزمیناردو ادبمصوتے اور مصمتےجنگ پلاسیحیا (اسلام)وزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)زینب بنت محمداسلام میں طلاقعباسی خلفا کی فہرستختم نبوتجنگ قادسیہمحمد اقبالبھارت کے عام انتخابات، 2024ءحقوق العبادفہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈمترادفموسی بن اسماعیل تبوذکیاسلام میں خواتینموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )مہرایشیا میں ٹیلی فون نمبرسنتغزوہ موتہفقہ جعفریبدرخراسانایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)فاعل-مفعول-فعلقافیہایشیالیاقت علی خانمشتاق احمد يوسفیفاطمہ زہراناولسورہ الانبیاءشہاب الدین غوریاردو زبان کے شعرا کی فہرستجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادترقی پسند تحریکعصمت چغتائیبحر اوقیانوساسم موصولصنفجلال الدین سیوطیسورہ الفتحدوسری جنگ عظیممشت زنی اور اسلامصرف و نحوتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)تحریک پاکستانیعقوب (اسلام)زمین کی حرکت اور قرآن کریممکہ🡆 More