ماحولیاتنظام

ماحولیات (عربی: علم البيئة، انگریزی: Ecology) حیاتیات کی ایک شاخ ہے جس میں جانداروں کا ایک دوسرے اور ماحول کے مابین تفاعل کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اصطلاحات ’’ایکولوجی‘‘ (Ecology) اور ’’اینوائرونمنٹ‘‘ (Environment) کا ایک ہی مطلب لیا جاتا ہے۔ ان دونوں اصطلاحات کو کم و بیش تمام تر انگریزی اُردو لغات میں ’’ماحول‘‘ اور ’’ماحولیات‘‘ کے نام سے اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ دونوں الفاظ (ایکولوجی اور اینوائرونمنٹ) ماحول ہی کی نمائندگی کرتے ہیں، لیکن پھر بھی دونوں میں فرق ہے۔ اینوائرونمنٹ سے مراد کوئی بھی ماحول ہو سکتا ہے: وہ خلاء بھی ہو سکتی ہے، زمینی فضا بھی ہو سکتی ہے اور کسی ستارے کا جھلساتا ہوا بیرونی حصہ بھی۔ یعنی اینوائرونمنٹ کے تحت بیان ہونے والے کسی بھی ماحول میں زندگی کی کوئی شرط نہیں۔ اس کے برعکس، ایکولوجی ایک وسیع البنیاد اصطلاح ہے۔ پینگوئن ڈکشنری آف سائنس (2009ء) کے مطابق، ایکولوجی سے مراد جانداروں کا ایسا مطالعہ ہے جو اِرد گرد کے ماحول (اور اس ماحول میں موجود دیگر جانداروں) سے اُن کے تعلق کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جائے۔ یہی وجہ ہے کہ ایکولوجی میں کئی ایک موضوعات شامل ہیں جن میں فعلیات (فزیالوجی) سے لے کر جینیات (جِنیٹکس) تک، کئی سائنسی شعبے شامل ہیں۔ اسی وجہ سے اینوائرونمنٹ اور ایکولوجی کو ’’ماحول‘‘ کی یکساں اصطلاح سے نہیں بیان کیا جا سکتا۔ چند سالوں سے سائنسی جرائد میں Environment (اینوائرونمنٹ) کے لیے ماحول اور ماحولیات، جبکہ Ecology (ایکولوجی) کے لیے ’’حیاتی ماحول‘‘ اور ’’حیاتی ماحولیات‘‘ کے اُردو مترادفات اختیار کیے جا رہے ہیں۔

ماحولیاتنظام

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

انگریزی زبانبيئياتحیاتحیاتیاتعربی زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسد محمد خانجنگ قادسیہموبائلعلی ابن ابی طالبرابطہ عالم اسلامیمسجد اقصٰیمسلم بن الحجاجولی دکنی کی شاعریپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستابن عربیبھٹی (ذات)بیعت الرضواناصول الشاشیپنجاب کی زمینی پیمائشقیاسشاہ ولی اللہاللہطلحہ بن عبید اللہانتخابات 1945-1946صرف و نحوردیفایشیا میں ٹیلی فون نمبرنمرودصلاح الدین ایوبیقرآن میں انبیاءیونسمسدس حالیعمر بن خطابعبد اللہ بن عباسفاعلفہمیدہ ریاضقراء سبعہیحییٰ بن ایوب غافقیترقی پسند تنقیدعلم نجومعربی زبانہلاکو خاناسم ضمیر اور اس کی اقسامابن حجر عسقلانیخلافت راشدہحدیث جبریلدبستان دہلیدرود ابراہیمیمرزا غالبعلم حدیثداستانادریسکاغذی کرنسیموسیٰ اور خضرشملہ وفددجالجابر بن حیانرقیہ بنت محمدغار حراابو جہلہجرت حبشہگجرپریم چند کی افسانہ نگاریجبرائیلکتاب الآثاروزیراعظم پاکستانتقویسعد بن معاذحجدرودسفر نامہایجاب و قبولاصحاب کہفجدول گنتیمرکب یا کلامہندوستانانٹر سروسز انٹلیجنسویکیپیڈیافقہ حنفی کی کتابیںافلاطونمیر امن🡆 More