کمپیوٹر ہارڈویئر

ہارڈویئر یا (بانگریزی: hardware) دراصل کسی کمپیوٹر سے تعلق رکھنے والے وہ تمام آلات، پرزے اور تار ہوتے ہیں جنکو ہاتھ سے چھوا جا سکتا ہے مثلا: ڈسک، کی بورڈ، ڈسپلے، ماؤس اور پرنٹر وغیرہ۔ گویا بالفاظ دیگر یوں کہہ سکتے ہیں کہ یہ کمپیوٹر کا جسم بنانے والے حصے ہوتے ہیں۔ اس کے برعکس سافٹ ویئر کمپیوٹر کے وہ اجزاء ہوتے ہیں جو ان ہارڈویئرز پر (یا ان کے ذریعہ) عمل پیرا ہوکر کمپیوٹرکے تجزیاتی کام انجام دیتے ہیں۔

ہارڈویئر کی اقسام

ان پٹ آلات

  • ماؤس
  • کی بورڈ
  • کاغذ (Paper) سکینر
  • مائیک
  • جوائے سٹک
  • سی ڈی روم (CD Room)

آؤٹ پٹ آلات

سسٹم یونٹ

سسٹم یونٹ بہت سے اجزا پر مشتمل ہوتا ہے جو ایک مستطیل نما ڈبہ (کیس) میں بند ہوتے ہیں۔ یہ کیسنگ دو مختلف اشکال میں دستیاب ہوتی ہے جو یہ ہیں; ورٹیکل میپ یعنی عمودی شکل (جو ٹاور کیسنگ کہلاتی ہے) اور افقی شکل جو (ڈیسک ٹاپ کہلاتی ہے)۔

سسٹم یونٹ کا سب سے اہم جزو ٹھوس مستطیلی سرکٹ بورڈ ہوتا ہے جو مدر بورڈ کہلاتا ہے تمام دوسرے اجزا اس پر نقش ہوتے ہیں۔ یہ سیلیکان کا بنا ہوتا ہے۔ ان پٹ اور آؤٹ پٹ آلات اسی سے منسلک ہوتے هیں۔

مزید دیکھیے

Tags:

کمپیوٹر ہارڈویئر ہارڈویئر کی اقسامکمپیوٹر ہارڈویئر مزید دیکھیےکمپیوٹر ہارڈویئرانگریزیسافٹ ویئرماؤسپرنٹرکمپیوٹر سکرینکی بورڈ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اقوام متحدہقوم سباحفیظ جالندھریاحسانارکان نماز - واجبات اور سنتیںزرتشتیتخلافت امویہمنطقاحمد ندیم قاسمیمشت زنی اور اسلاممرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامطاعونتراجم قرآن کی فہرستمولابخش چانڈیواقسام حجفاطمہ زہرافہرست ممالک بلحاظ کالنگ کوڈعمر بن عبد العزیزاسلام بلحاظ ملکدار العلوم دیوبندداستانسطح مرتفع پوٹھوہاراسلام میں جماعیعلی بن عبید طنافسیایمان (اسلامی تصور)درودمیر انیسفہمیدہ ریاضداوڑچی گویراولی دکنیحیدر علی آتشبلھے شاہکلمہاحمد فرازمادہہجرت مدینہجنگ صفیناہل سنتبہادر شاہ ظفرقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتاسلامی تہذیبنوح (اسلام)تحقیقارکان اسلامعلم الناسخ والمنسوخاسلام میں انبیاء اور رسولنہرو رپورٹشہاب نامہہند بنت عتبہبرصغیرمیں مسلم فتحامہات المؤمنینقوم عادمسیحیتپشتو زبانسرمایہ داری نظامحدیث جبریلنشان حیدرعید الاضحیاجتہادشملہ وفدفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانیہودیتقرآنی معلوماتموبائل فونبلاغتفہرست ممالک بلحاظ رقبہموطأ امام مالکتفسیر جلالینسعدی شیرازینظریہزبانسیرت نبویزبورمحمد بن ادریس شافعیعمار بن یاسر🡆 More