صنوبر
جاپانی سرخ صنوبر (پینس ڈینسی فلورا)، شمالی کوریا | |
اسمیاتی درجہ | جنس |
جماعت بندی | |
مملکت: | نباتاتae |
جماعت: | Pinopsida |
طبقہ: | Pinales |
خاندان: | Pinaceae |
جنس: | Pinus L. |
سائنسی نام | |
Pinus لنی اس ، 1753 | |
خريطة إنتشار الكائن | |
| |
درستی - ترمیم |
صنوبر درختوں کا ایک خاندان ہے جس میں کم و بیش 115 مختلف قسم کے درخت پائے جاتے ہیں۔ یہ سبھی لمبے اور نوکیلے پتوں والے ہوتے ہیں اور زیادہ تر پہاڑی علاقوں میں اگتے ہیں۔ چیڑ اور چلغوزہ اسی خاندان کے درخت ہیں۔ Pinus کے نر مخروط اور نر بزری پتے:نر مخروط گروہ کی شکل میں پائے جاتے ہیں ۔ نر مخروط تین تا چار سنٹی میٹر لمبا ہوتا ہے۔ یہ ایک چھوٹی ڈنڈی اور لامبے مرکزی محور پر مشتمل ہوتا ہے جس کے اوپر نر بزری پتے مرغولی ترتیب میں پاے جاتے ہیں۔
ویکی ذخائر پر Pinus سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article صنوبر (درخت), which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.