سیاہ موت

سیاہ موت (انگریزی: Black Death، عربی: موت الاسود، فارسی: مرگ سیاہ)، جسے سیاہ طاعون بھی کہا جاتا ہے، ایک تباہ کن وبائی مرض تھا جس نے 14 ویں صدی کے وسط میں (1347ء – 1350ء) یورپ کو جکڑ لیا اور یورپ کی دو تہائی آبادی اس کے ہاتھوں لقمہ اجل بن گئی۔ تقریباً اسی زمانے میں ایشیا اور مشرق وسطیٰ کے متعدد علاقوں میں بھی متعدی امراض پھوٹے، جو اس امر کا اشارہ کرتے ہیں کہ یورپ میں پھیلنے والا طاعون دراصل کثیر علاقائی وبائی مرض تھا۔ مشرق وسطیٰ، ہندوستان اور چین کو ملا کر اس طاعون نے کم از کم 7 کروڑ 50 لاکھ افراد کو موت کے گھاٹ اتارا۔

سیاہ موت
سیاہ موت کا پھیلاو
سیاہ موت
پیٹر بروگل کی تصویر موت کی فتح (1562ء) جو قرون وسطیٰ میں طاعون کی وبا کے یورپ پر پڑنے والے بد ترین اثرات کی عکاس ہے

یہی مرض مختلف شدت سے 1700ء تک یورپ میں ہر نسل میں آتا رہا۔ بعد میں آنے والے معروف طاعونوں میں 1629-1631ء کا اطالوی طاعون، لندن کا عظیم طاعون (1665-66ء)، ویانا کا عظیم طاعون (1679ء) مارسے (Marseilles) کا عظیم طاعون 1720-1722ء اور ماسکو کا طاعون 1771ء شامل ہیں۔ حالانکہ مرض کی شناخت کے حوالے سے تنازع موجود ہے لیکن اس کی وبائی شکل کا 18 ویں صدی میں خاتمہ ہو گیا۔

سیاہ موت نے یورپ کی آبادی پر تباہ کن اثرات مرتب کیے اور بر اعظم کے سماجی ڈھانچے پر بھی بدترین اثرات مرتب کیے۔

مزید دیکھیے

Tags:

1347ء1350ءانگریزیایشیاطاعونعربی زبانفارسیمشرقمشرق وسطیٰچینہندوستانیورپ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

خارجیاقوام متحدہمیثاق لکھنؤام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانحنظلہ بن ابی عامرابن تیمیہگرو نانکغزالیداغ دہلویقوم عادتوحیدسورہ المنافقونمراۃ العروسایلاءتزکیۂ نفسابو ایوب انصاریاسرائیل-فلسطینی تنازعذوالفقار علی بھٹومریم بنت عمرانعلی ابن ابی طالبزینب بنت محمدغزوہ تبوکلاہورصدام حسینعقیقہکراچیبلوچستانسنن ابی داؤدyl4p1مرزا محمد رفیع سوداصحیح بخاریعلم بدیعہجرت مدینہیوسف (اسلام)سیرت نبویکوسمصوتے اور مصمتےتخیلممالک اور ان کے دار الحکومتہندوستانی عام انتخابات 1945ءجنگ قادسیہعبد اللہ بن زبیرمہدیحد قذفمحمد فاتحنہرو رپورٹپولیوآل ابراہیمتشہدیعلی بن عبید طنافسیخود مختار ریاستوں کی فہرستوادیٔ سندھ کی تہذیبخلافت عباسیہحرب الفجاراسم مصدراندلسابو حنیفہتقسیم بنگالحروف مقطعاتتفہیم القرآنحمزہ بن عبد المطلبمذکر اور مونثعلم حدیثاردو ادب کا دکنی دورسفر طائفمقبرہ جہانگیرراجپوتحجاج بن یوسفآئینغار حراظہارسلیمان (اسلام)سب رسایشیاپاکستان کی یونین کونسلیںاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتسعد الدین تفتازانیپاکستان میں 2024ء🡆 More