مشرق

تلاش کے نتائج - مشرق - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا

اردو ویکیپیڈیا پر «‌مشرق» نامی ایک صفحہ موجود ہے۔ تاہم ذیل میں تلاش کے دیگر نتائج بھی ملاحظہ فرمائیں۔

(پچھلے 20 | ) دیکھیں (20 | 50 | 100 | 250 | 500)
  • مشرق تھمب نیل
    مشرق ہماری زمین پر موجود ایک ایسی سمت ہے، جو مغرب کے محاذی واقع ہے۔ نقشوں میں اس کا مقام دائیں طرف ہوتا ہے۔ قطب نما کو 90 ڈگری پر طے کرنے سے کسی مقام پر...
  • مشرق وسطی تھمب نیل
    مشرق وسطیٰ افریقہ۔یوریشیا کا ایک تاریخی و ثقافتی خطہ ہے جس کی کوئی واضح تعریف نہیں ہے۔ اس خطے میں جنوب مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ کے ممالک شامل ہیں۔...
  • مشرق وسطی اعظمی تھمب نیل
    مشرق وسطی اعظمی (Greater Middle East) ایک سیاسی اصطلاح ہے جو اکیسویں صدی کی پہلی دہائی میں دوسری بش انتظامیہ کی طرف سے استعمال کی گئی۔ جو عالم اسلام کے...
  • مشرق عربی تھمب نیل
    مشرق عربی یا المشرق العربی (Mashriq) (عربی: مشرق) مصر کے مشرق میں عرب ممالک کا خطہ ہے۔ ان ممالک میں لبنان، دولت فلسطین، اردن، سوریہ اور عراق شامل ہیں۔...
  • مشرق بعید تھمب نیل
    مشرق بعید یا مشرقِ اقصیٰ(انگریزی: Far East،چینی: 远东) ایک اصطلاح ہے جو زیادہ تر مشرقی ایشیا (شمال مشرقی ایشیا سمیت)، جنوب مشرقی ایشیا اور روسی مشرق بعید...
  • پیامِ مشرق عظیم شاعر، فلسفی اور نظریہ پاکستان کے بانی علامہ اقبال کی فلسفیانہ شاعری کی ایک تصنیف ہے۔ یہ کتاب 1923ء میں شائع ہوئی۔ پیامِ مشرق دیوان غربی...
  • روسی مشرق بعید تھمب نیل
    روسی مشرق بعید (Russian Far East) (روسی: Дальний Восток России) مشرق بعید کا روسی حصہ ہے یعنی، مشرقی سائبیریا میں جھیل بائکال اور بحر الکاہل کے درمیان...
  • مشرق قریب تھمب نیل
    آرمینیا اور بین النہرین (عراق) اور مشرقی شام کو مجموعی طور پر مشرق قریب کہا جاتا ہے۔ مشرق قریب ایک ایسی اصطلاح ہے جو ماہرین آثار قدیمہ، جغرافیہ دان اور...
  • یہ فہرست مشرق وسطی ممالک بلحاظ آبادی ہے، جو بنیادی طور پر اقوام متحدہ کے تخمینے پر مبنی ہے۔ فہرست ممالک بلحاظ آبادی فہرست افریقی ممالک بلحاظ آبادی فہرست...
  • روزنامہ مشرق پشاور سے شائع ہونے والا روزنامہ اخبار ہے جو 1963ء سے تا حال جاری ہے۔ اب اِس کے مدیر سید تاج میر بادشاہ ہیں۔ روزنامہ مشرق کا اجرا 16 ستمبر...
  • کلیسیائے مشرق تھمب نیل
    کلیسیائے مشرق (سریانی: ܥܕܬܐ ܕܡܕܢܚܐ) کو نسطوری کلیسیا بھی کہا جاتا ہے، یہ فارسی سلطنت کے عہد کا ایک مشرقی مسیحی کلیسیا تھا۔...
  • یہ فہرست مشرق بعید کے شہر بلحاظ آبادی (List of cities in the Far East by population) ہے۔ ذرائع A: قومی مردم شماری اتھارٹی (زمین کا رقبہ یا آبادی). B: ڈیموگرافیا...
  • مشرق وسطی کی تاریخ تھمب نیل
    مشرق وسطی گہوارہ ثقافت ہے اور دنیا کی کئی قدیم ترین ثقافتوں کا ظہور اسی علاقہ میں ہوا ہے۔ اس میں مشرق قریب کا علاقہ تاریخی اعتبار سے سب سے زیادہ اہم اور...
  • ٹوپی مشرق (انگریزی: Topi East) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو خیبر پختونخوا میں واقع ہے۔ پاکستان فہرست پاکستان کے شہر انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Topi...
  • یہ فہرست روسی مشرق بعید کے شہر اور قصبات (List of cities and towns in the Russian Far East) ہے۔ تمام آبادی کے اعداد و شمار روسی مردم شماری (2002) کے سرکاری...
  • مشرق کا پیرس تھمب نیل
    مشرق کا پیرس آزادانہ طور پر مقامات کی ایک بڑی تعداد پر لاگو کر دیا گیا ہے، بشمول باکو، آذربائیجان بندونگ، انڈونیشیا بیروت، لبنان بخارسٹ، رومانیا بوداپست،...
  • مشرق کا اسٹیشن تھمب نیل
    مشرق کا اسٹیشن (فرانسیسی: Gare de Paris-Est) فرانس کا ایک ڈیڈ-اینڈ اسٹیشن جو پیرس کا دسواں آرونڈسمینٹ میں واقع ہے۔ فرانس فرانس کے شہروں کی فہرست "Fréquentation...
  • قدیم مشرقی تہذیب تھمب نیل
    قدیم مشرقی تہذیب یا قدیم مشرق کی اصطلاح مغربی ایشیا اور شمال مشرقی افریقہ کے علاقوں کے لیے استعمال کی جاتی ہیں جہاں رومی اور یونانی تہذیبوں سے پہلے تہذیبیں...
  • مشرق وسطی کی سرد جنگ کا حوالہ دے سکتے ہیں: رنے سنورسروفے سمرن 1952–1991 کی عرب سرد جنگ ، مصر کے جمال عبدل ناصر اور روایتی ریاستوں کی سربراہی میں نئی جمہوریہ...
  • ذیل میں ان شہروں کی نامکمل فہرست ہے جن کی عرفیت مشرق کا وینس رہی ہے۔ شمال کا وینس مشرق کا پیرس مغرب کا پیرس "آرکائیو کاپی"۔ 02 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو...
(پچھلے 20 | ) دیکھیں (20 | 50 | 100 | 250 | 500)

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سورہ الاسرارانا سکندرحیاتجملہ فعلیہروزہ (اسلام)بازنطینی سلطنتپاک چین تعلقاتکاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ امریکی ریاستاسم صفتمعراجناولزبورتقسیم ہندحرفاسلام میں انبیاء اور رسولمملکت متحدہناول کے اجزائے ترکیبیعام الفیلبرطانوی ہند کی تاریخبابا فرید الدین گنج شکرمصعب بن عمیرفقہٹیپو سلطانن م راشدموسیٰ اور خضرقیامت کی علاماتدرۂ خیبرمیثاق مدینہصدقہ فطراسمائے نبی محمدڈراماجناح کے چودہ نکاتآیت مودتبلوچستاناسماء بنت ابی بکرجماعشعب ابی طالبآیتاذانایشیا کے میٹروپولیٹن علاقوں کی فہرستاسلامی تہذیباسلام میں حیضتشہداسمسپریم جوڈیشل کونسل پاکستانجنت البقیعبانگ درازرتشتسفر طائفحیاتیاتنقل و حملاجتہاداندلساحمد آباد (بھارت)لاہورقرآنی سورتوں کی فہرستمروان بن حکمجزاک اللہجنسی دخولسلجوقی سلطنتسعودی عرب کے بادشاہوں کی فہرستاللہخلافت راشدہاحد چیمہگناہرمضان (قمری مہینا)بناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامسلیمان (اسلام)نماز جنازہمحمد حسن عسکریکفرتھیلیسیمیابدھ متآریامرزا محمد رفیع سوداتحریک ختم نبوت 1974ءمالک بن انسمقاتل بن حیانسورہ الحجرات🡆 More