جذبہ

جذبہ (عربی: مشاعر، انگریزی: Emotion) اردو میں عربی سے ماخوذ لفظ ہے جس کے معنی کشش، کھنچاؤ کے ہیں۔ جذبات جمع ہے جذبہ کی اور جذبہ اس وقت پیدا ہوتا ہے جب بیرونی عوامل انسانی شعور کو اپنے اندر جذب کرلیتے ہیں اس کو ہم ایک مثال سے واضح کردیتے ہیں مثلاً عشق ایک جذبہ ہے یہ اس وقت تک اپنا صحیح اثر نہں دکھا سکتا جب تک کہ یہ انسانی شعور کو اپنے اندر جذب نہ کرلے، جذبات کسی قاعدے اور قانون کے پابند نہیں ہوتے کیونکہ قواعد و قوانین کا تعلق انسانی شعور سے ہے جبکہ جذبات اس وقت تک پیدا نہیں ہو سکتے جب تک کہ یہ انسانی شعور کواپنے اندر جذب نہ کر لیں، جذبات بہت کم مواقع پر سومند ثابت ہوتے ہیں یہی وجہ ہے کہ اکثر اہل دانش عموماً جذبات سے پ رہی ز ہی کرتے ہیں۔

جذبہ
بنیادی جذبات

بیرونی روابط

Tags:

اردو زبانانگریزیجذباتشعورعربی زبانعشق

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابلیسپنجاب کے اضلاع (پاکستان)امیر تیمورموہن جو دڑومثنوی سحرالبیانسعودی عربمحبتابو ہریرہصل اللہ علیہ وآلہ وسلمخلافت امویہ کے زوال کے اسبابمحمود حسن دیوبندیمصرعبد الرحمٰن جامیداوڑمریم نوازیوم آزادی پاکستانحفیظ جالندھریمستنصر حسين تارڑآدم (اسلام)عمران خان کے اہل و عیالپاکستان مسلم لیگ (ن)براعظمپاکستان میں معدنیاتشاہ احمد نورانینسب محمد بن عبد اللہعشربرہان الدین مرغینانیختم نبوتمحمد بن اسماعیل بخاریپاکستان کے خارجہ تعلقاتخدیجہ بنت خویلدپستانی جماعیزید بن معاویہہم جنس پرستیسورہ بقرہانا لله و انا الیه راجعونعبد اللہ بن عبد المطلبمواخاتآئین پاکستاناسلامی عقیدہنواز شریفآلودگیاسلام میں انبیاء اور رسولالنساءمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچامدینہ منورہبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیحنظلہ بن ابی عامرارکان نماز - واجبات اور سنتیںاقسام حدیثشکوہبھارتتعلیمغزوہ احدبنگلہ دیشتفسیر بالماثورپہلی جنگ عظیمکنایہصحیح بخاریسید احمد بریلویمسلم سائنس دانوں کی فہرستزین العابدینr15x9عباسی خلفا کی فہرستاردوابو الحسن علی حسنی ندویایجاب و قبولظہیر الدین محمد بابرسورہ الحجراتبنو امیہماتریدیآل عمرانتبع تابعینابو ذر غفاریراجندر سنگھ بیدیعلم کلامفضل الرحمٰن (سیاست دان)🡆 More