اقوام متحدہ کے رکن ممالک

تقریباً تمام تسلیم شدہ ممالک اقوام متحدہ کے رکن ہیں۔ اس وقت اقوام متحدہ کے ارکان ممالک کی تعداد 193 ہے۔ کچھ اقوام متحدہ کے تشکیل کے وقت سے رکن ہیں اور کچھ وقت کے ساتھ ساتھ بنے ہیں۔ دنیا میں ایک ہی تسلیم شدہ ملک اقوام متحدہ کا رکن نہیں اور یہ ملک ویٹیکن سٹی ہے۔ مگر اسے اقوام متحدہ میں خصوصی حیثیت حاصل ہے اور وہ جب چاہے اپنی مرضی سے رکن بن سکتا ہے۔ سوئٹزرلینڈ جیسا ملک بھی 2002ء میں رکن بنا تھا۔ ایسے ممالک جو ابھی تسلیم شدہ نہیں مثلاً فلسطین، انھیں باقاعدہ رکنیت نہیں دی گئی مگر ان کی ایک مشاہدہ کنندہ (observer) کی حیثیت ہے اور وہ اقوام متحدہ کی مجالس میں شرکت کر سکتے ہیں اگرچہ ووٹ نہیں ڈال سکتے۔

اقوام متحدہ کے رکن ممالک
اقوامِ متحدہ کا پرچم

نیچے دی گئی فہرست کو اردو حروف تہجی کے حساب سے یا انگریزی کے حساب سے یا رکنیت کی تاریخ کے حساب سے ترتیب دیا جا سکتا ہے۔ اردو نام کے حساب سے ترتیب دینے کے لیے نمبر شمار والا خانہ استعمال کیا جائے تاکہ اردو حروف کی درست ترتیب کے مطابق جدول کو مرتب کیا جا سکے۔

اقوام متحدہ کے رکن ممالک
شمار ملک ملک کا انگریزی نام رکنیت کی تاریخ
1 اقوام متحدہ کے رکن ممالک آذربائیجان Azerbaijan 02-03-1992
2 اقوام متحدہ کے رکن ممالک آرمینیا Armenia 02-03-1992
3 اقوام متحدہ کے رکن ممالک آسٹریا Austria 14-12-1955
4 اقوام متحدہ کے رکن ممالک آسٹریلیا Australia 01-11-1945
5 اقوام متحدہ کے رکن ممالک جمہوریہ آئرلینڈ Ireland or Republic of Ireland 14-12-1955
6 اقوام متحدہ کے رکن ممالک آئس لینڈ Iceland 19-11-1946
7 اقوام متحدہ کے رکن ممالک اتحاد القمری Comoros 12-11-1975
8 اقوام متحدہ کے رکن ممالک ارجنٹائن Argentina 24-10-1945
9 اقوام متحدہ کے رکن ممالک اردن Jordan 14-12-1955
10 اقوام متحدہ کے رکن ممالک اریتریا Eritrea 28-05-1993
11 اقوام متحدہ کے رکن ممالک ازبکستان Uzbekistan 02-03-1992
12 اقوام متحدہ کے رکن ممالک استوائی گنی Equatorial Guinea 12-11-1968
13 اقوام متحدہ کے رکن ممالک اسرائیل Israel 11-05-1949
14 اقوام متحدہ کے رکن ممالک استونیا Estonia 17-09-1991
15 اقوام متحدہ کے رکن ممالک اطالیہ Italy 14-12-1955
16 اقوام متحدہ کے رکن ممالک افغانستان Afghanistan 19-11-1946
17 اقوام متحدہ کے رکن ممالک البانیا Albania 14-12-1955
18 اقوام متحدہ کے رکن ممالک الجزائر Algeria 08-10-1962
19 اقوام متحدہ کے رکن ممالک انڈورا Andorra 28-07-1993
20 اقوام متحدہ کے رکن ممالک انڈونیشیا Indonesia 28-09-1950
21 اقوام متحدہ کے رکن ممالک انگولا Angola 01-12-1976
22 اقوام متحدہ کے رکن ممالک ایتھوپیا Ethiopia 13-11-1945
23 اقوام متحدہ کے رکن ممالک ایران Iran or Islamic Republic of Iran 24-10-1945
24 اقوام متحدہ کے رکن ممالک ایکواڈور Ecuador 21-12-1945
25 اقوام متحدہ کے رکن ممالک ایل سیلواڈور El Salvador 24-10-1945
26 اقوام متحدہ کے رکن ممالک اینٹیگوا و باربوڈا Antigua and Barbuda 11-11-1981
27 اقوام متحدہ کے رکن ممالک بارباڈوس Barbados 09-12-1966
28 اقوام متحدہ کے رکن ممالک بحرین Bahrain 21-09-1971
29 اقوام متحدہ کے رکن ممالک برازیل Brazil 24-10-1945
30 اقوام متحدہ کے رکن ممالک مملکت متحدہ United Kingdom 24-10-1945
31 اقوام متحدہ کے رکن ممالک برکینا فاسو Burkina Faso 20-09-1960
32 اقوام متحدہ کے رکن ممالک برونائی دارالسلام Brunei Darussalam 21-09-1984
33 اقوام متحدہ کے رکن ممالک برونڈی Burundi 18-09-1962
34 اقوام متحدہ کے رکن ممالک بلجئیم Belgium 27-12-1945
35 اقوام متحدہ کے رکن ممالک بلغاریہ Bulgaria 14-12-1955
36 اقوام متحدہ کے رکن ممالک بنگلادیش Bangladesh 17-09-1974
37 اقوام متحدہ کے رکن ممالک بوسنیا و ہرزیگووینا Bosnia and Herzegovina 22-05-1992
38 اقوام متحدہ کے رکن ممالک بولیویا Bolivia 14-11-1945
39 اقوام متحدہ کے رکن ممالک بوٹسوانا Botswana 17-10-1966
40 اقوام متحدہ کے رکن ممالک بھارت India 30-10-1945
41 اقوام متحدہ کے رکن ممالک بھوٹان Bhutan 21-09-1971
42 اقوام متحدہ کے رکن ممالک بہاماس Bahamas 18-09-1973
43 اقوام متحدہ کے رکن ممالک بیلاروس Belarus 24-10-1945
44 اقوام متحدہ کے رکن ممالک بیلیز Belize 25-09-1981
45 اقوام متحدہ کے رکن ممالک بینن Benin 20-09-1960
46 اقوام متحدہ کے رکن ممالک پاپوا نیو گنی Papua New Guinea 10-10-1975
47 اقوام متحدہ کے رکن ممالک پاکستان Pakistan or Islamic Republic of Pakistan 30-09-1947
48 اقوام متحدہ کے رکن ممالک پلاؤ Palau 15-12-1994
49 اقوام متحدہ کے رکن ممالک پاناما Panama 13-11-1945
50 اقوام متحدہ کے رکن ممالک پرتگال Portugal 14-12-1955
51 اقوام متحدہ کے رکن ممالک پولینڈ Poland 24-10-1945
52 اقوام متحدہ کے رکن ممالک پیراگوئے Paraguay 24-10-1945
53 اقوام متحدہ کے رکن ممالک پیرو Peru 31-10-1945
54 اقوام متحدہ کے رکن ممالک تاجکستان Tajikistan 02-03-1992
55 اقوام متحدہ کے رکن ممالک ترکمانستان Turkmenistan 02-03-1992
56 اقوام متحدہ کے رکن ممالک ترکیہ Turkey 24-10-1945
57 اقوام متحدہ کے رکن ممالک تنزانیہ Tanzania 14-12-1961
58 اقوام متحدہ کے رکن ممالک تووالو Tuvalu 05-09-2000
59 اقوام متحدہ کے رکن ممالک تھائی لینڈ Thailand 16-12-1946
60 اقوام متحدہ کے رکن ممالک تونس Tunisia 12-11-1956
61 اقوام متحدہ کے رکن ممالک ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو Trinidad and Tobago 18-09-1962
62 اقوام متحدہ کے رکن ممالک ٹوگو Togo 20-09-1960
63 اقوام متحدہ کے رکن ممالک ٹونگا Tonga 14-09-1999
64 اقوام متحدہ کے رکن ممالک جاپان Japan 18-12-1956
65 اقوام متحدہ کے رکن ممالک جارجیا Georgia 31-07-1992
66 اقوام متحدہ کے رکن ممالک جبوتی Djibouti 20-09-1977
67 اقوام متحدہ کے رکن ممالک جرمنی Germany 18-09-1973
68 اقوام متحدہ کے رکن ممالک جزائر سلیمان Solomon Islands 19-09-1978
69 اقوام متحدہ کے رکن ممالک جزائر مارشل Marshall Islands 17-09-1991
70 اقوام متحدہ کے رکن ممالک چیک جمہوریہ Czech Republic 19-01-1993
71 اقوام متحدہ کے رکن ممالک جمہوریہ ڈومینیکن Dominican Republic 24-10-1945
72 اقوام متحدہ کے رکن ممالک جمیکا Jamaica 18-09-1962
73 اقوام متحدہ کے رکن ممالک جنوبی افریقا South Africa 07-11-1945
193 اقوام متحدہ کے رکن ممالک جنوبی سوڈان South Sudan 14-07-2011
74 اقوام متحدہ کے رکن ممالک جنوبی کوریا South Korea 17-09-1991
75 اقوام متحدہ کے رکن ممالک چاڈ Chad 20-09-1960
76 اقوام متحدہ کے رکن ممالک چلی Chile 24-10-1945
77 اقوام متحدہ کے رکن ممالک چین China 24-10-1945
78 اقوام متحدہ کے رکن ممالک ڈنمارک Denmark 24-10-1945
79 اقوام متحدہ کے رکن ممالک ڈومینیکا Dominica 18-12-1978
80 اقوام متحدہ کے رکن ممالک روانڈا Rwanda 18-09-1962
81 اقوام متحدہ کے رکن ممالک روس Russian Federation 24-10-1945
82 اقوام متحدہ کے رکن ممالک رومانیہ Romania 14-12-1955
83 اقوام متحدہ کے رکن ممالک ریاستہائے متحدہ United States 24-10-1945
84 اقوام متحدہ کے رکن ممالک زمبابوے Zimbabwe 25-08-1980
85 اقوام متحدہ کے رکن ممالک زیمبیا Zambia 01-12-1964
86 اقوام متحدہ کے رکن ممالک ساؤٹوم Sao Tome & Principe 16-09-1975
87 اقوام متحدہ کے رکن ممالک سامووا Samoa 15-12-1976
88 اقوام متحدہ کے رکن ممالک سان مارینو San Marino 02-03-1992
89 اقوام متحدہ کے رکن ممالک سربیا Serbia 01-11-2000
90 اقوام متحدہ کے رکن ممالک سری لنکا Sri Lanka 14-12-1955
91 اقوام متحدہ کے رکن ممالک سرینام Suriname 04-12-1975
92 اقوام متحدہ کے رکن ممالک سعودی عرب Saudi Arabia 24-10-1945
93 اقوام متحدہ کے رکن ممالک سلوواکیہ Slovakia 19-01-1993
94 اقوام متحدہ کے رکن ممالک سلووینیا Slovenia 22-05-1992
95 اقوام متحدہ کے رکن ممالک سنگاپور Singapore 21-09-1965
96 اقوام متحدہ کے رکن ممالک سوازی لینڈ Swaziland 24-09-1968
97 اقوام متحدہ کے رکن ممالک سوڈان Sudan 12-11-1956
98 اقوام متحدہ کے رکن ممالک سویٹزرلینڈ Switzerland 10-09-2002
99 اقوام متحدہ کے رکن ممالک سویڈن Sweden 19-11-1946
100 اقوام متحدہ کے رکن ممالک سیشیلز Seychelles 21-09-1976
101 اقوام متحدہ کے رکن ممالک سیرالیون Sierra Leone 27-09-1961
102 اقوام متحدہ کے رکن ممالک سینٹ کیٹز و ناویس Saint Kitts and Nevis 23-09-1983
103 اقوام متحدہ کے رکن ممالک سینٹ لوسیا Saint Lucia 18-09-1979
104 اقوام متحدہ کے رکن ممالک سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز Saint Vincent and the Grenadines 16-09-1980
105 اقوام متحدہ کے رکن ممالک سینیگال Senegal 28-09-1960
106 اقوام متحدہ کے رکن ممالک سوریہ Syria 24-10-1945
107 اقوام متحدہ کے رکن ممالک شمالی کوریا North Korea 17-09-1991
108 اقوام متحدہ کے رکن ممالک صومالیہ Somalia 20-09-1960
109 اقوام متحدہ کے رکن ممالک عراق Iraq 21-12-1945
110 اقوام متحدہ کے رکن ممالک سلطنت عمان Oman 07-10-1971
111 اقوام متحدہ کے رکن ممالک فجی Fiji 13-10-1970
112 اقوام متحدہ کے رکن ممالک فرانس France 24-10-1945
113 اقوام متحدہ کے رکن ممالک فلپائن Philippines 24-10-1945
114 اقوام متحدہ کے رکن ممالک فن لینڈ Finland 14-12-1955
115 اقوام متحدہ کے رکن ممالک قازقستان Kazakhstan 02-03-1992
116 اقوام متحدہ کے رکن ممالک قبرص Cyprus 20-09-1960
117 اقوام متحدہ کے رکن ممالک قطر Qatar 21-09-1971
118 اقوام متحدہ کے رکن ممالک جمہوریہ کانگو Congo or Republic of the Congo 20-09-1960
119 اقوام متحدہ کے رکن ممالک جمہوری جمہوریہ کانگو Congo or
Democratic Republic of Congo or old name:Zair
20-09-1960
120 اقوام متحدہ کے رکن ممالک کرغیزستان Kyrgyzstan 02-03-1992
121 اقوام متحدہ کے رکن ممالک کرویئشا Croatia 22-05-1992
122 اقوام متحدہ کے رکن ممالک کمبوڈیا Cambodia 14-12-1955
123 اقوام متحدہ کے رکن ممالک آئیوری کوسٹ Côte d'Ivoire 20-09-1960
124 اقوام متحدہ کے رکن ممالک کوسٹاریکا Costa Rica 02-11-1945
125 اقوام متحدہ کے رکن ممالک کولمبیا Colombia 05-11-1945
126 اقوام متحدہ کے رکن ممالک کویت Kuwait 14-05-1963
127 اقوام متحدہ کے رکن ممالک کیپ ورڈی Cape Verd 16-09-1975
128 اقوام متحدہ کے رکن ممالک کیریباتی Kiribati 14-09-1999
129 اقوام متحدہ کے رکن ممالک کیمرون Cameroon 20-09-1960
130 اقوام متحدہ کے رکن ممالک کینیا Kenya 16-12-1963
131 اقوام متحدہ کے رکن ممالک کینیڈا Canada 09-11-1945
132 اقوام متحدہ کے رکن ممالک کیوبا Cuba 24-10-1945
133 اقوام متحدہ کے رکن ممالک گریناڈا Grenada 17-09-1974
134 اقوام متحدہ کے رکن ممالک جمہوریہ گنی Guinea 12-12-1958
135 اقوام متحدہ کے رکن ممالک گنی بساؤ Guinea-Bissau 17-09-1974
136 اقوام متحدہ کے رکن ممالک گواتیمالا Guatemala 21-11-1945
137 اقوام متحدہ کے رکن ممالک گھانا Ghana 08-03-1957
138 اقوام متحدہ کے رکن ممالک گیانا Guyana 20-09-1966
139 اقوام متحدہ کے رکن ممالک گیبون Gabon 20-09-1960
140 اقوام متحدہ کے رکن ممالک گیمبیا Gambia 21-09-1965
141 اقوام متحدہ کے رکن ممالک لاؤس Laos 14-12-1955
142 اقوام متحدہ کے رکن ممالک لائبیریا Liberia 02-11-1945
143 اقوام متحدہ کے رکن ممالک لبنان Lebanon 24-10-1945
144 اقوام متحدہ کے رکن ممالک لتھووینیا Lithuania 17-09-1991
145 اقوام متحدہ کے رکن ممالک لٹویا Latvia 17-09-1991
146 اقوام متحدہ کے رکن ممالک لکسمبرگ Luxembourg 24-10-1945
147 اقوام متحدہ کے رکن ممالک لیبیا Libya 14-12-1955
148 اقوام متحدہ کے رکن ممالک لیختینستائن Liechtenstein 18-09-1990
149 اقوام متحدہ کے رکن ممالک لیسوتھو Lesotho 17-10-1966
150 اقوام متحدہ کے رکن ممالک مالدیپ Maldives 21-09-1965
151 اقوام متحدہ کے رکن ممالک مالٹا Malta 01-12-1964
152 اقوام متحدہ کے رکن ممالک مالدووا Moldova 02-03-1992
153 اقوام متحدہ کے رکن ممالک مالی Mali 28-09-1960
154 اقوام متحدہ کے رکن ممالک ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا Micronesia 17-09-1991
155 اقوام متحدہ کے رکن ممالک متحدہ عرب امارات United Arab Emirates 09-12-1971
156 اقوام متحدہ کے رکن ممالک مڈغاسکر Madagascar 20-09-1960
157 اقوام متحدہ کے رکن ممالک المغرب Morocco 12-11-1956
158 اقوام متحدہ کے رکن ممالک مشرقی تیمور East Timor 27-09-2002
159 اقوام متحدہ کے رکن ممالک مصر Egypt 24-10-1945
160 اقوام متحدہ کے رکن ممالک جمہوریہ مقدونیہ Macedonia or Republic of Macedonia 08-04-1993
161 اقوام متحدہ کے رکن ممالک ملائیشیا Malaysia 17-09-1957
162 اقوام متحدہ کے رکن ممالک ملاوی Malawi 01-12-1964
163 اقوام متحدہ کے رکن ممالک موناکو Monaco 28-05-1993
164 اقوام متحدہ کے رکن ممالک منگولیا Mongolia 27-10-1961
165 اقوام متحدہ کے رکن ممالک موریتانیہ Mauritania or Islamic Republic of Mauritania 27-10-1961
166 اقوام متحدہ کے رکن ممالک موریشس Mauritius 24-04-1968
167 اقوام متحدہ کے رکن ممالک موزمبیق Mozambique 16-09-1975
168 اقوام متحدہ کے رکن ممالک مونٹینیگرو Montenegro 28-06-2006
169 اقوام متحدہ کے رکن ممالک میانمار Myanmar or old name:Burma 19-04-1948
170 اقوام متحدہ کے رکن ممالک میکسیکو Mexico 07-11-1945
171 اقوام متحدہ کے رکن ممالک ناروے Norway 27-11-1945
172 اقوام متحدہ کے رکن ممالک ناورو Nauru 14-09-1999
173 اقوام متحدہ کے رکن ممالک نائجر Niger 20-09-1960
174 اقوام متحدہ کے رکن ممالک نائجیریا Nigeria 07-10-1960
175 اقوام متحدہ کے رکن ممالک نکاراگوا Nicaragua 24-10-1945
176 اقوام متحدہ کے رکن ممالک نمیبیا Namibia 23-04-1990
177 اقوام متحدہ کے رکن ممالک نیپال Nepal 14-12-1955
178 اقوام متحدہ کے رکن ممالک نیدرلینڈز Netherlands 10-12-1945
179 اقوام متحدہ کے رکن ممالک نیوزی لینڈ New Zealand 24-10-1945
180 اقوام متحدہ کے رکن ممالک وانواٹو Vanuatu 15-09-1981
181 اقوام متحدہ کے رکن ممالک وسطی افریقی جمہوریہ Central African Republic 20-09-1960
182 اقوام متحدہ کے رکن ممالک ویت نام Vietnam 20-09-1977
183 اقوام متحدہ کے رکن ممالک وینیزویلا Venezuela 15-11-1945
184 اقوام متحدہ کے رکن ممالک ہسپانیہ Spain 14-12-1955
185 اقوام متحدہ کے رکن ممالک مجارستان Hungary 14-12-1955
186 اقوام متحدہ کے رکن ممالک ہونڈوراس Honduras 17-12-1945
187 اقوام متحدہ کے رکن ممالک ہیٹی Haiti 24-10-1945
188 اقوام متحدہ کے رکن ممالک یمن Yemen 30-09-1947
189 اقوام متحدہ کے رکن ممالک یوراگوئے Uruguay 18-12-1945
190 اقوام متحدہ کے رکن ممالک یوکرین Ukraine 24-10-1945
191 اقوام متحدہ کے رکن ممالک یوگنڈا Uganda 25-10-1962
192 اقوام متحدہ کے رکن ممالک یونان Greece 25-10-1945

Tags:

اقوام متحدہسویٹزرلینڈفلسطینویٹیکن سٹی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عمر بن خطاباکبروجودیتروزہراکھ (ناول)سر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتجملہ کی اقسامغزوہ بدرنماز جنازہبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقساممثنوی سحرالبیانلعل شہباز قلندرویدک دوررموز اوقافمثنویتصوفتلمودكاتبين وحیاصحاب کہفخبربنو امیہایوب (اسلام)برطانوی راجخلفائے راشدینشجر غرقداسلام میں طلاقحسن ابن علیزاویہوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)تحریک خلافتضرب المثلپاکستان کا خاکہمحمد حسین آزادمعین الدین چشتیزید بن حارثہاوقیہمریم بنت عمراناجزائے جملہمجید امجدترکیہاسکاٹ لینڈپنج پیریصنعتی انقلابداڑھیاسم علمصحیح بخارینصرت فتح علی خانعافیہ صدیقیدارواردننظریہ پاکستانکشمیری زبانفعلائمہ اربعہسورہ بقرہتابوت سکینہغالب کی شاعریبنی اسرائیلیاجوج اور ماجوجالنساءموطأ امام مالکفسطائیتکاغذی کرنسیآگ کا دریاپرویز مشرفمعاویہ بن ابو سفیانداؤد (اسلام)ادریسابو الکلام آزادراجندر سنگھ بیدیابوبکر صدیقمجموعہ تعزیرات پاکستانسائرہ بانو (سیاست دان)فہرست ممالک بلحاظ آبادیخالد بن ولیداش-سور-الزیتجین متگوگل🡆 More