پیاز: کی کاشت

پیاز

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

پیاز: دیگر نام, فوائد, تاریخ میں پیاز کا استعمال
 

اسمیاتی درجہ نوع   ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ: ہلیونطب
Asparagales
جنس: ثومی
Allium
سائنسی نام
Allium cepa  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
‏‏
پیاز: دیگر نام, فوائد, تاریخ میں پیاز کا استعمال  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیاز: دیگر نام, فوائد, تاریخ میں پیاز کا استعمال
در شلگهی دزفول
پیاز: دیگر نام, فوائد, تاریخ میں پیاز کا استعمال
دزفول 1390

پیاز (انگریزی: Onion) ایک پودا ہے، جس کا تنوی حصہ اندرون زمیں میں گیند کی شکل میں رہتاہے۔ یہ ترکاری کے زمرہ میں آتاہے اور انسان اسے روز مرہ زندگی کے تغذیہ میں عام طور پر استعمال کرتے ہیں۔

دیگر نام

کو انگریزی زبان میں onion کہتے ہیں۔اور ہندی زبان میں بھی اسے کہتے ہیں۔ پنجابی زبان میں اس کے کئی نام ہیں جیسا کہ باسل ، واسل ، گَنڈا وغیرہ۔

فوائد

ایک قسم کی ترکاری ہے، لہٰذا اسے غذا کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ آج کل اس کی کاشت عام ہے۔ اسے تازہ اور انجمادی شکل، اچار، سفوف اور ٹکڑوں کی شکل میں استعمال کیا جاتاہے۔ اس کا ذائقہ تیز، مسالے دار، میٹھا اور تیکھا پایا جاتا ہے۔ اس کو سرکہ ملا کر استعمال کرنا عام ہے۔اس کو سلاد کے طور پر کھانے کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔یہ ایک اینٹی آکسیڈینٹ ہے۔ اور اس کے اور بھی بہت سے فوائد ہیں۔ اس میں ایک کیمیکل سلفر پایا جاتا ہے۔(جس کی وجہ سے کاٹتے وقت آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں۔)

تاریخ میں کا استعمال

اور اس طرح کی ترکاریاں ہزا رہا سال سے انسان استعمال کرتا آ رہاہے۔ کانسی کے دور میں بھی اس کا استعمال ہوا ہے جو تقریباً 5000ق۔ م۔ کی تاریخ کی گواہی دیتاہے۔

ادویات اور صحتی اثرات

Raw Onions
غذائی قدر فی 100 گرام (3.5 oz)
Energy166 کلوJ (40 kcal)
9.34 g
شکّر4.24 g
Dietary fiber1.7 g
0.1 g
Saturated0.042 g
Monounsaturated0.013 g
Polyunsaturated0.017 g
Protein
1.1 g
حیاتینمقدار
حیاتین الف
0%
0 μg
Thiamine (B1)
4%
0.046 mg
Riboflavin (B2)
2%
0.027 mg
Niacin (B3)
1%
0.116 mg
Vitamin B6
9%
0.12 mg
فولک تیزاب
5%
19 μg
Vitamin B12
0%
0 μg
حیاتین ج
9%
7.4 mg
Vitamin E
0%
0.02 mg
Vitamin K
0%
0.4 μg
Mineralsمقدار
Calcium
2%
23 mg
Iron
2%
0.21 mg
Magnesium
0%
0.129 mg
فاسفورس
4%
29 mg
Potassium
3%
146 mg
Sodium
0%
4 mg
جست
2%
0.17 mg
دیگر اجزامقدار
Water89.11 g
  • Units
  • μg = microgram • mg = کلوگرام
  • IU = International unit
Percentages are roughly approximated using US recommendations for adults.
Source: USDA Nutrient Database

اس کا استعمال بخار، ذیابیطس، قلبی امراض میں مفید ثابت ہوا ہے۔ کا شمار، دنیا کے 45 صحتمند غذاؤں میں کیا جاتا ہے۔

مزید تصاویر

حوالہ جات

Tags:

پیاز دیگر نامپیاز فوائدپیاز تاریخ میں کا استعمالپیاز ادویات اور صحتی اثراتپیاز مزید تصاویرپیاز حوالہ جاتپیاز

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

شاہ عبد اللطیف بھٹائینظیر اکبر آبادیاصحاب صفہشیعہ کتب کی فہرستغلام جیلانی منظریبنگلہ دیشایمان (اسلامی تصور)مولوی عبد الحقحنظلہ بن ابی عامرنسخ (قرآن)وفد نجراناورنگزیب عالمگیراقسام حجبرصغیرمیں مسلم فتحقرآن میں انبیاءجلال الدین رومیفیصل آبادقومی اسمبلی پاکستانہندی زبانشوالسید احمد خانتفسیر بالماثوراولاد محمدسلجوقی سلطنتابو عبیدہ بن جراحگھوڑامترادفانجمن پنجابڈراماانتظار حسیناسلام میں غیبتبنی اسرائیلغزوہ خندقجنگ جملبھارت کے عام انتخابات، 2024ءاقبال کا تصور عقل و عشقبابا شیخ سید مسعود الدین نروری کشمیرفاطمہ جناحابو سفیان بن حربفورٹ ولیم کالجسعد بن ابی وقاصکلمہ کی اقسامعلم حدیثسوویت اتحادمعاذ بن جبلنماز جمعہابو الکلام آزادکیمیابنو قریظہفہرست ممالک بلحاظ آبادیعلی ابن ابی طالبرانا سکندرحیاتپاکستاناسلام آبادیزید بن معاویہراجندر سنگھ بیدیبسم اللہ الرحمٰن الرحیمسورہ الفتححسین بن منصور حلاجپشتو زبانکھوکھرغزوہ بنی نضیراسلام میں چورینظام الدین اولیاءپنجاب کی زمینی پیمائشسکندر اعظممحمد بن ادریس شافعیابو دجانہتعویذموبائل فونعدتاسم ضمیرترکیب نحوی اور اصولجابر بن عبد اللہسورہ یٰسعمار بن یاسراہل بیت🡆 More