بقید حیات شخصیات کی سوانح نگاری

ویکیپیڈیا میں زندہ شخصیات پر مضامین نویسی کے دوران خصوصی خیال رکھا جائے، کیونکہ یہ مضامین انتہائی حساسیت کے حامل ہیں اور امریکی قوانین نیز درج ذیل ویکی حکمت عملیوں کے تابع ہیں:

طرز تحریر

لب و لہجہ

بقید حیات شخصیات کی سوانح نگاری کے دوران میں ذمہ داری، محتاط انداز اور غیر جانبداری کو مد نظر رکھتے نیز ادھورے یا مبالغہ آمیز بیانات سے بچتے ہوئے مضامین لکھیں۔ مضامین کو محض غیر جانبدار رہ کر لکھنا کافی نہیں، بلکہ اس پہلو سے بھی جانچا جائے کہ جو لکھا گیا ہے آیا اس کی تصدیق قابل اعتماد ثانوی ذرائع کر رہے ہیں یا نہیں؟ (جو معلومات شامل کی گئیں ہیں) کیا ان کو کسی نے شائع کیا ہے؟ یا بعض صورتوں میں خود اس شخصیت نے لکھا ہے؟ بقید حیات شخصیات کی سوانح نگاری ایک انتہائی اہم اور ذمہ دارانہ کام ہے جس کی ادائیگی میں مکمل احتیاط ملحوظ رہنی چاہیے۔

توازن

اگرقابل اعتماد ثانوی ذرائع میں تنقید اور تعریف موجود ہو تو انہیں شامل کریں، بشرطیکہ متعلقہ مواد معتدل اور غیر جانبدار لب و لہجہ میں پوری ذمہ داری سے پیش کیا گیا ہو۔

مخصوص نقطۂ ہائے نظر کو قطعاً جگہ نہ دی جائے: چھوٹی جماعت (اقلیت: یعنی اکثریت کی ضد) کے خیالات درج کرنے سے گریز کریں۔ اس بات کا خیال رکھا جانا ضروری ہے کہ، مضمون کی مجموعی ساخت تعارفی ہو اور ذیلی سرخیوں کے عنوانات غیر جانبدار ہوں۔ کسی گروہ (یہاں گروہ سے مراد کسی خاص مقصد؛ نیک یا بد کے لیے لوگوں کا گٹھ جوڑ یا اتحاد مراد ہے) کی طرف سے مجرم قرار دیے جانے اور جانبدارانہ بدنیتی پر مبنی یا زیادہ ترویجی مواد سے خبردار رہیں۔

حملہ

بلا حوالہ اور منفی لب و لہجہ والے صفحات، خاص طور پر جب ان کی تخلیق کا مقصد ہی ہتک عزت ہو، ایسے صفحات کو یک بارگی حذف کر دینا چاہیے۔ غیر منتظم صارفین ایسے صفحات پر {{Db-g10}} سانچہ چسپاں کر دیں۔

Tags:

بقید حیات شخصیات کی سوانح نگاری طرز تحریربقید حیات شخصیات کی سوانح نگاری

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

علم بدیعایجاب و قبولفقیہاسلام آباددرس نظامیغزوہ تبوکفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانامیر خسروفحش فلمابو الکلام آزادسید سلیمان ندویوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)قلعہ لاہورصالحمشکوۃ المصابیحڈپٹی نذیر احمدبیت الحکمتبعثتr15x9ہلاکو خانزرتشتسیدمنطقعبادت (اسلام)الانفالبانگ دراخراسانتشبیہدبری جماعجزیہتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)محمد بن عبد الوہابچی گویرافہمیدہ ریاضظہیر الدین محمد بابرجادومحمد مکہ میںاصناف ادبسلیمان (اسلام)کرکٹپاکستان تحریک انصافافسانہنظمعدتپنجاب، پاکستانخانہ کعبہمعاویہ بن ابو سفیانردیفدہشت گردیعلی گڑھ تحریکحسین بن علیکیمیاشیعہ کتب کی فہرستتحریک پاکستانداستانعبد اللہ بن عباسانسانی جسمالمغربحلیمہ سعدیہنیلسن منڈیلامحمد بن ادریس شافعینسخ (قرآن)خلافت علی ابن ابی طالبحواریگاندھی جناح مذاکرات 1944دوسری جنگ عظیمولی دکنیجغرافیہراحت فتح علی خانعبد اللہ بن زبیرخیبر پختونخواعبد اللہ شاہ غازیحمزہ بن عبد المطلبپنجاب کی زمینی پیمائشعلم حدیثاسم فاعلذوالفقار علی بھٹوکنایہریاست ہائے متحدہ🡆 More