وائٹلی گنزبرگ روس کے ایک طبیعیات دان تھے۔انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا تھا۔ یہ انعام 2005 میں انھوں نے اپنے ہم وطن سائنس دان الیکزی الیکزیوچ ابریکوسو اور برطانوئی سائنس دان انتھونی جیمز لگٹ کے ہمراہ سوپر کنڈکٹیویٹی اور سوپر فلوئڈ کے مفروضے پر کرنے پر حاصل کیا تھا۔
وائٹلی گنزبرگ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 اکتوبر 1916ء ماسکو |
وفات | 8 نومبر 2009ء (93 سال) ماسکو |
وجہ وفات | عَجزِ قلب |
رہائش | سوویت اتحاد |
شہریت | سلطنت روس (21 ستمبر 1916–) روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ سوویت اتحاد روس |
مذہب | دہریت |
جماعت | اشتمالی جماعت سوویت اتحاد |
رکن | رائل سوسائٹی ، قومی اکادمی برائے سائنس ، سائنس کی روسی اکادمی ، اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | P. N. Lebedev Physical Institute |
مادر علمی | ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی |
تعلیمی اسناد | طبیعیات اور ریاضی میں ڈاکٹر آف سائنس |
ڈاکٹری مشیر | اگور ٹام |
استاذ | اگور ٹام |
ڈاکٹری طلبہ | Viatcheslav Mukhanov |
پیشہ | طبیعیات دان ، ماہر فلکی طبیعیات ، موجد ، استاد جامعہ ، سائنس دان ، نظریاتی طبیعیات دان |
پیشہ ورانہ زبان | روسی |
شعبۂ عمل | نظری طبیعیات ، طبیعیات |
اعزازات | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (2003) میخائیل لومونوسف گولڈ میڈل (1995) وولف انعام برائے طبیعیات (1995) اسٹالن انعام (1953) لینن پرائز آرڈر آف لینن آرڈر آف دی ریڈ بینر آف لیبر | |
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article وائٹلی گنزبرگ, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.