اگور ٹام سویت یونین کے ایک طبیعیات دان تھے جنھیں چیریکو اثر کی ایجاد اور اس پر کے گئے ان کے کام پر 1958 میں انھیں ان کے دو ہم وطنوں پاول ایکزوچ چیرنکو اور للوا فرانک کے ہمراہ مشترکہ طور پر نوبل انعام برائے طبیعیات دیا گیا۔
اگور ٹام | |
---|---|
(روسی میں: Игорь Евгеньевич Тамм) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 جولائی 1895ء ولادی وستوک |
وفات | 12 اپریل 1971ء (76 سال) ماسکو |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | سلطنت روس سوویت اتحاد |
مذہب | دہریت |
رکن | جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، سائنس کی روسی اکادمی ، اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، پولینڈ کی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | Second Moscow State University ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی Moscow Institute of Physics and Technology Lebedev Physical Institute, USSR Academy of Sciences |
مادر علمی | جامعہ ایڈنبرگ ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی |
تعلیمی اسناد | طبیعیات اور ریاضی میں ڈاکٹر آف سائنس |
ڈاکٹری طلبہ | وائٹلی گنزبرگ آندرے سخاروف Semen Shubin Evgeny Feinberg Leonid Keldysh Leonid Brekhovskikh Anatoly Vlasov |
تلمیذ خاص | وائٹلی گنزبرگ ، آندرے سخاروف |
پیشہ | نظریاتی طبیعیات دان ، موجد ، استاد جامعہ ، طبیعیات دان |
پیشہ ورانہ زبان | روسی |
شعبۂ عمل | نظری طبیعیات |
ملازمت | ماسکو انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اینڈ ٹیکنالوجی ، ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی |
اعزازات | |
میخائیل لومونوسف گولڈ میڈل (1967) نوبل انعام برائے طبیعیات (1958) اسٹالن انعام آرڈر آف دی ریڈ بینر آف لیبر ہیرو آف سوشلسٹ لیبر آرڈر آف لینن اسٹیٹ اسٹالن اعزاز، پہلی ڈگری | |
نامزدگیاں | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article اگور ٹام, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.