نیپالی زبان

نیپالی : (नेपाली) ایک انڈو آریائی زبان ہے۔جو ان آریائی یعنی سنسکرت ہی کا حصہ ہے جو نیپال کی سرکاری زبان ہے۔ اسی طرح بھارت کی سرکاری زبانوں میں سے ایک ہے۔ یہ زبان بھارت، نیپال، بھوٹان، میانمار، ہانگ کونگ، یونائٹیڈ کنگڈم اور دنیا بھر میں جہاں نیپالی لوگ رہتے ہیں بولی جاتی ہے۔ نیپالی بھارت کے سکم، مغربی بنگال کے دارجیلنگ اور آسام کے کئی علاقوں میں بھی بولی جاتی ہے۔

نیپالی زبان
گورکھالی
नेपाली भाषा
खस कुरा Khas kurā
نیپالی زبان
The word "Nepali" written in دیوناگری
مقامی نیپال; worldwide diaspora
نسلیتKhas, Gurkhas
مقامی متکلمین
17 million (2007)
دیوناگری (Nepali alphabet)
Nepali Braille
Bhujimol script (historical)
اشارتی اشکال
Signed Nepali
رسمی حیثیت
دفتری زبان
نیپالی زبان نیپال
نیپالی زبان بھارت (in سکم and دارجلنگ ضلع of مغربی بنگال)
منظم ازLanguage Academy of Nepal
زبان رموز
آیزو 639-1ne
آیزو 639-2nep
آیزو 639-3nep – مشمولہ رمز
Individual code:
npi – Nepali
گلوٹولاگnepa1252
نیپالی زبان
World map with significant Nepali language speakers
Dark Blue: Main official language,
Light blue: One of the official languages,
Red: Places with significant population or greater than 20% but without official recognition.

تاریخی اعتبار سے اس زبان کو کھاس زبان (کھاس کُرا), کہا جاتا تھا۔ بعد میں “گورکھالی“ یا “گُرکھالی“ کہا جانے لگا۔ آج کل اسے “ نیپالی بھاسا “ کہ کر پکارا جاتا ہے۔

بولنے والوں کی تعداد

2011 مردم شماری اور سینسس کے مطابق، 44۔6 فیصد نیپالی عوام نیپالی زبان کو اپنی علاقائی زبان کی طرح بولتے ہیں۔ اور تقریباً 17 ملین نیپال کے اندر اور 42 ملین پوری دنیا میں نیپالی زبان بولی جاتی ہے۔

نیپالی صوتیات

نیپالی میں ١١ مصوت ہے، جس میں ٦ موکھک سْور اور ٥ غنائی ہے۔ غنائیت ہئے سوروں میں ٹِلْڈا <<~>> علامت کا استعمال کرتے ہے۔

حوالہ جات

دیگر ذرائع

بیرونی روابط

سانچہ:Interwiki نیپالی زبان  Nepali سفری راہنما منجانب ویکی سفر

Tags:

نیپالی زبان بولنے والوں کی تعدادنیپالی زبان نیپالی صوتیاتنیپالی زبان حوالہ جاتنیپالی زبان دیگر ذرائعنیپالی زبان بیرونی روابطنیپالی زبانآریائی زبانآسامبھارتبھوٹانسکممغربی بنگالمیانمارنیپالہانگ کانگ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ٹیکنوکریسیتشہدفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانجملہ کی اقساماردو محاورے بلحاظ حروف تہجیمیثاق لکھنؤتاتاریجعفر صادقجلال الدین رومیمیمونہ بنت حارثعثمان بن عفاناسلامی معاشیاتغزوہ خیبرسیکولرازمداعشذو القرنینتابوت سکینہبنی قینقاعابو ایوب انصاریانٹارکٹکاصلح حدیبیہمہدیسعودی عربصنعت مراعاة النظیرجون ایلیاشاہ ولی اللہحرمت مصاہرتترقی پسند تحریکرکن سینٹ آف پاکستان کی اہلیتمعوذتینموسی ابن عمرانبراعظمابن خلدونزکاتام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانجاوید حیدر زیدیعید الفطرتقویکوالا لمپورجنگ جملمسیلمہ کذابتنظیم برائے جنوب مشرقی ایشیائی اقوامارکان نماز - واجبات اور سنتیںکیتھرین اعظمقرآنی معلوماتاورخان اولسورہ النملسیدخانہ کعبہاسلام اور حیواناتافلاطونعلی گڑھ تحریکسورہ یٰسبیعت عقبہصنعت لف و نشرتاج محلنمازسورہ الفتحقرۃ العين حيدرمنافقفتح قسطنطنیہزندگی کا مقصدابو طالب بن عبد المطلبافسانہرومرمضان (قمری مہینا)قیاسداستاننظام الدین اولیاءمجلس وحدت مسلمین پاکستاندہشت گردیقرارداد پاکستانبینظیر بھٹواسم صفت کی اقسامآزاد کشمیرتقسیم ہندعلم حدیث🡆 More