ناصرہ

ناصرہ (عبرانی: נָצְרַת‎، نقحر: نٰصْرَت‎‎، عربی: النَّاصِرَة‎) اسرائیل کے شمالی ضلع کا سب سے بڑا شہر ہے اور اسے اسرائیل کا عربی دار الحکومت سمجھا جاتا ہے چونکہ اس شہر کی آبادی کی اکثریت اسرائیل کے عرب شہری ہیں جو زیادہ تر مسلمان (69%) یا مسیحی (30.9%) ہیں۔


  • נָצְרַת‎
  • النَّاصِرَة‎
ناصرہ شہر کا منظر
ناصرہ شہر کا منظر
ناصرہ
مہر
ناصرہ is located in اسرائیل
ناصرہ
ناصرہ
ناصرہ کا محل وقوع
متناسقات: 32°42′07″N 35°18′12″E / 32.70194°N 35.30333°E / 32.70194; 35.30333
ملکناصرہ اسرائیل
ضلعشمالی ضلع
قیام2200 ق م (پہلی آباد کاری)
300ء (اہم شہر)
بلدیہلگ بھگ 1885ء
حکومت
 • قسممیئر کونسل
 • مجلسناصرت کی بلدیہ
 • میئرعلی سلم
رقبہ
 • کل14.123 کلومیٹر2 (5.453 میل مربع)
بلندی347 میل (1,138 فٹ)
آبادی (2015)75,726
نام آبادیناصری
منطقۂ وقتآئی ایس ٹی (UTC+2)
 • گرما (گرمائی وقت)آئی ڈی ٹی (UTC+3)
علاقے کا کڈ+972 (اسرائیل)
ویب سائٹwww.nazareth.muni.il

کتاب مقدس کے نئے عہد نامہ یا عہد نامہ جدید میں ناصرہ (شہر) کا ذکر بطور ناصرت یسوع مسیح کے پچپن کے شہر کے طور پر ہے۔ اسی وجہ سے سیدنا مسیح کو یسوع ناصری یا مسیح ناصرت والا کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ یہاں پر مسیحیت کی بہت سی زیارتیں ہیں۔ بائبل کے بہت سے واقعات یہاں سے منسوب ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

اسرائیلعبرانی زبانعربی زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

انشائیہصدر پاکستانطنز و مزاحبلوچستانلغوی معنیاسرائیل-فلسطینی تنازعطاعوننظمسعودی عربشاہ احمد نورانیبانگ درانکاحواقعہ افکوراثت کا اسلامی تصورپاک بھارت جنگ 1965ءمسعود حسین خان کا نظریہ آغاز اردوصحابیقریشعثمان بن عفانصلاح الدین ایوبیعالمی یوم مزدورگناہغسل (اسلام)مالک بن انسعلم بدیعاحمد بن شعیب نسائیاسلامی قانون وراثتپاکستان میں معدنیاتوالدین کے حقوقحجمیثاق مدینہسود (ربا)حروف کی اقسامیزید بن زریعجہادعلم الناسخ والمنسوختقوینمازاردو ہندی تنازعفہرست وزرائے اعظم پاکستاناسم ضمیرلفظغزوہ خیبرخط نستعلیقآل انڈیا مسلم لیگسورہ الرحمٰنسورہ کہفنیلسن منڈیلارفع الیدیناحمدیہکیبنٹ مشن پلان، 1946ءالانفالنوٹو (فونٹ خاندان)مخدوم بلاولجمع (قواعد)محمد بن ابوبکراملاسجدہ تلاوتالمائدہجلال الدین محمد اکبرپاکستان کے اضلاعخلافت عباسیہقیامت کی علاماتعشرابو ذر غفاریکشتی نوحفتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)2007ءجماعت اسلامی پاکستانعائشہ بنت ابی بکرسیکولرازممرزا محمد ہادی رسواپریم چندسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستانگریزی زبان🡆 More