اسرائیل کے چھ اہم انتظامی اضلاع ہیں جنہیں عبرانی میں محوزوت (عبرانی: מְחוֹזוֹת، لفظی ترجمہ: 'اضلاع' ) کہا جاتا ہے۔ ان موجودہ اضلاع کو 1953 میں قائم کیے گئے تھے، جس سے قبل اس خطے کو انتداب فلسطین کے اضلاع میں تقسیم کیا گیا تھا۔ تب سے اضلاع کی حدود کو تبدیل نہیں کیا گیا۔
اسرائیل کے اضلاع מְחוֹזוֹת יִשְׂרָאֵל (محوزوت یسرائل) محافظات إسرائيل | |
---|---|
زمرہ | وحدانی ریاست |
مقام | ریاست اسرائیل |
شمار | 6 اضلاع |
آبادیاں | 10,32,800 (ضلع حیفا) – 21,96,900 (وسطی ضلع) |
علاقے | 190 کلومیٹر2 (72 مربع میل) (ضلع تل ابیب) – 14,190 کلومیٹر2 (5,477 مربع میل) (جنوبی ضلع) |
حکومت | اضلاعی حکومت |
ذیلی تقسیمات | شہری کونسل، مقامی کونسل، علاقائی کونسل |
ہر ضلع کو مزید ذیلی اضلاع (یعنی تحصیلوں) میں تقسیم کیا جاتا ہے اور اسی طرح ان تحصیلوں کو شہروں، بلدیات اور علاقائی کونسلوں میں علاحدہ کیے جاتے ہیں۔ ان چھ اضلاع کی فہرست:
This article uses material from the Wikipedia اردو article اسرائیل کے اضلاع, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.