مونٹیسوری تعلیم

مونٹیسوری ایک نظام تعلیم ہے۔ جو اس نظام تعلیم کی بانی ماریا مونٹیسوری کے نام سے منسوب ہے۔ مونٹیسوری تعلیم ہمیشہ ان اسکولوں میں دی جاتی ہے جہاں مونٹیسوری ٹرینڈ سٹاف موجود ہو اس وقت دنیا کے کئی ممالک میں مونٹیسوری طریقہ تعلیم کو بہت اہمیت حاصل ہے، کیونکہ اس میں بچوں کی ذہنی، جسمانی،اخلاقی،معاشرتی اور سماجی ضرورتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے سرگرمیاں ترتیب دی جاتی ہیں یہاں پر کتاب کو ایک رہنمایانہ خط کے طور پر لیا جاتا ہے اور بچوں سے ان کی مرضی کے مطابق کام لینا ایک ضروری امر سمجھا جاتا ہے۔ اس میں بنیادی توجہ کا مرکز بچہ ہوتا ہے یہ عام تعلیم سے ہٹ کر تعلیم میں جدیدیت، تحقیق ،تجربات اور تجسس پر بات کرتی ہے اور یوں عام طور پر اس طریقہ تعلیم کا رائج کرنا ایک بہت بڑا چیلنج ہے مونٹیسوری ایجوکیشن سسٹم بچوں کی عمر ڈھائی سال سے پانچ یا چھ سال تک ہوتی ہے۔

بیرونی روابط

Tags:

تعلیمماریا مونٹیسوری

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

استفہامیہ یا سوالیہ جملےسورہ الفتحچنگیز خانرقیہ بنت محمدوضوسجدہ تلاوتانا لله و انا الیه راجعونپاک چین تعلقاتسعودی عربمشکوۃ المصابیحسقراطصلاح الدین ایوبیداعشسائنستاتاریعمرانیاتیسوع مسیحالیگزینڈر ہیملٹندرس نظامیاہل حدیثاحسانابن تیمیہبواسیرفتح مکہجعفر صادقغزلتحریک خلافتقارونتوراتمسجد اقصٰینجاشیصدقہ فطرسلطنت عثمانیہعبد اللہ بن مبارکزین العابدیناصناف ادبکفرفحش فلماسم فاعلابو ایوب انصاریحذیفہ بن یمانجادوجنگ یرموکسرخ بچھیاتوحیداحد چیمہسورہ قریشاسرار احمدایچیسن کالجعمار بن یاسرصدقہایشیائی ممالک کی فہرست بلحاظ رقبہشہباز شریفہامان (وزیر فرعون)ثعلبہ بن حاطبمعجزات نبویخلافت امویہمقاتل بن حیانفیصل آبادغزوہ بنی قریظہانس بن مالکمعاویہ بن صالحزرتشتتہجدکرہ ہوا میں رطوبت اور ریزشقرۃ العين حيدرسیرت نبوییعقوب (اسلام)اجتہادمحمد اسحاق مدنیخاکہ نگاریسعد بن معاذمعوذتینپئیر سیموں لاپلاسغزوہ خندقصل اللہ علیہ وآلہ وسلمصنعت تضاداسلام میں طلاق🡆 More