ثانیہ سعید: پاکستانی اداکارہ اور میزبان

ثانیہ سعید (انگریزی: Sania Saeed) (ولادت: 28 اگست 1972ء) پاکستانی اداکارہ اور میزبان ہیں۔ ثانیہ سعید ٹیلی ویژن پر پہلی بار ایک منچ ڈرامے میں نظر آئیں جو 8 مارچ 1989ء کو پروگرام آدھی دنیا میں دکھایا گیا تھا۔ اس ڈرامے کا نام عورت تھا۔ ثانیہ سعید نے نیٹ ورک ٹیلی ویژن مارکیٹنگ کے کراچی کے مرکز سے اپنے کام کا آغاز کیا۔ اس کے بعد، 1991ء میں ثانیہ سعید حسینہ معین کے ڈرامے آہٹ میں کام کیا جس کے ہدایت کارہ ساحرہ کاظمی تھیں۔ ثانیہ سعید نے 1992ء میں انور مقصود کے ڈرامے ستارہ اور مہر النساء میں بھی کام کیا، اس کی ہدایتکاری زارک نے کی تھی۔ اس کے بعد ثانیہ پاکستانی ٹیلی ویژن انڈسٹری میں اپنے کام کے لیے مشہور ہو گئیں۔ ثانیہ سعید دو دہائیوں سے تھیٹر اور ٹیلی ویژن میں کام کر رہی ہیں۔ ثانیہ سعید نے 1991ء اور 2011ء میں بھی پی ٹی وی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ جیتا تھا اور بہترین اداکارہ کے درجے میں چار لکس اسٹائل ایوارڈ حاصل کیے۔ ثانیہ سعید نے کتنی گرہیں باقی ہيں کے متعدد اقساط میں زوہاب خان، شمعون عباسی، عصمت زیدی، سونیا حسین، بدر خلیل، خالد احمد اور ثناء عسکری کے ساتھ کام کیا۔

ثانیہ سعید
ثانیہ سعید: ابتدائی زندگی اور تعلیم, پیشہ وارانہ زندگی, ایوارڈز اور نامزدگی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 28 اگست 1972ء (52 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ثانیہ سعید: ابتدائی زندگی اور تعلیم, پیشہ وارانہ زندگی, ایوارڈز اور نامزدگی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات شاید شفاعت (شادی۔ 1998ء–تاحال)
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بیچلر   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلمی ہدایت کارہ ،  ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ثانیہ سعید: ابتدائی زندگی اور تعلیم, پیشہ وارانہ زندگی, ایوارڈز اور نامزدگی
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ثانیہ سعید 28 اگست 1972ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔ ثانیہ سعید کے والد منصور سعید ایک سیاسی کارکن تھے اور اردو میں کتابوں، دستاویزی فلموں اور تھیٹر ڈراموں کا ترجمہ کرتے تھے۔ ان کے والد کے عمدہ کاموں میں کارل سگن کا کاسموس، جیکب بروونوسکی کا ایسینٹ آف مین اور برٹولٹ بریکٹ کا گیلیو کی زندگی کے ترجمے شامل ہیں۔ ثانیہ کی والدہ، عابدہ سعید نے 1983ء میں سیڈلنگ مونٹیسوری اسکول قائم کیا تھا جو آج تک چل رہا ہے۔

پیشہ وارانہ زندگی

1982ء میں ثانیہ کے والد منصور سعید نے دوسرے ہم خیال ساتھیوں کے ساتھ دستک کے نام سے ایک تھیٹر گروپ قائم کیا تھا۔

ایوارڈز اور نامزدگی

سال نامزد کام درجہ ایوارڈ نتیجہ
2003ء شاید کی پھر بہار آئے بہترین اداکارہ ٹی وی لکس اسٹائل ایوارڈ فاتح
2009ء جھمکا جان بہترین ٹی وی اداکارہ دوسرا لکس اسٹائل اعزاز فاتح
2010ء دی گھوسٹ بہترین ٹی وی اداکارہ لکس اسٹائل اعزاز فاتح
2011ء ہوا ریت اور آنگن بہترین ٹی وی اداکارہ لکس اسٹائل اعزاز فاتح
2011ء پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک بہترین ٹی وی اداکارہ 16 ویں پی ٹی وی ایوارڈ فاتح
2012ء آؤ کہانی بنتے ہیں بہترین ٹی وی اداکارہ لکس اسٹائل اعزاز نامزد
2013ء زرد موسم بہترین اداکارہ پہلا ہم ایوارڈ نامزد
2013ء اسیرزادی بہترین اداکارہ دوسرا ہم ایوارڈ فاتح
2016ء منٹو بہترین اداکارہ (جیوری) دوسرا اے آر وائی فلم ایوارڈ زیر التواء

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

ثانیہ سعید ابتدائی زندگی اور تعلیمثانیہ سعید پیشہ وارانہ زندگیثانیہ سعید ایوارڈز اور نامزدگیثانیہ سعید مزید دیکھیےثانیہ سعید حوالہ جاتثانیہ سعیدآہٹ (ڈراما)انور مقصودانگریزیبدر خلیلثناء عسکریحسینہ معینخالد احمدزوہاب خانسونیا حسینشمعون عباسیلکس اسٹائل اعزازکتنی گرہیں باقی ہيںکراچی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

گرو نانکترکیب نحوی اور اصولآیت مباہلہاسمائے نبی محمداسماعیل (اسلام)صالحاردو ناول نگاروں کی فہرستقیامت کی علاماتآل عمرانگندمتفسیر قرآنختم نبوتجواب شکوہزکریا علیہ السلامسورہ المجادلہجنسی دخولوضوشیعہ اثنا عشریہعلی گڑھ تحریکسورہ یٰسفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستاناقسام حدیثاللہاسلام میں زنا کی سزاوحید الدین خاںنظم و ضبطیوسف (اسلام)تاریخ اعوانحریم شاہجلال الدین محمد اکبرعمران خان کے اہل و عیالعراقاسرائیلسورہ الحدیدکھوکھرقرآنی معلوماتعبد اللہ بن زبیرکعب بن اشرفآئین پاکستان 1956ءسفر نامہپاکستان کے رموز ڈاکاصحاب کہفرفع الیدینبھارت کے عام انتخابات، 2024ءاندلسمغلیہ سلطنتگنتیبہادر شاہ ظفرغالب کی مکتوب نگارینظریہ پاکستانمحمود حسن دیوبندیرومی سلطنتالہدایہسندھ طاس معاہدہمجید امجدالمغربعشرہ مبشرہاردو حروف تہجیفقہ حنفی کی کتابیںعقیقہفلسطینیہودیت میں شادیبلال ابن رباحاحمد رضا خانلعل شہباز قلندرممالک اور ان کے دار الحکومتمحمد بن قاسمپریم چند کی افسانہ نگاریصدر پاکستانابو طالب بن عبد المطلبعمر بن خطابمینار پاکستانغلام عباس (افسانہ نگار)افغانستانمیری انطونیا🡆 More