لغت کے مطابق ایک ایسی حکومت جو وحی کشف جیسی چیزوں سے چلتی ہے اوریہ پیغامات اس حکومت کے سرکردہ اشخاص کو ملتے ہیں۔
جبکہ اکسفوڑ کی انگریزی لغت اس کی تعریف یوں کرتی ہے۔
ایک ایسی طرز حکومت جس میں خدا (یا دیوتا) کو ریاست کا سربراہ تسلیم کیا جاتا ہے،اور اس کے قوانین کو حکومتی کتاب کا درجہ دیا جاتا ہے،اور ان قوانین کو عام طور پر ان کے وزراء ،ایجنٹ وغیرہ نافذ کرتے ہیں؛پس ایک ایسی طرز حکمرانی جو مقدس احکامات پر چلتی ہے، جو خدائی حکومت کا دعویٰ کرتی ہے۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article مذہبی آمریت, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.