لارناکا

لارناکا نیکوسیا اور لیماسول کے بعد قبرص کا تیسرا بڑا شہر ہے-

لارناکا
(یونانی میں: Λάρνακα ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لارناکا
لارناکا
 

انتظامی تقسیم
ملک لارناکا قبرص   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دار الحکومت برائے
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔34°55′00″N 33°38′00″E / 34.91667°N 33.63333°E / 34.91667; 33.63333
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات 00 (معیاری وقت )،  متناسق عالمی وقت+03:00 (روشنیروز بچتی وقت )  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان یونانی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 24
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 146400  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یہ جزیرے کی دوسری سب سے بڑی تجارتی بندرگاہ اور اہم سیاحی مقام ہے- قبرص جزیرے کا سب سے بڑا ہوائی اڈا، لارناکا کے شہر کے مضافات میں واقع ہے-

تاریخ

لارناکا کو یونانیوں نے 14 ویں صدی قبل مسیح میں آباد کیا-

اہم مقامات

لارناکا کا سب سے اہم مقام کیتییم کے آثار قدیمہ(Ruin of Ancient Kitium) ہیں-

ایک اور دلچسپ جگہ زینو (Zeno) کا سنگ مرمر کی مجسمہ ہے جو امریکن اکیڈمی کے چوراہے کے قریب ہے-

تکیہ ہالہ سلطان

تکیہ ہالہ سلطان (Hala Sultan Tekke) لارناکا کے مغرب میں تقریبا 5 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک بہت ہی ممتاز مسلم مزار ہے-

ام حرم (ترکی: ھالہ سلطان) محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی دودھ پلائی دایہ اور عبيدة بن الصامت کی بیوی تھیں-

تکیہ ہالہ سلطان ایک مسجد، مزار، مینار، قبرستان اور مردوں اور عورتوں کے رہنے کے لیے کمروں پر مشتمل ہے-

ایک اور مقام لارناکا کا قلعہ ہے جو 1625 میں ترکوں نے بنایا- یہ قلعہ اب ایک عجائب گھر ہے-

بیرونی روابط

نگارخانہ

Tags:

لارناکا تاریخلارناکا اہم مقاماتلارناکا بیرونی روابطلارناکا نگارخانہلارناکاقبرصلیماسولنیکوسیا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

جعفر صادقصحاح ستہماریہ قبطیہبرہان الدین مرغینانینیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)غالب کی شاعریسلسلہ کوہ ہمالیہہند آریائی زبانیںمردانہ کمزوریحجاج بن یوسفقصیدہسرمایہ داری نظامٹیپو سلطانیہودیت میں شادیناول کے اجزائے ترکیبیاقسام حدیثپاکستان تحریک انصافسورہ الفتحتفاسیر کی فہرستمال فےاویس قرنیپاک چین تعلقاتاقبال کا تصور عقل و عشقخدا کے نامکلمہمیر انیسشدھی تحریکرومانوی تحریکبارہ امامخلافت عباسیہیاجوج اور ماجوجحدیثترقی پسند تحریکبدرفہرست وزرائے اعظم پاکستانداوڑابو عیسیٰ محمد ترمذیجنگ یمامہمحمد بن عبد الوہاباردو ناول نگاروں کی فہرستجزاک اللہمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہصحیح بخاریابوبکر صدیقعبد الشکور لکھنویمحمد بن ابوبکرفتح سندھفاعل-مفعول-فعلکتب سیرت کی فہرستیہودسنگٹھن تحریکرقیہ بنت محمدنواب مرزا داغ دہلوی کی شاعریخودی (اقبال)ام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانپاکستانعلم تجویدجلال الدین رومیذو القرنینفقہی مذاہبہندوستان میں تصوفجنگ آزادی ہند اور اٹکاملاشعب ابی طالبآدم (اسلام)صفحۂ اولاحسانمحمد تقی عثمانیحلف الفضولہندوستانی عام انتخابات 1934ءموطأ امام مالکابو داؤدمشت زنی اور اسلامحیاتیاتحقوق العبادفہرست گورنران پاکستانقافیہ🡆 More