دنیا کی تاریخ

دنیا کی تاریخ یا انسانیت کی تاریخ دونوں ہم معنی اصطلاحات ہیں اور دنیا بھر میں جا بجا بکھرے ہوئے آثار قدیمہ، نسل انسانی کے افراد اور ان کی باقیات، جینیات، لسانیات اور دیگر علوم دنیا کی تاریخ کے مآخذ ہیں۔ انسانی تاریخ کی ابتدا آغاز کتابت، آغاز تاریخ نویسی اور دیگر ثانوی مآخذوں سے شمار ہوتی ہے۔

دنیا کی تاریخ
عالمی آبادی, 10,000 BCE – 2,000 CE (vertical population scale is logarithmic)

انسان کی تاریخ نویسی زمانہ قبل از تاریخ کے بعد سے شروع ہوتی ہے۔ قبل از تاریخ کے زمانہ کے بعد قدیم سنگی دور شروع ہوتا ہے اور یہیں سے انسان کی تحریری تاریخ بھی شروع ہوتی ہے۔ قدیم سنگی دور کے بعد جدید سنگی دور آتا ہے اور اسی دور میں مشرق قریب کے زرخیز ہلال میں کھیتی باڑی کی بھی ابتدا ہوئی جسے زراعتی انقلاب کہا جاتا ہے۔ یہ 8000 تا 5000 عام زمانہ ہے۔ اس زمانہ میں انسان نے منظم طریقے سے زراعت اور مویشی گری کی ابتدا کی۔ جیسے جیسے زراعت میں ترقی ہوتی گئی انسان خانہ بدوش کی زندگی سے باہر آکر تہذیب میں ملبوس ہوتا گیا اور مستقل گھر بنا کر رہنے لگا۔ پیداوار بڑھنے کے ساتھ ساتھ انسان کی آبادی میں بھی اضافہ ہوا اور وہ بڑی اکائیوں میں بٹ گئے۔ انھوں نے آمد و رفت کا سلسلہ بھی شروع کیا۔ انسان کی آبادی پر دور میں پینے کے پانی کے ذخیرے یا وسائل کے قریب ہی رہی ہے۔ ماقبل از تاریخ اور اس کے بعد کے زمانہ میں انسانوں نے 3000 ق م میں دریائے نیل، مصر کے پاس بین النہرین کے علاقہ میں دریا کے ساحل پر آبادی بسائی۔ اس کے علاوہ وادئ سندھ اور دریائے چین کے قریب بھی ساحل پر آبادیاں تھیں۔ پیداوار بڑھنت کی وجہ سے زراعت کے طریقوں میں بھی ترقی دیکھنے کو ملی اور فصل بہتر ہونے لگی۔ مزدوری کا رواج ہوا اور غلہ کی ذخیرہ اندوزی کرنے کی روایت بھی شروع ہوئی۔ مزدوری کی ابتدا کے ساتھ طبقوں کا نظام بھی شروع ہوا اور ذات کی ابتدا ہوئی۔ اونچے طبقے کے لوگ شہروں میں بسنا شروع ہوئے اور یہیں سے تہذیب کی ابتدا ہوئی۔ مزید ترقی ہوئی تو حساب داری اور لکھائی بھی ایجاد ہوئی۔

حوالہ جات

Tags:

آثاریاتانسانیاتجینیاتلسانیات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسلامجون ایلیازینب بنت محمداسم ضمیر اور اس کی اقسامعمر بن خطابکامریڈمحمد بن اسماعیل بخاریمثنوی سحرالبیاندراوڑی زبانیںگنتیسورہ مریمانار کلی (ڈراما)فاطمہ جناحصدور پاکستان کی فہرستابن عربیگجر26 اپریلصلاۃ التسبیحدرخواستعبد اللہ بن مسعودغزوات نبویحدیثسرمایہ داری نظامابن بطوطہہابیل و قابیلرباعیجہنمجنگ جملاردو ہندی تنازعکرنسیوں کی فہرستاصطلاحات حدیثپاکستان کے رموز ڈاکعلی ابن ابی طالبمسدس حالیحجر اسودعبد اللہ بن زبیرکرکٹایمان (اسلامی تصور)مومن خان مومنباب خیبرغزوہ حنینانگریزی زبانمحمد بن ادریس شافعیداؤد (اسلام)ذو القرنینمارکسیتبھارتآیت مباہلہعلم الناسخ والمنسوخاسمتفسیر قرآنادریسصفحۂ اولاردو زبان کے شعرا کی فہرستداوڑتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہخلافت عباسیہہجرت مدینہاسماء اللہ الحسنیٰفیصل آبادمنیر نیازیاسلامی قانون وراثتختم نبوتحذیفہ بن یمانغزوہ موتہشمس تبریزیسورہ العصردہشت گردیعبد الستار ایدھیاورخان اولاستشراقیوروقرآنی معلوماتعبد القدیر خانآل عمرانجماعمقام تنعیمجعفر صادقسود (ربا)🡆 More