خانہ بدوش

خانہ بدوش سے مراد وہ لوگ ہیں جو کسی ایک جگہ قیام نہیں کرتے بلکہ جابجا گھومتے پھرتے ہیں۔ دنیا میں ایک اندازے کے مطابق 3سے 4 کروڑ خانہ بدوش افراد ہیں- بہت سی ثقافتیں روایتی طور پر خانہ بدوش رہی ہیں، لیکن روایتی خانہ بدوش رویہ، صنعتی ممالک میں اب نہ ہونے کے برابر ہیں- خانہ بدوش ثقافتوں کو اقتصادی مہارت کے مطابق تین اقسام میں بانٹا جاتا ہے؛

  • گڈریا
  • شکاری-متلاشی
  • مشائی خانہ بدوش

یہ لوگ گلہ بانی، چھاج، چرواہا، ریوڑ، دستکاری و تجارت کرتے ہیں- صنعتی ممالک یا کافی غریب ممالک میں بھیک بھی مانگ لیتے ہیں۔ بعض قوموں کا پیشہ ناچ اور زرکاری ہے-

مختلف خانہ بدوش قومیں

  1. بازیگروں کی عورتیں سوئیاں بیچ کر روزی کماتی ہیں۔ اور مرد جسمانی کرتب دکھاتے ہیں۔
  2. رومینی: یورپ میں جس خانہ پدوش قوم کو جپسی کہتے ہیں وہ بھی برصغیر پاک و ہند کے بنجارے تھے جو وہاں پہنچے- ان لوگوں کے رنگ گندمی، بال اور آنکھیں سیاہ اور موتیوں کے سے چمکدار دانت ہوتے ہیں یہ لوگ چودھویں صدی میں یورپ میں داخل ہوئے اور سولھویں صدی میں فرانس اور انگلستان پہنچے۔
  3. بدو - عرب خانہ بدوش ہیں اور صحراؤں اور ریگستانوں میں زندگی بسر کرتے ہیں۔
  4. ہون - دریائے وولگا اور وسطی ایشیا کے لوگ۔
خانہ بدوش  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

نگار خانہ

Tags:

کروڑ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سورہ الانبیاءنظام الدین اولیاءخانہ کعبہسلیمان کا ہدہدایشیائی ممالک کی فہرست بلحاظ رقبہترکیب نحوی اور اصولابن ملجمہاروت و ماروتلیڈی ڈیاناپہلی جنگ عظیم کی وجوہاتحفصہ بنت عمرمحمد بن ادریس شافعیممبئی انڈینزجزاک اللہشالامار باغآل عمرانطلحہ محمودعلا الدین پاشاسورہ الفتحشیعہ کتب کی فہرستدوسری جنگ عظیم کے اتحادیبنی قینقاعایمان بالقدرنظیر اکبر آبادیفتح مکہیونسبلھے شاہدریائے نیلقانون اسلامی کے مآخذموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )ایشیاکاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ امریکی ریاستواقعہ افکرمضان (قمری مہینا)جنگ صفینخارجیاعرابصلح حدیبیہوحدت الوجود2023-24ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلےلغوی معنیصدقہگھوڑاسقراطمطلعافغانستانالسلام علیکمغزوہ احدحرفاسماء شہداء بدرضمنی انتخاباتسلمان فارسیسیرت نبویصنعت تضادتمغائے امتیازیمنہولیقرارداد مقاصدموبائل فونمالک بن انسکچنارحدیث ثقلینکلمہ کی اقسامیحیی بن زکریاابو الکلام آزادادریساذانفہرست پاکستان کے دریاایرانشاہ ولی اللہمعتزلہسودسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستنمازثقافتکاغذی کرنسیابو طالب بن عبد المطلباسمائے نبی محمد🡆 More