دریائے وولگا: براعظم یورپ کا طویل ترین دریا

وولگا روس کا قومی دریا سمجھا جاتا ہے۔ یہ یورپ کا طویل ترین دریا ہے۔ یہ دریا ماسکو کے شمال مغرب اور سینٹ پیٹرز برگ کے جنوب مغرب میں 320 کلومیٹر دور کوہ ولدائی سے نکلتا ہے جہاں سے یہ مشرق کی جانب سفرکرتا ہوا استراخان کے قریب سطح سمندر سے 28 میٹر نیچے بحیرہ کیسپیئن میں جا گرتا ہے۔ کیسپیئن میں گرنے سے قبل وولگو گراڈ (سابق اسٹالن گراڈ) کے قریب یہ دریائے ڈون کی طرف موڑ کاٹتا ہے جہاں ڈون۔وولگا نہر تعمیر کرکے اسے ڈون سے ملا دیا گیا ہے۔ بحیرہ کیسپیئن سے بحیرہ اسود اور دنیا کے دیگر سمندروں کو جانے والے جہاز دریائے وولگا اور ڈون۔ وولگا نہر سے گذر کر دریائے ڈون اور بعد ازاں آبنائے کرچ سے ہوتے ہوئے بحیرہ اسود میں پہنچتے ہیں۔ اس طرح یہ کیسپیئن کو دنیا بھر سے منسلک کرنے کا اہم ترین ذریعہ ہے۔

وولگا
دریائے وولگا: براعظم یورپ کا طویل ترین دریا
آغاز کوہ والدائی
دہانہ بحیرہ کیسپیئن
میدان ممالک روس
لمبائی 3692 کلومیٹر (2293 میل)
منبع کی بلندی 225 میٹر (738 فٹ)
اوسط بہاؤ 8000 مکعب میٹر فی سیکنڈ (282،517 مکعب فٹ فی سیکنڈ)
دریائی میدان کا رقبہ 1،380،000 مربع کلومیٹر (532،821 مربع میل)

اس دریا کا ڈیلٹا 160 کلومیٹر طویل ہے۔ ڈون۔ وولگا نہر کے علاوہ ماسکو نہر اور مارینسک نہر کا نظام ماسکو کو بحیرہ ابیض، بحیرہ بالٹک، بحیرہ کیسپیئن، بحیرہ ازوف اور بحیرہ اسود سے منسلک کرتا ہے۔ اس دریا کے ڈیلٹائی علاقے میں قائم مسلمانوں کی حکومتیں خانان سرائے اور خانان استراخان تھیں جن پر سولہویں صدی میں سلطنت روس نے قبضہ کر لیا۔

نگار خانہ

Tags:

آبنائے کرچاستراخاناسٹالن گراڈبحیرہ اسودبحیرہ کیسپیئنروسسینٹ پیٹرز برگماسکووولگو گراڈڈون۔وولگا نہریورپ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

جلال الدین رومیترقی پسند افسانہفعل معروف اور فعل مجہولسعدی شیرازیناول کے اجزائے ترکیبیسندھ طاس معاہدہسورہ الحجراتپاکستانی افسانہسفر نامہحیات جاویداحقوق العبادغالب کے خطوطابو حنیفہفتح بیت المقدس (1187ء)تاریخ اسلامفصاحتپطرس بخاریمحمد بن ابوبکرمثنویبھیڑیاپشتو زبانگلگت بلتستانبچوں کی نشوونمااسرار احمدگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)کلمہ کی اقسامابن عربیوالدین کے حقوقسورہ روماستعارہواقعہ افکعصمت چغتائیداستان امیر حمزہقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستعرب قبل از اسلامتعلیمبلاغتچاندعبادت (اسلام)آدم (اسلام)خطیب تبریزیمحمد علی جناحمتضاد الفاظغالب کی شاعریریڈکلف لائنمریم نوازشرکمسئلۂ فیثا غورثولی دکنی کی شاعریمراۃ العروسجماعکلمہفسانۂ آزاد (ناول)موبائلاحمد بن شعیب نسائیبنو نضیرکتاب الآثارشدھی تحریکداستانکرشن چندرچی گویراالانفالفضل الرحمٰن (سیاست دان)عمار بن یاسرغزوہ موتہقریشکابینہ پاکستانقرارداد پاکستانیونسمسلم سائنس دانوں کی فہرستبلھے شاہاسلام میں مذاہب اور شاخیںجلال الدین سیوطیسائنسغزوہ خیبرنفسیاتمردانہ کمزوریزبان🡆 More