برتولت بریخت: جرمن شاعر، ادیب، ڈرامہ نویس

برتولت بریخت ‏ (/brɛkt/؛ جرمن:  ( سنیے)؛ پیدائشی نام Eugen Berthold Friedrich Brecht (سنیے (معاونت·معلومات))؛ (پیدائش: 10 فروری 1898ء - وفات: 14 اگست 1956ء) بیسویں صدی کے جرمن شاعر، ڈراما نویس اور تھیٹر ڈائریکٹر تھے جو اپنی ڈراما نگاری کی وجہ سے عالمی شہرت کے حامل ہیں۔ فن تمثیل (Dramaturgy) اور ڈراما صنعت میں انھوں نے بہترین خدمات انجام دیں۔

برتولت بریخت
(جرمنی میں: Bertolt Brecht ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برتولت بریخت: حالات زندگی, ادبی و فنی خدمات, تصانیف
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جرمنی میں: Eugen Berthold Friedrich Brecht ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 10 فروری 1898ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوجسبورج   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 14 اگست 1956ء (58 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مشرقی برلن   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برتولت بریخت: حالات زندگی, ادبی و فنی خدمات, تصانیف جرمن سلطنت
برتولت بریخت: حالات زندگی, ادبی و فنی خدمات, تصانیف مشرقی جرمنی (1949–)
برتولت بریخت: حالات زندگی, ادبی و فنی خدمات, تصانیف جمہوریہ وایمار
برتولت بریخت: حالات زندگی, ادبی و فنی خدمات, تصانیف آسٹریا (1950–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی میونخ یونیورسٹی (1917–1921)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم طب اور فلسفہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ڈراما نگار ،  غنائی شاعر ،  منظر نویس ،  تھیٹر ہدایت کار ،  شاعر ،  غنائیہ نگار ،  ادبی نقاد ،  مصنف ،  فلم ہدایت کار ،  ہدایت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ڈراما   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں ماں کی ہمت اور اس کے بچے (ڈرامہ)   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
برتولت بریخت: حالات زندگی, ادبی و فنی خدمات, تصانیف
 
برتولت بریخت: حالات زندگی, ادبی و فنی خدمات, تصانیف
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالات زندگی

برتولت بریخت 10 فروری 1898ء کو آگسبرگ، مملکت بویریا، جرمن سلطنت میں برتھولد فریڈرک بریخت کے گھر پیدا ہوئے۔ 1924ء تک مملکت بویریا میں رہے۔ بعد ازاں میونخ یونیورسٹی سے طب کی تعلیم حاصل کی اور فوجی ہسپتال میں خدمات انجام دیں ۔

ادبی و فنی خدمات

بیسویں صدی کے یورپی ڈراما نویسوں میں بریخت کو اہم مقام حاصل ہے۔ ان کا مزاج تھیٹر کی دنیا میں اُن کے انقلابی تجربات موافق اور مخالف تنقیدوں کے زبردست ہدف رہے ہیں۔ بریخت کے ابتدائی ڈرامے حقیقت پسندانہ ہیں۔ ان میں دکھایا گیا ہے کہ غریب پچھڑے ہوئے لوگ جب اس غیر منظم دنیا میں اپنی بقا کے لیے جدوجہد کرتے ہیں تو ان حالات میں تشدد اور تباہی کا آنا لازمی ہے۔

1920ء کے بعد کے دور میں بریخت نے اظہاریت (Expressionism) کو اپنایا اور اپنا مشہور ڈراما "آدمی، آدمی ہے " لکھا اور پھر اس کو ترقی دے کر اس نے رزمیہ تھیٹر (Epic Theatre) کو ترقی دینا شروع کیا جس میں بیان، مونتاج (Montage) اپنے اندر مکمل سین (Self Contained Scenes) اور عقلی استدلال سب کو استعمال کرکے دیکھنے والے کو چونکا دیا جاتا ہے، تاکہ وہ بات کو اچھی اور صاف طرح سمجھ سکے۔ سیٹ اس طرح بنائے جاتے ہیں اور روشنی کا ایسا بندوبست ہوتا ہے کہ تھیٹر دیکھنے والے کو یہ احساس نہ ہو کہ وہ تھیٹر دیکھ رہا ہے بلکہ فضا ایسی پیدا کی جاتی ہے کہ وہ محسوس کرے کہ وہ اسی دنیا کا ایک حصہ ہے جو اسٹیج پر پیش کی جا رہی ہے۔ اس میں موسیقی کا بھی خاص حصہ ہوتا ہے۔ اس کے لیے گیت خود بریخت لکھتا تھا۔ اس کا یک ڈراما تین پینی کا آپرا (Three Penny Opera) یورپ و امریکا میں بے حد مقبول ہوا اور ایک تھیٹر میں مہینوں اسٹیج کیا گیا۔ یہ ڈراما سب سے پہلے 1928ء میں پیش کیا گیا تھا۔ اس کی موسیقی کرٹ ویل نے ترتیب دی تھی۔ اس میں بھی سرمایہ دارانہ نظام سے بریخت کی نفرت اور انسانیت کے ساتھ اس کی بے پناہ محبت پوری طرح جھلکتی ہے۔

بریخت فاشزم کا سخت مخالف تھا چنانچہ 1932ء میں ہٹلر برسرِ اقتدار آیا تو اس نے ترک وطن کرکے پہلے ڈنمارک اور پھر امریکا میں سکونت اختیار کی۔ یہاں اس نے دو نہایت اہم ڈرامے "ماں کی ہمت اور اس کے بچے " اور "شت زوان کی عورت" لکھے جو بہت مقبول ہوئے۔ 1948ء مین بریخت مشرقی جرمنی لوٹ آیا اوور اسی نگرانی میں اس کے ڈراموں کا ایک الگ تھیٹر قائم کیا گیا۔ یہاں 1955ء میں اس نے قفقاز کے چاک کا دائرہ (Caucasian Chalk Circle) نامی رزمیہ ڈراما پیش کیا جو اس صنف کا نہایت اعلیٰ نمونہ ہے۔ برلن کے اس تھیٹر میں بریخت کے انتقال کے بعد آج بھی اس کے کھیل پیش کیے جاتے ہیں۔ بریخت کے ڈرامے ساری دنیا میں بے حد مقبول ہوئے ہیں۔ کئی زبانوں میں ان کے ترجمے ہوئے ہیں اور اب بھی اسٹیج پر پیش کیے جاتے ہیں۔۔ برتولت بریخت ڈرامائی نطریہ دان بھی تھے۔ وہ یہ دعوی کرتے تھے کی جس طرح آئن اسٹائن نے اقیدس کے جیومیٹری کو تبدیل کر دیا اسی طرح اس نے ارسطو کے نظریہ فن { ڈراما} کو تبدیل کر دیا۔۔اردو کے معروف ادبی نقاد اور نظریہ دان احمد سہیل نے اپنی کتاب میں لکھا ہے" بریخت کے تمام ڈرامے ماضی سے مواد حاصل کرتے ہیں وہ تاریخی اور معاشرتی معنویت کو تلاش کرتے ہوئے ز ندگی کو نئے معنوں سے روشناس کرواتے ہیں جس میں فرد حقیقت پسندی کے ساتھ اتنا احتساب خود کرتا ہے مگر اس میں اس کی المناکی تاریخی شکست کاواضح اظہار بھی سامنے آتا ہے۔ ۔۔۔۔۔ بریخت کے لیے سب سے اہم مسئلہ نئے انسان کی تشکیل ہے جو خیر و شر، تصادم اور تعاون، رات دن، محبت اور نفرت اور اقتدار پسندی کے درمیاں پس رہا ہے" { " بریخت کا تھیٹر" بشمول کتاب " جدید تھیٹر "،صفحہ 165۔ ادارہ ثقافت پاکستان، اسلام آباد،نومبر 1984 }

تصانیف

ڈرامے

  • آدمی، آدمی ہے
  • ماں کی ہمت اور اس کے بچے
  • قفقاز کے چاک کا دائرہ
  • گلیلیو کی داستان

اعزازات

وفات

برتولت بریخت کی وفات حرکتِ قلب بند ہونے سے 14اگست 1956ء کو مشرقی برلن، مشرقی جرمنی میں ہوئی۔

حوالہ جات

Tags:

برتولت بریخت حالات زندگیبرتولت بریخت ادبی و فنی خدماتبرتولت بریخت تصانیفبرتولت بریخت اعزازاتبرتولت بریخت وفاتبرتولت بریخت حوالہ جاتبرتولت بریخت10 فروری14 اگست1898ء1956ءDe-Bertolt Brecht.oggDe-Eugen Berthold Friedrich Brecht.ogaen:WP:IPA for Germanاس آواز سے متعلقبیسویں صدیجرمنشاعرفائل:De-Bertolt Brecht.oggفائل:De-Eugen Berthold Friedrich Brecht.ogaمعاونت:بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ برائے انگریزیڈراما نویس

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

صحیح بخاریثعلبہ بن حاطبنظام الدین اولیاءپاکستانی ثقافتداستانسورہ الاحزابتلمیحہندو متقرون وسطیبلھے شاہچراغ تلےشالامار باغاوریلیان دیواریںابو سفیان بن حرباورنگزیب عالمگیراسم ضمیرجعفر ابن ابی طالبحجاج بن یوسفدرخواستمصنف ابن ابی شیبہبنی قینقاعغزوۂ بدرآل انڈیا مسلم لیگپاکستان کے خارجہ تعلقاتانڈین نیشنل کانگریسعلم بدیعایوب (اسلام)عبد اللہ بن مسعودایمان (اسلامی تصور)اورخان اولاسم صفت کی اقسامصدام حسینبراعظمخطبہ الہ آبادموہن جو دڑواکبر الہ آبادیمجموعہ تعزیرات پاکستانابو ایوب انصاریعربی زبانحسن ابن علیخودی (اقبال)غزوہ بنی قینقاعکشور ناہیداسماعیل (اسلام)سہاگہدجالفہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈواجباستحسان (فقہی اصطلاح)سورہ یٰسعلا الدین پاشاحدیبیہہارون الرشیدفحش فلماجزائے جملہتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہصدور پاکستان کی فہرستریاستہائے متحدہ امریکا میں مذہببھارتاقبال کا مرد مومنگناہفتنہتحریک ختم نبوت 1974ءٹیپو سلطانآمنہ بنت وہباجتہادشعیبافلاطونحم السجدہفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانہامان (وزیر فرعون)غزوہ خندقجنگ جملمقدمہ شعروشاعریسیدمعین الدین چشتیتصویرسوویت اتحاد کی تحلیل🡆 More