اظہاریت

باطن نگاری یا (اظہاریت Expressionism)، مصوری سنگ تراشی کی وہ صنف جس میں ظاہری رنگ و روپ اور دیگر قدرتی صفات کو معنی خیز طور پر مسخ کیاجاتا ہے۔ تاکہ کسی خاص منظر کی خارجی حقیقت پر پانی پھیر دیا جائے۔ اور اس طرح اس کی صداقت یا جذباتی ماہیت تک رسائی ہو سکے۔ باطن نگاری تصور کشی کا نام نہیں۔ باطن نگاری تجزیہ کرتی ہے اور کسی چیز یا اس کی ہیئت میں سرایت کرنا چاہتی ہے۔ تاکہ مصور اپنے مشاہدے میں کھوجائے اور اپنے وجود سے کسی زیادہ بااختیار چیز کا روپ دھار لے۔ یہ قلب ماہیت مختلف صورتیں اختیار کرتی ہے۔ کبھی تو مصور اپنے آپ کوفطرت کی پنہائی سے تعبیر کرتا ہے اور کبھی کسی شہر، کسی خوفناک عفریت یا کسی مسکین صورت جانور یا سادہ دل کسان سے اپنے آپ کو ہم آہنگ پاتا ہے۔ باطن نگار مصوروں کا موضوع ہمیشہ دکھ درد رہا ہے۔ لیکن شخصی غم واندوہ نہیں۔ بلکہ پوری مخلوق کا رنج و الم۔ باطن نگاری کی تحریک وسطی یورپ کی تحریک ہے جس نے جرمنی آسٹریا میں جنم لیا۔ تاہم بہت سے غیر جرمن بھی اس تحریک کے پیرو ہیں۔

نگار خانہ

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اردو محاورے بلحاظ حروف تہجیپاکستان کا پرچممخدوم بلاولزرتشتیتآئین پاکستان 1956ءسجاد حیدر یلدرمآدم (اسلام)مذہبریڈکلف لائنجناح کے چودہ نکاتمقبول (اصطلاح حدیث)حیاتیاتتقسیم بنگالایوب خانعراقحواریرباعیاسلام آبادجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادفہرست پاکستان کے دریامرزا غالبصل اللہ علیہ وآلہ وسلماردو ادبجماعت اسلامی پاکستانخلافت امویہابن خلدون25 اپریلخطبہ حجۃ الوداعحرب الفجارسودسلطنت عثمانیہدجالاحمدیہسورہ المجادلہاہل بیتکوسابن کثیرراحت فتح علی خانفعل مضارعغالب کی مکتوب نگاریکریئیٹیو کامنز اجازت نامہقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتثقافتچاندعبد الرحمن بن عوفبرصغیرمیں مسلم فتحسرعت انزالکیبنٹ مشن پلان، 1946ءمحمد مکہ میںجلال الدین سیوطیسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتسلسلہ کوہ ہمالیہنمازسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستعلی ہجویریقرآن اور جدید سائنسالمائدہشرککیمیاحجازعثمان غازی (سیریل)اختلاف (فقہی اصطلاح)محمد علی جوہرصبرابراہیم بن منذر خزامیاولاد محمدلغوی معنیدوسری جنگ عظیمجادوخدا کے نامبابا فرید الدین گنج شکرچیناسم نکرہخاکہ نگاریمراۃ العروسڈراماکمپیوٹر🡆 More