فلکیات

فلکيات (یعنی، ستاروں کا قانون) ایک ایسا سا‏ئنسی علم ہے جس میں زمین‎ کے باہر رونما ہونے والے واقعات کا مشاہدہ کیا جاتا ہے۔ اس میں آسمان پر نظر آنے والے اجسام کے آغاز ، ارتقاء اور طبعی و کیمیا‎‎ئی خصوصیات کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ آپ کو جان کر حیرانی ہو گی کہ رات کی تاریکی میں ٹمٹماتے ہوئے تارے، درحقیقت کروڑوں نوری سالوں کی دوری پر موجُود کہکشاں، نظام شمسی یا جسیم و ضخیم ستارے ہیں۔

باب فلکیات میں خُوش آمدید
فلکیات

مزید پڑھیں

منتخب مضمون
فلکیات

کہکشاں اصل میں ایک نہایت بڑا کائناتی جسم ہوتا ہے جو کہ ثقلی بندھن میں مربوط مختلف اجسام ، جیسے ستاروں، بین النجمی واسطہ اور تاریک مادے پر مشتمل ہوتی ہے۔ سائنس دانوں اور ماہرین نجوم نے کہکشاں کو کائنات کے جزیروں سے تشبیہ دی ہے۔ بالفاظ دیگر یہ ستاروں کا ایک ایسا نظام ہوتا ہے جس میں کئی مختلف نظام شمسی ہو سکتے ہیں۔ ہئیت دانوں کا اندازہ ہے کی اس میں ایک کروڑ ستاروں تک کی گنجائش ہو سکتی ہے۔ اینڈرومیڈا ہمارے سے قریب ترین کہکشاں ہے۔ یہ بیس لاکھ نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے۔

مزید پڑھیں

ذیلی زمرہ جات
منتخب تصویر
فلکیات

مریخ، نظام شمسی کا چوتھا سیارہ ہے۔ بہت عرصہ پہلے انسان کا خیال تھا کہ مریخ پر بھی زندگی موجود ہے۔ اس میں بھی ہماری زمین کی طرح فضا موجود ہے اور یہاں پر وادیاں اور برفانی قُطب بھی ہیں۔ مگر، یہاں کی بیرونی سطح صرف بنجر اور ٹوٹی پھوٹی زمین ہے۔

مزید پڑھیں

Tags:

ستارہفلکياتنظام شمسینوری سالکہکشاں

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مواخاتتاریخ ہندحجتفسیر بالماثورعلم تاریخموبائل فونعمر بن خطابخلفائے راشدینالانعاممسدس حالیقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستاسرار احمدحواری27 اپریلاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاترسم الخطعلم حدیثخانہ کعبہروزنامہ جنگمرزا غلام احمدلفظ کی اقسامہجرت مدینہذرائع ابلاغاسماء اللہ الحسنیٰمدینہ منورہابو سفیان بن حربعمرانیاتسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستچاندمرزا محمد ہادی رسوانسخ (قرآن)سلیمان (اسلام)جلال الدین محمد اکبرعقیقہجمہوریتبدربینظیر انکم سپورٹ پروگراممحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہغزوہ بنی قینقاعسلمان فارسیصدر پاکستانپاکستان مسلم لیگتحریک خلافتمکہولی دکنیعام الفیلام سلمہسورہ محمداحمدیہپاکستان کی یونین کونسلیںخیبر پختونخواعبد اللہ بن ابیصل اللہ علیہ وآلہ وسلماجتہادخود مختار ریاستوں کی فہرستزکریا علیہ السلاممتضاد الفاظیہودیت میں شادیپاکستانی ناولعلم الناسخ والمنسوخکلمہ کی اقسامغزوہ بدرحسین احمد مدنیبھارت کے صدورآدم (اسلام)فاطمہ جناحغسل (اسلام)دبستان لکھنؤجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادزمینہند بنت عتبہپطرس بخاریجہادطنز و مزاحوحیجغرافیہفورٹ ولیم کالجاشفاق احمدحجاز🡆 More