الیکسا انٹرنیٹ

الیکسا انٹرنیٹ انکارپوریشن کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی کمپنی ہے جو تجارتی بنیادوں پر ویب ٹریفک کا ڈیٹا اور اس کا تجزیہ فراہم کرتی ہے۔ الیکسا انکارپوریشن مکمل طور پر ایمیزون کی زیر ملکیت ذیلی کمپنی ہے۔

الیکسا انٹرنیٹ انکارپوریشن
Alexa Internet, Inc.
الیکسا انٹرنیٹ
الیکسا انٹرنیٹ
2014 میں الیگزا ڈاٹ کام کے ہوم پیج کا سکرین شاٹ
کاروبار کی قسممکمل ملکیت ذیلی کمپنی
سائٹ کی قسم
Web traffic اور درجہ بندی
دستیابانگریزی
قیاماپریل 1996؛ 28 برس قبل (1996-04)
صدر دفاتر
متناسقات37°48′03″N 122°27′23″W / 37.8009°N 122.4565°W / 37.8009; -122.4565
مالکامیزون (1999 میں خریدی)
صدراینڈریو رام
کلیدی لوگڈیوشیر فیسی (نائب صدر)
صنعتانٹرنیٹ انفارمیشن پروائیڈر
مصنوعاتAlexa Web Search (2008میں منقطع)
الیگزا toolbar
ویب سائٹwww.alexa.com
الیکسا درجہ2,133 (نومبر 2015)
اندراجانتخاب
موجودہ حیثیتفعال

اس کمپنی کی بنیاد 1996ء میں رکھی گئی اور اسے 1999ء میں ایمزون نے خرید لیا۔ الیکسا کے ٹول بارز صارفین کے انٹرنیٹ استعمال اور ان کے رویوں کا ڈیٹا مرکزی سرور کو بھیجتے ہیں، جہاں ان کو محفوظ کر کے ان کا تجزیہ کیا جاتا ہے۔ الیکسا کے مطابق یہ ویب سائٹ 30 ملین ویب سائٹس کے لیے ٹریفک ڈیٹا، عالمی درجہ بندی اور دوسری معلومات فراہم کرتی ہے۔ 2015ء کے اعداد و شمار کے مطابق اس ویب گاہ تک ہر ماہ 6.5 ملین لوگ رسائی حاصل کرتے ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

ایمیزون (کمپنی)کیلیفورنیا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مسجدابو ایوب انصاریلینن امن انعاموزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)علا الدین پاشاقرآن کے دیگر ناممروان بن حکمفقہ حنفی کی کتابیںسورہ الطلاقاجماع (فقہی اصطلاح)ثمودخلافت امویہ کے زوال کے اسباباردو ادب کا دکنی دوراذاندرودانا لله و انا الیه راجعونولی دکنی کی شاعریعلم الناسخ والمنسوخاقسام حدیثشملہ وفدکنایہدو قومی نظریہناولمعین الدین چشتیانجمن پنجابمعاویہ بن ابو سفیانالنساءعزیرایلاءمحمد بن قاسمٹیپو سلطانزمین کی حرکت اور قرآن کریمپیمائشعراقپاکستانی ناولقتل علی ابن ابی طالبابو عبیدہ بن جراحنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)مہدیالہدایہجغرافیہ پاکستانحروف مقطعاتفضل الرحمٰن (سیاست دان)پشتو زبانعید الفطریوم پاکستانتلمیحمحبتسکندر اعظمجنعلی ہجویریاسلامی قانون وراثتانسانی جسمعشقتخیلدبستان دہلیفصاحتحکومت پاکستانجلال الدین رومیبابا فرید الدین گنج شکرعلم کلامڈپٹی نذیر احمدہندوستانی عام انتخابات 1934ءشہاب نامہفہمیدہ ریاضحرب الفجارعربی زبانکرکٹعبد العلیم فاروقیyl4p1میا خلیفہوحدت الوجودبلاغتذوالفقار علی بھٹوعبد اللہ بن زبیرمترادفمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستمولوی عبد الحق🡆 More