الیکسا انٹرنیٹ

الیکسا انٹرنیٹ انکارپوریشن کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی کمپنی ہے جو تجارتی بنیادوں پر ویب ٹریفک کا ڈیٹا اور اس کا تجزیہ فراہم کرتی ہے۔ الیکسا انکارپوریشن مکمل طور پر ایمیزون کی زیر ملکیت ذیلی کمپنی ہے۔

الیکسا انٹرنیٹ انکارپوریشن
Alexa Internet, Inc.
الیکسا انٹرنیٹ
الیکسا انٹرنیٹ
2014 میں الیگزا ڈاٹ کام کے ہوم پیج کا سکرین شاٹ
کاروبار کی قسممکمل ملکیت ذیلی کمپنی
سائٹ کی قسم
Web traffic اور درجہ بندی
دستیابانگریزی
قیاماپریل 1996؛ 28 برس قبل (1996-04)
صدر دفاتر
متناسقات37°48′03″N 122°27′23″W / 37.8009°N 122.4565°W / 37.8009; -122.4565
مالکامیزون (1999 میں خریدی)
صدراینڈریو رام
کلیدی لوگڈیوشیر فیسی (نائب صدر)
صنعتانٹرنیٹ انفارمیشن پروائیڈر
مصنوعاتAlexa Web Search (2008میں منقطع)
الیگزا toolbar
ویب سائٹwww.alexa.com
الیکسا درجہ2,133 (نومبر 2015)
اندراجانتخاب
موجودہ حیثیتفعال

اس کمپنی کی بنیاد 1996ء میں رکھی گئی اور اسے 1999ء میں ایمزون نے خرید لیا۔ الیکسا کے ٹول بارز صارفین کے انٹرنیٹ استعمال اور ان کے رویوں کا ڈیٹا مرکزی سرور کو بھیجتے ہیں، جہاں ان کو محفوظ کر کے ان کا تجزیہ کیا جاتا ہے۔ الیکسا کے مطابق یہ ویب سائٹ 30 ملین ویب سائٹس کے لیے ٹریفک ڈیٹا، عالمی درجہ بندی اور دوسری معلومات فراہم کرتی ہے۔ 2015ء کے اعداد و شمار کے مطابق اس ویب گاہ تک ہر ماہ 6.5 ملین لوگ رسائی حاصل کرتے ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

ایمیزون (کمپنی)کیلیفورنیا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ایوان بالا پاکستانبدھ متتاریخلفظنواز شریفماتریدیسعودی عربدرس نظامیعالمگیریتجنگ جملامریکی ڈالرمطلعقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستواقعہ کربلاعلم عروضالہدایہمنافقمجید امجددریائے سندھپبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پاکستان)سائبر سیکسمنطقاشتراکیتانسانی جسمیہودیتیہودی تاریخوالدین کے حقوقاسلام اور سیاستعربی ادباوقات نمازسندھی زبانحسین احمد مدنیبرصغیربانگ دراآب و ہوااردو شاعریآرائیںضرب المثلکیکمثنوی سحرالبیانابن جریر طبریصفحۂ اولتفسیر قرآنحسان بن ثابتیاجوج اور ماجوجپاکستان کی انتظامی تقسیماسد محمد خانمعاذ بن جبلجنگ یمامہغبار خاطرگوتم بدھاسم صفت کی اقسامرفع الیدینانڈین نیشنل کانگریسسلیمان کا ہدہدسلیمان (اسلام)فراق گورکھپوریصہیونیتقرآنی رموز اوقافکلوگرامنمروداجتہادعرب قومآیت الکرسیشکوہغالب کی شاعریمعین الدین چشتیعرب میں بت پرستیارکان نماز - واجبات اور سنتیںتوحیدمیراجیجنگلبارہ امامکشمیرفاعل🡆 More