فارسی ویکیپیڈیا

فارسی ویکیپیڈیا آن لائن دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کا فارسی نسخہ ہے۔ اس کا آغاز دسمبر 2003ء میں ہوا تھا۔ فارسی ویکیپیڈیا نے 1000 مضامین کا سنگ میل 16 دسمبر 2004ء میں عبور کیا اور 10 جولائی 2016ء کو 200,000 مضامین مکمل کیے۔ روزبہ پورنادر فارسی ویکیپیدیا پروجیکٹ کے پہلے منتظم، ڈویلپر اور مامور اداری ہیں۔

Favicon of Wiki فارسی ویکیپیڈیا فارسی ویکیپیڈیا
فارسی ویکیپیڈیا
اسکرین شاٹ
فارسی ویکیپیڈیا کا صفحہ اول
فارسی ویکیپیڈیا کا صفحہ اول
سائٹ کی قسم
انٹرنیٹ دائرۃ المعارف
دست‌یابفارسی زبان
مالکویکیمیڈیا فاؤنڈیشن (غیر منافع بخش)
ویب سائٹfa.wikipedia.org
الیکسا درجہایران: Increase 3 (اپریل 2017)
فارسی زبان: 1 (April 2017)
تجارتینہیں
اندراجاختیاری (البتہ محفوظ صفحات میں ترمیم، نئے صفحات کے بنانے اور فائلیں اپلوڈ کرنے کے لیے کھاتا ضروری ہے)
صارفین669,086 (سب مندرج، بمطابق 21 اگست 2017ء)
آغازدسمبر 19، 2003؛ 20 سال قبل (2003-12-19)
مواد لائسنس
کریئیٹیو کامنز اجازت نامہ 3.0 (بیشتر مواد گنو آزاد مسوداتی اجازت نامہ کے تحت دوہرے اجازت نامے کا حامل ہے)
فائلوں کے اجازت نامے مختلف ہوتے ہیں

تعداد مضامین

جنوری 2013ء میں فارسی ویکیپیڈیا میں تقریباً 50,000 نئے مضامین ایک ہی ماہ میں شامل کیے گئے۔ کچھ دنوں بعد 19 فروری 2013ء کو فارسی ویکیپیڈیا نے 300,000 مضامین مکمل کیے اور یوں 18واں بڑا نسخہ بن گیا۔ فی الحال فارسی ویکیپیڈیا پر 1,000,631 مضامین موجود ہیں اور اس لحاظ سے یہ مضامین کی تعداد کے اعتبار سے 17واں بڑا نسخہ ہے۔

خط زمانی

  • آغاز- 19 دسمبر 2003ء
  • 50,000 مضامین- 30 اکتوبر 2008ء
  • 100,000 مضامین- 25 اگست 2012ء
  • 200,000 مضامین- 9 جولائی 2012
  • 300,000 مضامین- 19 فروری 2013ء
  • 400,000 مضامین- 18 جولائی 2014ء
  • 500,000 مضامین-27 جولائی 2016ء
  • 590,000 مضامین-31 جنوری 2018ء

مضامین کی گہرائی

فارسی ویکیپیدیا کے مضامین کی گہرائی کا سکور 176 ہے اور اس حساب سے یہ ویکیپیڈیا کے تمام نسخوں میں 7 واں بڑا نسخہ ہے ۔

سنسرشب

نومبر 2013ء میں یونیورسٹی آف پینسلوینیا کے ادارہ مرکز برائے عالمی مواصلاتی مطالعہ نے ایک رپورٹ شائع کی، جس کے مطابق کولن اینڈرسن اور نیما نزیری نے فارسی ویکیپیڈیا کے 800,000 صفحات کا معائنہ کیا اور پایا کہ ایرانی حکومت نے ان میں سے 963 مضامین کو بلاک کر رکھا ہے۔ فارسی ویکیپیدیا کے صارفین کا کہنا ہے کہ “حکومتی حریف، اقلیتوں کے مذہبی عقائد، صوبہ جات کی تنقید، حکومت اور پولس کے متعلق صفحات اور مضامین کو برابر سنسر کیا جاتا ہے۔ بلاک شدہ مضامین میں سے تقریباً نصف سوانح عمریاں ہیں اور ان لوگوں پر مضامین ہیں جن کو حکومت نے مار دیا“۔ اینڈرسن کا کہنا ہے کہ فارسی ویکیپیڈیا ایرانی انٹرنیٹ کا کائنات اصغر ہے۔ ممنوع متون کو بے نقاب کرنے کی سب سے اچھی جگہ فارسی ویکیپیڈیا ہے۔

نگار خانہ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

فارسی ویکیپیڈیا تعداد مضامینفارسی ویکیپیڈیا خط زمانیفارسی ویکیپیڈیا مضامین کی گہرائیفارسی ویکیپیڈیا سنسرشبفارسی ویکیپیڈیا نگار خانہفارسی ویکیپیڈیا مزید دیکھیےفارسی ویکیپیڈیا حوالہ جاتفارسی ویکیپیڈیادائرۃ المعارفویکیپیڈیا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عثمان اولحکومت پاکستانداغ دہلویتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)ظہیر الدین محمد بابرجہادیعقوب (اسلام)ابو جہلفارابیمدینہ منورہباب خیبرالانفالفہرست ممالک بلحاظ آبادیفتح مکہسورہ الرحمٰنپاکستان کی یونین کونسلیںابو ایوب انصاریزینب بنت محمدوراثت کا اسلامی تصورکلو میٹرپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستڈپٹی نذیر احمدوالدین کے حقوقپاکستانداستاناسمشیعہ اثنا عشریہبیعت الرضوانقرآنی معلوماتجدول گنتیجلال الدین محمد اکبرجناح کے چودہ نکاتفیض احمد فیضعبد العلیم فاروقینیلسن منڈیلاختم نبوتکشتی نوحلغوی معنیسورہ الحشربرصغیرمیں مسلم فتحاقبال کا تصور عقل و عشقعلا الدین پاشااشاعت اسلامموبائل فونصلح حدیبیہسلسلہ نقشبندیہتصوفمحمد فاتحفتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)دریائے سندھعباسی خلفا کی فہرستمیا خلیفہعدتاصناف ادباسماء اللہ الحسنیٰرقیہ بنت محمداشتراکیتسورہ الطلاققرآن کے دیگر نامعشراردو صحافت کی تاریخمیر امنمیثاق لکھنؤصلاح الدین ایوبیپاکستانی ناولردیفحسین احمد مدنیحدیث ثقلینمخدوم بلاولعلم کلاموادی نیلممیری انطونیاقلعہ لاہوراکبر الہ آبادیوادیٔ سندھ کی تہذیبمعراجحسن ابن علیعبد اللہ بن عباسوحی🡆 More