الیکسا انٹرنیٹ

الیکسا انٹرنیٹ انکارپوریشن کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی کمپنی اے جو تجارتی بنیادوں پر ویب ٹریفک کا ڈیٹا اور اس کا تجزیہ فراہم کرتی اے۔ الیکسا انکارپوریشن مکمل طور پر ایمیزون کی زیر ملکیت ذیلی کمپنی اے۔

الیکسا انٹرنیٹ انکارپوریشن
Alexa Internet, Inc.
الیکسا انٹرنیٹ
الیکسا انٹرنیٹ
2014 میں الیگزا ڈاٹ کام کے ہوم پیج کا سکرین شاٹ
کاروبار دی قسممکمل ملکیت ذیلی کمپنی
سائٹ دی قسم
Web traffic اور درجہ بندی
دستیابانگریزی
قیاماپریل ۱۹۹۶؛ 28 سال پہلے (۱۹۹۶-۰۴)
صدر دفاترسان فرانسسکو، ریاستہائے متحدہ امریکا
متناسقات37°48′03″N 122°27′23″W / 37.8009°N 122.4565°W / 37.8009; -122.4565 122°27′23″W / 37.8009°N 122.4565°W / 37.8009; -122.4565
مالکامیزون (1999 میں خریدی)
صدراینڈریو رام
کلیدی لوگڈیوشیر فیسی (نائب صدر)
صنعتانٹرنیٹ انفارمیشن پروائیڈر
مصنوعاتAlexa Web Search (2008میں منقطع)
الیگزا toolbar
ویب سائٹwww.alexa.com
الیکسا درجہ2,133 (نومبر 2015نومبر 2015|)
اندراجانتخاب
موجودہ حیثیتفعال

الیکسا انٹرنیٹ،انک کلیفورنیا دی کمپنی اے جو کہ ویب آواجائی دے انکڑے اتے تجزیئے مہیا کر دی اے۔ اس نوں ایمیزن ولوں چلایا جاندا اے۔

اس کمپنی کی بنیاد 1996ء میں رکھی گئی اور اسے 1999ء میں ایمزون نے خرید لیا۔ الیکسا کے ٹول بارز صارفین کے انٹرنیٹ استعمال اور ان کے رویوں کا ڈیٹا مرکزی سرور کو بھیجتے ہیں، جہاں ان کو محفوظ کر کے ان کا تجزیہ کیا جاتا اے۔ الیکسا کے مطابق یہ ویب سائٹ 30 ملین ویب سائٹس کے لیے ٹریفک ڈیٹا، عالمی درجہ بندی اور دوسری معلومات فراہم کرتی اے۔ 2015ء کے اعداد و شمار کے مطابق اس ویب سائٹ تک ہر ماہ 6.5 ملین لوگ رسائی حاصل کرتے ہیں۔

حوالے

سانچہ:ایمیزون

Tags:

ایمیزون (کمپنی)کیلیفورنیا

🔥 Trending searches on Wiki شاہ مکھی پنجابی (Shāhmukhī Pañjābī):

قیصرانی بلوچفقہی مذاہببیل گری1984کوئٹارام منوہر لوہیاکاشغرضلعدربار اکبری (کتاب تیسرا حصہ)ہرمحسن بصریغزوہ حنینریاض کھوکھرآبائے کلیسیاسلطان محمد فاتحخراسانخلیل بن احمد الفراہیدیطوطاشیر شاہ سوریراس کوہبراہوینظام الدین اولیاءلسٹ وزرائے اعظم ایرانشاہ مکھی لپیویب سائیٹسقراطشیخ الحدیث سلیم اللہ خانڈیلاابن حجر عسقلانیاورنگزیب عالم گیرآتش فشاںپنچھیشکرگڑھفیمڈم (عورتوں کا غلبہ)سی ایس ایسبار کوڈقصا چار درویشوِکیڈیٹاپوٹھوہاریلُکاحمد بن حنبلمجاز مرسللندنشکاری پنچھیاورخان اولسورہ لہبمعین1450ءالبرٹ کامیولیبیابابلحق نواز جھنگویپھدیرچرڈ اول شاہ انگلستانعبد العزیز محدث دہلویسورہ بقرہجیلانی بانوغزوہ تبوکبیر بہوٹیمفتی محمد شفیع عثمانیحروف تہجیبرطانیہاسلام آباداردو ہندی تنازعٹیلی مواصلاتعربیسی حرفیدریاۓ میسوریوے بیک مشینفنیپنجابی وکیپیڈیاسلطان باہوبلیہجرت مدینہچیف آف ایئر سٹاف (پاکستان)چہرہ پر بیٹھے (جنسی پوزیشن)سنی لیون🡆 More