آمد مسیح

آمد مسیح یہ مسیحیت میں ایک خاص عرصہ اور وقت ہوتا ہے جس میں یسوع مسیح کی پیدائش کا انتظار کرتے تھے۔ اور اب یسوع مسیح کے دوبارہ اس دنیا میں آنے کا اس عرصے میں انتظار کرتے ہیں۔ آمد انگریزی میں Adventus کہا جاتا ہے، اس اصطلاح کو مشرقی راسخ الاعتقاد کے یہاں صوم پیدائش بھی کہا جاتا ہے جو چالیس دن پر مشتمل ہوتا ہے۔

آمد مسیح کا مطلب

آمد مسیح یعنی یسوع مسیح کی اس دنیا میں دوبارہ آنا۔ آمد کے انتظار کا یہ عرصہ میلاد مسیح کا تذکرہ کرنے، یاد کرنے، ان کے لیے روزہ رکھنے اور ان کی آمد کے لیے نذر ماننے، وغیرہ میں گزارا جاتا ہے۔

مروجہ جشن

کرسمس کا موسم شب کرسمس سے شروع ہو کر 6 جنوری تک جاری رہتا ہے۔ کرسمس سے پہلے کا وقت آمد مسیح کے طور پر منایا جاتا ہے۔ مسیحی لوگ میلاد مسیح کا جشن یہودیوں کی اس خواہش کو یاد کر کے کرتے ہیں کہ وہ ایک مسیح کے طلب گار تھے۔ Advent کا لفظ لاطینی زبان کے لفظ adventus سے آتا ہے جو آمد یا دورے کے ہم معنی ہوتا ہے۔ مسیحی من میں دو آمدوں کا ذکر کرتے ہیں، ایک بیت اللحم میں، جو ہو چکا ہے اور دوسرا وہ جس کا اب بھی انہیں انتظار ہے۔

حوالہ جات

Tags:

مسیحیتیسوع مسیح

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

غزوہ بنی قینقاعارسطواملامولوی عبد الحقصالحتاج محلااحمد سرہندیمشفق خواجہالانعامسجدہ تلاوتبلھے شاہسنتحیاتیاتقیامت کی علاماتسورہ الاحزابتقسیم بنگالاقسام حجقرارداد پاکستانمقبرہ جہانگیراسلام اور سیاستافلاطونچی گویرامعتزلہبھارتجدول گنتیصدام حسینمقبول (اصطلاح حدیث)عمر بن خطابنوح (اسلام)حجازحجر اسودنواز شریفسمتواقعہ افکپیمائشگھوڑافرائضی تحریکعلم حدیثپاکستانی ناولمیثاق مدینہاشرف علی تھانویصفحۂ اولمثنویمحمد بن سعد بن ابی وقاصرسم الخطدرس نظامیاسم اشارہاشاعت اسلامغالب کی مکتوب نگاریخدیجہ بنت خویلدحمدسیرت نبویچاندرابطہ عالم اسلامیمہراہل حدیثہابیل و قابیلپاکستانی ثقافتفقیہسعودی عرباسلام میں جماعڈراماحجخاکہ نگاریابو حنیفہسعد الدین تفتازانیبیت الحکمتآیت تکمیل دیننواب مرزا داغ دہلوی کی شاعریعلم بیانچوسرکعب بن اشرفقرآنی سورتوں کی فہرستسورہ یٰس🡆 More