مسیح

مسیح یا مسیحا بطور نجات دہندہ کا تصور ابراہیمی ادیان میں ایسے نجات دہندہ کے طور پرلیا جاتا ہے جو لوگوں کو مصیبتوں سے نجات دلائے گا اور دنیا میں اُن لوگوں کے مذہب کو سربلند کرے گا۔ مسیحا کا تصور، یہودیوں، مسیحیوں، احمدیوں اور مسلمانوں ہاں موجود ہے۔کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ لفظ سیاحت سے نکلا ہے لیکن مسیح عبرانی زبان کا لفظ ہے، جہاں سے یہ دوسری زبانوں میں آیا۔

یہودیت

یہودی اپنے نجات دہندہ کا آخری معلوم نام یَبُل، یُوبِل یا ہُبَل بتاتے ہیں اور اس کا لقب ان کے ہاں مسیحا یا مَسِیّا ہے۔

مسیحیت

مسیح 

مسیحیوں میں یسوع مسیح کو اُن کا نجات دہندہ سمجھا جاتا ہے، بائبل میں یسوع مسیح کو یہودیوں کا بادشاہ لکھا گیا ہے۔ انھیں ہی وہ مسیح مانا گیا ہے جس کا یہودی انتظار کر رہے تھے۔ مزید یسوع مسیح کے متعلق اُن کا یہ تصور ہے کہ انھوں نے انسانوں کے گناہوں کا کفارہ اپنی جان دے کر کیا، اس لیے بھی وہ انسانیت کے نجات دہندہ ہیں۔

اسلام

اسلام میں سیدنا عیسیٰ بن مریم کو مسیح مانا جاتا ہے۔

احمدیہ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

مسیح یہودیتمسیح یتمسیح اسلاممسیح احمدیہمسیح مزید دیکھیےمسیح حوالہ جاتمسیحابراہیمی ادیانعبرانی زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

گاندھی جناح مذاکرات 1944علم حدیثشملہ وفدجنگ جملتلمیحلعل شہباز قلندرسلمان فارسیآئین پاکستانآئین ہندلوط (اسلام)موسی ابن عمرانمحمد قاسم نانوتویمنطقمرزا محمد رفیع سوداسعادت حسن منٹوحفیظ جالندھریبنو امیہمرزا محمد ہادی رسواعشرہ مبشرہنماز جمعہمرزا غلام احمدنیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیمانسانی حقوقامیر تیموردار العلوم ندوۃ العلماءجلال الدین رومیابو سفیان بن حربعربی زباناجزائے جملہعبد العلیم فاروقیمیا خلیفہحیدر علی آتشسورہ بقرہجماعت اسلامی پاکستانابو ذر غفاریایرانغزوہ بنی نضیرشبلی نعمانیاہل حدیثمادہاہل بیتنظام شمسیافلاطونپیمائشپاکستان مسلم لیگ (ن)ااسم نکرہجزاک اللہطہ حسینعبد الرحمن السمیطفعلبلاغتآپریشن طوفان الاقصیٰوحید الدین خاںوزیراعظم پاکستانپاکستان کے اضلاعتاتاریہابیل و قابیلاسماء اصحاب و شہداء بدرصحیح مسلمبچوں کی نشوونماولی دکنیحواریگرو نانکمستنصر حسين تارڑرابطہ عالم اسلامیعباس بن علیتخیلحجابو عبیدہ بن جراحبریلوی مکتب فکرآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمبسم اللہ الرحمٰن الرحیمغالب کی مکتوب نگاریفقہالہدایہحیدر علی آتش کی شاعریمسلم بن الحجاجمتضاد الفاظ🡆 More