صعود مسیح: مسیح کا زمین سے خدا کی موجودگی میں روانگی

مسیحی عقیدہ کے مطابق یسوع مسیح کا صعود اُن کی زمینی خدمت اور آسمانی خدمت کے درمیان ہوا۔ وہ انسان کو گناہوں سے نجات دینے کے لیے مرے اور اسے راستباز ٹھہرانے کے لیے جلائے گئے۔ اس کے بعد وہ آسمان پر گئے تاکہ خدا کے دہنے ہاتھ بیٹھیں اور جب انسان دعا میں خدا کے پاس جائیں تو وہ ان کی شفاعت کریں اور جب انسان لغزش کھائیں تو اُن کی مدد کریں یسوع مسیح کا صعودِ آسمانی ظاہری اور دیدنی تھا۔ اس کا ایک مقصد تو شاگردوں کو اِس واقعہ کی حقیقت کا یقین دلانا تھا اور دوسرا اُن میں اُس کی ظاہرہ آمدِ ثانی کے بارے میں قوی اُمید پیدا کرنا تھا۔ یسوع کے صعودِ آسمانی کے متعلق عہد نامہ قدیم میں بھی پیشینگوئیاں پائی جاتی ہیں۔ اور مسیح نے خود بھی اِس کی پیش گوئی کی تھی۔

صعود مسیح: مسیح کا زمین سے خدا کی موجودگی میں روانگی
یسوع مسیح کا صعود

حوالہ جات

Tags:

آمد ثانیتصلیب مسیححواری (مسیحیت)خدمت یسوععہد نامہ قدیممسیحیتیسوع مسیح

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پاکستان قومی کرکٹ ٹیمحیا (اسلام)ویکیپیڈیاپہلی جنگ عظیمپاکستان میں فوجی بغاوتسورہ بقرہشدھی تحریکمیثاق لکھنؤسورہ النورنسخ (قرآن)غزوہ خندققلعہ لاہورنواز شریفادبپاکستان کا پرچماردو شاعریاردو زبان کے مختلف ناممرزا غالبمحمد بن عبد اللہخلافت امویہ کے زوال کے اسباباردو محاورے بلحاظ حروف تہجیگاندھی جناح مذاکرات 1944قرآنپطرس بخاریسنگٹھن تحریکحذیفہ بن یماناویس قرنیجدول گنتیمسجد نبویعبد العلیم فاروقیاشفاق احمدعقیقہفاطمہ زہراابن تیمیہفہرست وزرائے اعظم پاکستاناسلامی تہذیبقرآن اور جدید سائنسحرفعثمان اولگندمخارجیاسلام آبادموطأ امام مالکاسلام بلحاظ ملکآیت تکمیل دینخلافت عباسیہحجازوراثت کا اسلامی تصورعرب قبل از اسلامبینظیر انکم سپورٹ پروگرامعراقابن کثیرفسانۂ عجائبقتل عثمان بن عفانواقعہ کربلاابراہیم بن منذر خزامیغالب کی مکتوب نگاریاحمد بن حنبلہوداصحاب صفہمسیحیتآمنہ بنت وہبفارسی زبانسورہ محمداقبال کا تصور عقل و عشقتفسیر جلالینعبد اللہ شاہ غازیفورٹ ولیم کالجزین العابدینمومن خان مومنیوروپاکستان کے خارجہ تعلقاتپاکستانی روپیہخلیج فارس کا سیلاب 2024ءتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)ایجاب و قبولغزلابو داؤدشملہ وفد🡆 More