آرمین سرگسیان: آرمینیا کے چوتھے صدر

آرمین وردانی سرگسیان ((آرمینیائی: Արմեն Վարդանի Սարգսյան)‏؛ پیدائش 23 جون 1953ء) ایک آرمینیائی طبیعیات دان، کمپیوٹر سائنس دان اور سیاست دان جو موجودہ صدر آرمینیا ہیں۔ وہ 4 نومبر 1996ء سے 20 مارچ 1997ء تک وزیر اعظم آرمینیا بھی رہے اور اس سے قبل لندن میں 1998ء سے ملک (لمبے عرصے سے) کے سفیر تھے۔ سرگسیان نے منصبِ صدارت کا حلف 9 اپریل 2018ء کو اُٹھایا تھا۔

آرمین سرگسیان
(آرمینیائی میں: Արմեն Վարդանի Սարգսյան ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آرمین سرگسیان: ابتدائی زندگی اور تعلیم, صدر آرمینیا, حوالہ جات
 

مناصب
وزیر اعظم آرمینیا (5  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 نومبر 1996  – 20 مارچ 1997 
آرمین سرگسیان: ابتدائی زندگی اور تعلیم, صدر آرمینیا, حوالہ جات ہرانت باگراتیان  
روبیرت کوچریان   آرمین سرگسیان: ابتدائی زندگی اور تعلیم, صدر آرمینیا, حوالہ جات
آرمین سرگسیان: ابتدائی زندگی اور تعلیم, صدر آرمینیا, حوالہ جات صدر آمینیا (4  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
9 اپریل 2018  – 1 فروری 2022 
آرمین سرگسیان: ابتدائی زندگی اور تعلیم, صدر آرمینیا, حوالہ جات سیرژ سرگسیان  
  آرمین سرگسیان: ابتدائی زندگی اور تعلیم, صدر آرمینیا, حوالہ جات
معلومات شخصیت
پیدائش 23 جون 1953ء (71 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یریوان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت آرمین سرگسیان: ابتدائی زندگی اور تعلیم, صدر آرمینیا, حوالہ جات سوویت اتحاد (–1991)
آرمین سرگسیان: ابتدائی زندگی اور تعلیم, صدر آرمینیا, حوالہ جات آرمینیا (1991–)
آرمین سرگسیان: ابتدائی زندگی اور تعلیم, صدر آرمینیا, حوالہ جات مملکت متحدہ (2002–)
آرمین سرگسیان: ابتدائی زندگی اور تعلیم, صدر آرمینیا, حوالہ جات سینٹ کیٹز و ناویس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت آزاد سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  طبیعیات دان ،  سفارت کار ،  کارجو ،  استاد جامعہ ،  کمپیوٹر سائنس دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان آرمینیائی زبان ،  روسی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
آرمین سرگسیان: ابتدائی زندگی اور تعلیم, صدر آرمینیا, حوالہ جات
 
آرمین سرگسیان: ابتدائی زندگی اور تعلیم, صدر آرمینیا, حوالہ جات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وہ Tetris-Wordtris نامی گیم کے شریک خالقوں میں سے ایک بھی تھے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم

آرمین سرگسیان نے یریوآن اسٹیٹ یونیورسٹی کے شعبہ تھیوریٹیکل فزکس اینڈ میتھامیٹکس سے تعلیم حاصل کی۔

وہ نیشنل اکیڈمی آف سائنسز آف آرمینیا اور نیشنل کومپیٹیٹونیس کونسل آف آرمینیا کے رکن تھے۔

سنہ 1976ء سے 1984ء تک وہ یریوآن اسٹیٹ یونیورسٹی میں طبیعیات کے پروفیسر اور اسی جامعہ کے شعبہ کمپیوٹر ماڈلنگ آف کومپلکس سسٹم کے سربراہ تھے۔

بعد میں وہ کیمبرج یونیورسٹی میں وزٹنگ ریسرچ فیلو اور آخرکار پروفیسر بنے۔

صدر آرمینیا

انتخاب

آرمین سرگسیان کو بطور صدر امیدوار نامزد کرنے کی تجویز سابق صدر سیرژ سرگسیان نے 19 جنوری 2018ء کو دی اور آرمینیا کی ریپبلکن پارٹی نے بھی حمایت کی۔ ساتھ ہی ارمینین ریولوشنری فیڈریشن فرنٹ اتحاد کے ساتھ ساتھ ساروکین (Tsarukian) پارلیمانی اتحاد کی بھی حمایت حاصل تھی۔

2 مارچ 2018ء کو قومی اسمبلی کے 105 میں سے 90 ووٹ حاصل کر کے صدر منتخب ہو گئے۔ آرمین سرگسیان الیکشن میں واحد امیدوار تھے۔

حلف برداری

آرمین سرگسیان نے 9 اپریل 2018ء کو عہدے کا حلف اٹھایا۔ تقریبِ حلف برداری یریوآن کے کارین ڈیمیرچیان کومپلکس میں منعقد ہوئی۔

صدارت

آرمین سرگسیان: ابتدائی زندگی اور تعلیم, صدر آرمینیا, حوالہ جات 
سرگسیان امریکی سیکریٹری پومپیو سے ملاقات کرتے ہوئے

حلف برداری کے دن وزیر اعظم کارین کاراپتیان مستعفیٰ ہو گئے اور قومی اسمبلی میں جماعتوں کے پاس اگلے وزیر اعظم کے لیے تجاویز کا ایک ہفتہ تھا۔ 16 اپریل کو قومی اسمبلی میں اکثریتی جماعتوں کے ارکان نے اتفاق کُلی سے سابق صدر سیرژ سرگسیان کو وزیر اعظم نامزد کیا اور 17 اپریل کو اس بات کی تصدیق کی گئی تھی۔ تاہم سیرژ کے بطور وزیر اعظم انتخاب کی وجہ سے ملک گیر احتجاج شروع ہو گئے اور انھیں مجبوراً حلف اٹھانے کے چھ دن بعد استعفیٰ دینا پڑا۔ کارین کاراپتیان نئے وزیر اعظم کے انتخاب تک نگران وزیر اعظم رہے۔ 8 مئی 2018ء کو نیکول پاشینیان کو وزیر اعظم منتخب کر لیا گیا۔ 26 مئی 2018ء کو آرمین سرگسیان اپنے پہلے بین الاقوامی دورے پر جمہوری جمہوریہ جارجیا کی بنیاد رکھنے کے جشن میں شریک ہونے کے لیے تبلیسی گئے تھے۔

جون 2018ء میں آرمین سرگسیان نے آئین میں تبدیلیاں کرنے کی تجویز دی کہ صدر اور وزیر اعظم کی طاقتوں کو برابر کیا جائے۔

حوالہ جات

Tags:

آرمین سرگسیان ابتدائی زندگی اور تعلیمآرمین سرگسیان صدر آرمینیاآرمین سرگسیان حوالہ جاتآرمین سرگسیانآرمینیائی زبانسیاست دانطبیعیات دانلندن

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

صہیونیتسنتموطأ امام مالکانس بن مالکساختیاتفرعونگرنسی کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرستچاندبکرمی تقویمکشمیری زبانشہری حقوقصل اللہ علیہ وآلہ وسلمفتح مکہحنبلیجاٹبدرمحمد بن اسماعیل بخاریموسی ابن عمرانآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمصاعرابعہ بصریسلطنت دہلیعراقسائرہ بانو (سیاست دان)حجمیراجیپیرسگجرغزوہ بدرکلمہ کی اقسامخلافت علی ابن ابی طالبامتیاز علی تاجاردو صحافت کی تاریخاسم ضمیر اور اس کی اقسامعمرانیاتالمائدہذوالفقار علی بھٹومتضاد الفاظعورت کی امامتنوروزنور الدین زنگیسکندر اعظمتراجم قرآن کی فہرستجماعلیاقت علی خانمحمود غزنویقراء سبعہالانفالعشردو قومی نظریہفحش نگاریحدیثجلال الدین سیوطیخانہ کعبہشہباز شریفمسدسبرصغیرمیں مسلم فتحہندی زبانکمانڈر ان چیف (پاک فوج)تاریخ ہنداسلام اور یہودیتاستعارہالقاعدہفقہ حنفی کی کتابیںولی دکنیپنجابی زبانشاعریدرودحروف مقطعاتبسم اللہ الرحمٰن الرحیمدہشت گردیکارل مارکسگنتیقرآنی سورتوں کی فہرستریاست جموں و کشمیرزہرہجنگ یمامہوفاق المدارس العربیہ پاکستانشملہ وفد🡆 More