تبلیسی

تبلیسی (جارجی: თბილისი)یا طِفلس  کورا دریا کے کنارے پر واقع ہے یہ جارجیا کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی تقریباً  1.5 ملین باشندوں پر مشتمل ہے۔ تبلیسی شہر اپنے مخصوص فن تعمیر کے لیے جانا جاتا ہے، تبلیسی شہر جس ماضی کی عکاسی کرتا ہے وہ قرون وسطی، ساتھ نیو کلاسیکل، نویو فن ، سٹالنسٹ اور جدید ڈھانچے کی ایک مرکب پر مشتمل ہے۔ آج تبلیسی یورپ میں سب سے محفوظ شہروں میں سے ایک ہے، جسے اس کی سیاحت کی صنعت کی بدولت ابھرتے ہوئے مقبول ترین مقامات  میں شمار کیا جاتا ہے۔

تبلیسی
تبلیسی
تبلیسی
تبلیسی
From top: View of Tbilisi,
Holy Trinity Cathedral (Sameba), Kartlis Deda,
Abanotubani, view from Narikala,
Narikala Fortress
تبلیسی Tbilisi თბილისი
پرچم
تبلیسی Tbilisi თბილისი
مہر
تبلیسی Tbilisi თბილისი is located in جارجیا
تبلیسی Tbilisi თბილისი
تبلیسی
Tbilisi
თბილისი
Location of Tbilisi in Georgia
متناسقات: صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔41°43′N 44°47′E / 41.717°N 44.783°E / 41.717; 44.783
ملکتبلیسی جارجیا
قیامتقریباً 479 عیسوی
حکومت
 • MayorDavid Narmania
رقبہ
 • شہر720 کلومیٹر2 (280 میل مربع)
بلند ترین  پیمائش770 میل (2,530 فٹ)
پست ترین  پیمائش380 میل (1,250 فٹ)
آبادی (2014)
 • شہر1,118,035
 • کثافت3,194.38/کلومیٹر2 (8,273.4/میل مربع)
 • میٹرو1,485,293
نام آبادیTbilisian
Tbilisite
منطقۂ وقتGeorgian Time (UTC+4)
ٹیلی فون کوڈ+995 32
ویب سائٹhttp://www.tbilisi.gov.ge/

جغرافیہ

تبلیسی یورپ اور ایشیا کے سنگم پر واقع ہے، تبلیسی کی پوری تاریخ میں مشرق و مغرب کی تجارتی راستوں سے اس قربت نے جہاں اسے ایک منافع بخش شہر بنایا وہاں اکثر یہ مختلف حریف سلطنتوں کے درمیان وجہ نزاع بھی بنا رہا اور آج بھی شہر کا محل وقوع ایک اہم گزرگاہ کے طور پر عالمی توانائی اور تجارت کے منصوبوں کے لیے اس کی یقینا بہت اہمیت ہے۔

تاریخ

تبلیسی کی متنوع تاریخ اس کے فن تعمیر میں بھی جھلکتی ہے، جو قرون وسطی، کلاسیکی، مشرق وسطی، نووو آرٹ، سٹالنسٹ اور جدید ڈھانچے کا ایک مرکب ہے۔ اگرچہ تبلیسی میں مشرقی آرتھوڈوکس عیسائیوں کی اکثریت  ہے مگر تاریخی اعتبار سے یہ شہر ثقافتی، نسلی اور مذہبی پس منظر کے باعث متنوع قومیتوں کا مسکن رہا ہے، قابل ذکر سیاحتتی مقامات میں کیتھیڈرل کی علاوہ سمیبا، سیونی، کلاسیکی آزادی چوک، روستا وییلی ایوینیو، اجماشینی بیلی، قرون وسطی ناریکالا کلی، سوڈو  مورش اوپیرا تھیٹر اور جارجی قومی عجائب گھر شامل ہیں۔

حوالہ جات

تبلیسی  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Tags:

جارجیایورپ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

نمرودبلال ابن رباحتھیلیسیمیامسیحیتنظیر اکبر آبادیمشت زنی اور اسلامترقی پسند تحریکوادیٔ سندھ کی تہذیبجنپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولمیر امنمذہبمجموعہ تعزیرات پاکستانکراچیبچوں کی نشوونماآلودگیعلم عروضمشتاق احمد يوسفیمسعود حسین خان کا نظریہ آغاز اردواسلامی عقیدہشرکاردو زبان کے مختلف نامڈپٹی نذیر احمدبہادر شاہ ظفرلفظ کی اقساماردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیببنگلہ دیشعبد القادر جیلانیعبد الرحمٰن جامیمکالمہمثنوی سحرالبیانشاہ ولی اللہقرآنقرآنی رموز اوقاففارسی زبانبھارتی انتخاباتاسم ضمیرارسطوراجستھانخارجیبحر اوقیانوساحمد ندیم قاسمیقریشتاریخ پاکستانتفاسیر کی فہرستپنجاب کی زمینی پیمائشظہاراعرابپشتو حروف تہجیاللہغزوہ خیبرخوشحال خان خٹکمیثاق مدینہویکیپیڈیامیثاق لکھنؤابن جریر طبریحکومتانسانی حقوقسلمان رشدیارکان اسلامسائنسیہودیت کے بنیادی عقائدولی دکنی کی شاعریمریم بنت عمرانقرۃ العين حيدرسرب گندھاپطرس بخاری2000-01ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلےبدرکلو میٹرمیری انطونیافرزندان علی بن ابی طالبجنگ صفینفقہبیت المعموراسلامی مدارس کی فہرستمترادف🡆 More