1913ء۔ قاضی محمد عیسیٰ ۔ تحریک پاکستانبلوچستان کے سرگرم رکن تھے انھوں نے ہی قائد اعظم کے کہنے پر مسلم لیگ بلوچستان کا قیام عمل میں لایا۔(سال 2023ء۔ 2024ء میں پاکستان کے منصف اعظم قاضی فائز عیسیی کے والد )
1794ء۔شیخ منصور۔ الامام المنصور المتوکیل علا اللہ ،جسے شیخ المنصور ("فتح") کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ایک چیچناسلامی مذہبی اور فوجی رہنما تھا۔ شیخ منصور کو روسی سامراج کے خلاف قفقاز میں مزاحمت کا پہلا رہنما سمجھا جاتا ہے
This article uses material from the Wikipedia اردو article 13 اپریل, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses. ®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.