تنقید (Criticism) کرنے والے کو نقاد یا ناقد(انگریزی: Critic) کہتے ہیں۔ ناقد کی جمع ناقدین ہوتی ہے۔ یہ اصطلاح خاص طور پر ادب میں استعمال ہوتا ہے۔ نقاد یعنی، تنقید کرنے والا، نکتہ چینی کرنے والا۔ نقاد شعری یا نثری ادب کی مختلف اصناف کی موزونیت، فنی پہلو یا فنی تقاضے اور اس میں خیال کی گہرائی یا وسعت کا جائزہ لینے والے کو کہتے ہیں.
This article uses material from the Wikipedia اردو article نقاد, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.