نسائیت

نسائیت، تانیثیت یا تحریک آزادئ نسواں معاشرتی تحریکوں، سیاسی تحریکوں اور تانیثی نظریات کا ایک سلسلہ ہے جس کا مقصد جنس کی سیاسی، معاشی، ذاتی اور معاشرتی مساوات کو متعین اور قائم کرنا ہے۔ نسائیت اس حیثیت کو شامل کرتی ہے کہ معاشرے مردانہ نقطہ نظر کو ترجیح دیتے ہیں اور ان معاشروں میں خواتین کے ساتھ ناجائز سلوک کیا جاتا ہے۔اس میں صنفی دقیانوسی تصورات کے خلاف لڑنا اور خواتین کے لیے تعلیمی، پیشہ ورانہ اور باہمی مواقع اور نتائج مرتب کرنا شامل ہیں جو مردوں کے برابر ہیں۔

حوالہ جات


Tags:

جنسی برابریخیالیت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسم ضمیرغزوہ بنی قینقاعدرود ابراہیمیبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیمراۃ العروسگرو نانکسلجوقی سلطنتقرآنی رموز اوقافمستی دروازہوحشی بن حربجنوبی ایشیاوزیراعظم پاکستاننور الایضاحرموز اوقافغالب کی شاعریمعاذ بن جبلقرآن اور جدید سائنسسعودی عربجلال الدین محمد اکبرفتح اندلسلوک سبھاعامر بن سعد بن ابی وقاصظہارفاعلرضی اللہ تعالی عنہابو داؤدشوالسیدعقیدہ خلق قرآنمتضاد الفاظخراسانفیصل بن عبدالعزیز آل سعودحنظلہ بن ابی عامرامریکی ڈالرمرزا محمد رفیع سوداعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیقرآنی سورتوں کی فہرستعبد اللہ بن ابیصلح حدیبیہعبد الحلیم شرروفاقلاہورسفر طائفمختصر القدوریاحمدیہکاغذی کرنسیپاکستانی افسانہچی گویرامحمد ضیاء الحقریختہبدرالطاف حسین حالیسلسلہ قادریہزرتشتیتجمع (قواعد)افواہتصوفمحمد بن قاسمحد قذفصحیح بخاریخودی (اقبال)عربی ادبرجماردو ناول نگاروں کی فہرستکلوگرامتاریخ پاکستانمنطقصہیونیتمسجد نبویمنیر نیازیتیندوامحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاگندمآزاد کشمیرواقعہ افکترقی پسند افسانہسلطنت غزنویہ🡆 More