ناول گئودان: پریم چند کا ناول

گئودان پریم چند کا ناول ہے، 1936ء میں شائع ہوا۔ اسے پریم چند کا سب سے بہترین ناول مانا جاتا ہے۔ اس میں ہندوستان کے کسانوں کی تکلیف دہ زندگی کو دکھایا گیا ہے۔ پریم چند نے دہقانوں پر ہونے والے ظلم کی نقشہ کشی کی ہے۔ پریم چند نے پہلے اردو زبان میں لکھنا شروع کیا تھا لیکن آہستہ آہستہ وہ ہندی زبان کی جانب بڑھتے گئے جبکہ گئودان تو سب سے پہلے دیوناگری رسم الخط میں لکھا گیا تھا اور اسے اقبال بہادر ورما ساحر نے اردو میں ڈھالا تھا۔ لیکن اب بھی اسے اردو ناول ہی قرار دیا جا سکتا ہے اور وہ بھی بہترین اردو ناولوں میں سے ایک۔

گئودان (ناول)
(ہندی میں: गोदान ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناول گئودان: پریم چند کا ناول
 

مصنف پریم چند   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع بھارت ،  غربت ،  ذات ،  امید ،  گائے   ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف ناول   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 1936  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
او سی ایل سی 17509087  ویکی ڈیٹا پر (P243) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

Tags:

پریم چند

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مراد ثانیسلجوقی سلطنتآیت الکرسیزنااردو ویکیپیڈیاحدیثمریم بنت عمرانقرارداد مقاصدسلمان فارسیاحسانحفصہ بنت عمرکشور ناہیدمحمد مکہ میںسرمایہ داری نظامعزل جماعسلطنت دہلیکاغذی کرنسیالجزائرتصوفپریم چند کی افسانہ نگاریروسی آرمینیااسماء بنت ابی بکرایوب (اسلام)جاوید حیدر زیدیسورہ فاتحہمرزا فرحت اللہ بیگمعاشیاتمحمد نعیم صفدر انصاریبلوچستاناسلام میں طلاقسمتاردو ناول نگاروں کی فہرستجبرائیلقومی ترانہ (پاکستان)ابو عیسیٰ محمد ترمذیٹیپو سلطانمحمد اقبالحقوق العبادعائشہ بنت ابی بکرکلوگرامپاکستان کے اضلاعمشتریختم نبوتاسلام میں جماعرموز اوقافاسلام آبادبدعت (اسلام)علم بدیعفہرست بلند ترین ڈومین نیمكاتبين وحیاسم نکرہانٹارکٹکامعوذتینپاکستان کے موجودہ وزرائے اعلیٰاحد چیمہجنسی دخولابو الکلام آزادگورنر پنجاب، پاکستانستارۂ امتیازاللہصدقہ فطرراحت فتح علی خانعشرکعب بن اشرفاورخان اولچنگیز خانجماعغار ثوراستعارہاصطلاحات حدیثثمودرفع الیدینصحاح ستہپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولفلسطینی قومسورہ الحجسورہ العنکبوت🡆 More