ذات

ذات ایک سماجی ربط کا نام ہے جو اسے دوسری قوموں سے اسے اپنی وراثت، تہذیب و تمدن اور ثقافت کی بنیاد پر جدا کرتی ہے ۔

تاریخ

ہندؤں میں قدیم زمانے میں ایک نظام پایا جاتا تھا۔ جس کی تحت زمانہ قدیم سے ہندو معاشرے کو چار ذاتوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلا مذہبی گروہ برہمن، جو علم اور مذہب کے محافظ تھے۔ دوم چھتری یا کھتری جو دنیاوی امور کے محافظ تھے۔ سوم ویش جو زراعت یا تجارت سے دولت پیدا کرتے تھے۔ چہارم شودر جو خدمت کرنے کے لیے مخصوص تھے۔ ان سب کی پیشوں کے لحاظ سے آگے متعدد کئی قسمیں ہوگئیں۔ بدھ مذہب نے ذات پات کی اس تفریق کو مٹانے کی کوشش کی لیکن یہ مٹ نہ سکی۔ نتیجہ یہ ہوا کہ اچھوت اور چھوت قومیں وجود میں آئیں جن کی زندگی اب بھی باوجود علم کے نہایت تلخ گزرتی ہے اور عام انسانی حقوق تک سے ان کومحروم رکھا جاتا ہے۔ ذات پات کا نظام ہندوستان کے سوا اور کسی ملک یا معاشرے میں نہیں پایا جاتا۔

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مشترییحیی بن زکریامحمد حسن عسکریغار ثورحکومت پاکستانتوحیدآدم (اسلام)ابو العباس السفاحمواخاتعیسی ابن مریماہل تشیعسورہ الاحزاباسم معرفہدبئیجادوبھیڑیاضمنی انتخاباتمعوذتینانٹارکٹکاکشمیرسورہ الرحمٰنتقسیم ہندابلیسکھجورریاستہائے متحدہ امریکا میں مذہبغزوۂ بدرابولہبنیو ڈیلمحمد بن اسماعیل بخاریانسانی جسماردو زبان کے مختلف نامپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستمذکر اور مونثروس-یوکرین جنگسورہ القصصآئین پاکستانگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)تراجم قرآن کی فہرستمصنف ابن ابی شیبہعزیرزبانہندی زبانمکہخانہ کعبہاردو شاعریاسم نکرہکریئیٹیو کامنز اجازت نامہعلم حدیثخاکہ نگاریعباس بن عبد المطلبجلال الدین رومیعلی ہجویریجبرائیلاولاد محمدعبد اللہ بن مسعودشعیبافلاطونغزوہ حنینالاعرافولی دکنیبرصغیرمیں مسلم فتحفقہ جعفریبریلوی مکتب فکرعلی ابن ابی طالبفہرست وزرائے اعظم پاکستاننقل و حملپولن الرجیرمضان (قمری مہینا)بنی اسرائیلمسجد اقصٰیحقوق نسواںاحمد شاہ ابدالیعائشہ بنت ابی بکرابولولو فیروزٹیپو سلطاناسم علمپاکستانی ثقافتلغوی معنی🡆 More