پاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم

پاکستان انڈر۔19 کرکٹ ٹیم انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ کی دو مرتبہ (2004 اور 2006) کی ورلڈ چیمپئن ہے۔ دوسری مرتبہ ورلڈ کپ جیتے کے بعد وہ پہلی ٹیم بن گئی جس نے لگاتار دو مرتبہ ورلڈ کپ جیتا۔ اس ٹیم نے انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ میں آٹھواں درجہ حاصل کیا۔

پاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم
پاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم
پاکستان کرکٹ
افراد کار
کپتانقاسم اکرم
کوچاعجاز احمد (کرکٹ کھلاڑی)
مالکپاکستان کرکٹ بورڈ
منیجرندیم خان
معلومات ٹیم
سبز
تاسیس1979
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
گنجائش27,000
تاریخ
فرسٹ کلاس ڈیبیوبھارت قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم
 1979
بمقام وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی
انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ جیتے1st place, gold medalist(s) 2004 , 2006

انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ ریکارڈ

سال مقام راؤنڈ
1988 پاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم  آسٹریلیا رنرز اپ
1998 پاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم  جنوبی افریقا دوسرا راؤنڈ
2000 پاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم  سری لنکا تیسرا درجہ
2002 پاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم  نیوزی لینڈ آٹھواں درجہ
2004 پاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم  بنگلادیش چیمپئن
2006 پاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم  سری لنکا چیمپئن
2008 پاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم  ملائیشیا تیسرا درجہ
2010ء پاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم  نیوزی لینڈ رنرز اپ
2012ء پاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم  آسٹریلیا آٹھواں درجہ
2014ء پاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم  متحدہ عرب امارات رنرز اپ
2016ء پاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم  بنگلادیش پانچواں درجہ
2018ء پاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم  نیوزی لینڈ تیسرا درجہ
2020ء پاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم  جنوبی افریقا تیسرا درجہ

انڈر۔19 ایشیا کپ ریکارڈ

سال مقام راؤنڈ
2012 پاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم  پاکستان چیمپئن*
2014 پاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم  پاکستان رنرز اپ
2016 پاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم  سری لنکا پانچواں درجہ
2017 پاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم  ملائیشیا رنرز اپ
2018 پاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم  بنگلادیش پانچواں درجہ
2019 پاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم  سری لنکا چھٹا درجہ
2021 پاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم  متحدہ عرب امارات سیمی فائنل
  • مشترکہ فاتح بھارت کیونکہ میچ برابر ہو گیا تھا۔

2004

2004 میں اس ٹیم نے ڈھاکہ، بنگلہ دیش میں منعقدہ 2004 آئی سی سی انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کو 25 سکور سے ہرا کر کپ جیتا۔ اس وقت اس ٹیم کے کپتان خالد لطیف تھے۔

2006

2006 میں اس ٹیم نے کولمبو، سری لنکا میں منعقدہ 2006 آئی سی سی انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت کو ہرا کر کپ جیتا۔ اس کپ کے فائنل میں پاکستان کی ٹیم نے 109 سکور بنائے اور بھارت کو 71 پر آؤٹ کر کے اپنے ورلڈ چیمپئن کے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کیا۔

موجودہ ٹیم

ہیڈ کوچ : اعجاز احمد

کھلاڑی تاریخ پیدائش بیٹنگ بولنگ کا انداز
قاسم اکرم (کپتان) (2001-10-10) 10 اکتوبر 2001 (عمر 22 برس)
عامر علی (2002-05-05) 5 مئی 2002 (عمر 21 برس) آہستہ بائیں بازو آرتھوڈوکس
فہد منیر (2002-12-29) 29 دسمبر 2002 (عمر 21 برس) دائیں بازو کا لیگ اسپن
محمد جواد احمد (2005-04-05) 5 اپریل 2005 (عمر 19 برس) دائیں بازو کی لیگ بریک
محمد حارث (2001-03-30) 30 مارچ 2001 (عمر 23 برس) -
محمد وسیم دائیں بازو درمیانی تیز
مہران ممتاز (2002-12-01) 1 دسمبر 2002 (عمر 21 برس) بائیں بازو آف بریک
محمد ہریرہ (2002-04-25) 25 اپریل 2002 (عمر 21 برس) -
اختر شاہ (2002-01-02) 2 جنوری 2002 (عمر 22 برس) دائیں بازو درمیانی تیز
محمد عامر (2002-02-05) 5 فروری 2002 (عمر 22 برس) دائیں بازو کی لیگ اسپن
محمد عرفان خان (2002-12-28) 28 دسمبر 2002 (عمر 21 برس) دائیں بازو درمیانی تیز
محمد باسط (2000-12-25) 25 دسمبر 2000 (عمر 23 برس) -
محمد وسیم (2001-08-25) 25 اگست 2001 (عمر 22 برس) دائیں بازو میڈیم
عبدالواحد بنگلزئی (2003-03-04) 4 مارچ 2003 (عمر 21 برس) -
عامر محمود (2003-11-11) 11 نومبر 2003 (عمر 20 برس) دائیں ہاتھ کا لیگ اسپن

مینجمنٹ اور کوچنگ عملہ

نام پوزیشن
ندیم خان منیجر
اعجاز احمد ہیڈ کوچ
عبد الرحمن اسسٹنٹ کوچ
صبور احمد ٹرینر
عثمان غنی فزیو
عثمان ہاشمی تجزیہ کار

حوالہ جات

Tags:

پاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم انڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ ریکارڈپاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم انڈر۔19 ایشیا کپ ریکارڈپاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم 2004پاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم 2006پاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم موجودہ ٹیمپاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم مینجمنٹ اور کوچنگ عملہپاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم حوالہ جاتپاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیمانڈر۔19 کرکٹ ورلڈ کپ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

انتظار حسینٹیپو سلطانتشہدخلفائے راشدیناسم معرفہمعاویہ بن صالحمحمد بن قاسمعبد اللہ بن مسعودسلطان باہوامہات المؤمنینمسیلمہ کذابمقدمہ شعروشاعریآیت مودتانشائیہدریائے سندھچینانڈونیشیاتاج محلعشرابن تیمیہزبورصفحۂ اولعربی زباندوسری جنگ عظیم کے اتحادیدریائے نیلرویت ہلال کمیٹیزکریا علیہ السلامخدیجہ بنت خویلدسورجچنگیز خانغبار خاطرقتل علی ابن ابی طالبمدینہ منورہاسم مصدرعلی ابن ابی طالبفیفا عالمی کپ فائنل مقابلوں کی فہرستبسم اللہ الرحمٰن الرحیمیوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستمحمود غزنویاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاترفع الیدینتلمیحرامفاعل-مفعول-فعلغزوہ بدراصحاب الایکہعلم تجویدذو القرنینصل اللہ علیہ وآلہ وسلمشعروحیقرآنی معلوماتتحریک ختم نبوت 1974ءاسمعلی گڑھ تحریکعاصم منیرتحریک خلافتجملہ فعلیہرویت ہلال کمیٹی، پاکستانمزاج (طب)ایوب (اسلام)ثعلبہ بن حاطباصحاب صفہحلف الفضولمسلم بن الحجاجاردو ادببناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامسیرت نبویارکان نماز - واجبات اور سنتیںدرس نظامیحرفحیاتیاتایوان بالا پاکستانن م راشدکلوگرامکاغذی کرنسیکوسسورہ العلق🡆 More