کولمبو

کولمبو سری لنکا کا سب سے بڑا اور تجارتی شہر ہے۔ یہ سری لنکا کے مغربی ساحل پر اور وفاقی دار الحکومت سری جے وردھنے پورا کوٹے کے بالکل متوازی واقع ہے۔ کولمبو ایک مصروف اور روشن شہر ہے جو اپنے اندر جدید طرز زندگی کے علاوہ قدیم تہذیبی آثار بھی سموئے ہوئے ہے۔ شہر کی آبادی تقریباً 647،100 نفوس پر مشتمل ہے لیکن کولمبو کے شہری علاقے ضلع کولمبو، گاماپا اور کالوتارا پر مشتمل ہیں، جن کی مجموعی آبادی تقریباً 56،48،000 ہے۔

 

کولمبو
(سنہالی میں: කොළඹ ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولمبو
 

کولمبو
کولمبو
پرچم

انتظامی تقسیم
ملک کولمبو سری لنکا   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ کولمبو ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 6°55′00″N 79°50′00″E / 6.9166666666667°N 79.833333333333°E / 6.9166666666667; 79.833333333333   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+05:30   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
00000–09999  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 011  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 1248991  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اس شہر کا نام کولمبو پہلی بار 1505ء میں پرتگالیوں نے رکھا اور یہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ نام کلاسیکی سنہالی نام کولن تھوتا، جس کا مطلب “دریائے کیلانی پر واقع بندرگاہ“ ہے، سے اخذ کیا گیا ہے۔ ایک خیال یہ بھی ہے کہ کولمبو کا نام سنہالی زبان کے نام کولو۔ امبا۔ تھوتا سے اخذ ہوا ہے جس کے معنی “آم کے درختوں والی بندرگاہ“ ہیں۔

کولمبو کی بڑی بندرگاہیں اور مشرقی و مغربی ساحلوں پر تجارتی راہداری کی حیثیت سے کولمبو کی اہمیت تقریباً 2000 سال سے عیاں ہے۔ لیکن یہ خیال رہے کہ اس شہر کو جزیرہ سری لنکا کا مرکز انگریزوں نے 1815ء میں یہاں قبضے کے بعد بنایا۔ 1948ء میں آزادی کے بعد تک یہ سری لنکا کا دار الحکومت رہا، بعد ازاں سرکاری دفاتر سری جے وردھنے پورا کوٹے میں منتقل کیے گئے۔ بہرحال کولمبو بدستور سری لنکا کا تجارتی مرکز ہے۔

دوسرے بڑے شہروں کی طرح کولمبو کے شہری علاقے نہایت پھیلے ہوئے ہیں اور یہاں کا انتظام کئی اداروں کے زیر دست ہے۔ مرکزی شہر سری لنکا کے تقریباً تجارتی دفاتروں، ریستوانوں اور سیاحتی مقامات پر مشتمل ہے۔ یہاں کی مشہور جگہیں گالے فیس گرین، وہارمہادیوی پارک اور قومی عجائب گھر ہیں۔

نگار خانہ

Tags:

ساحلسری جے وردھنے پورا کوٹےسری لنکاشہرکالوتارا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

موسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )محمد فاتحکشمیرپشتو زبانریڈکلف لائنفقہ جعفریایشیا اور اوقیانوسیہ کی خود مختار ریاستوں کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہکائناتعلم بیانمغلیہ سلطنتنکاح متعہاعراباقبال کا تصور عقل و عشقمرزا محمد رفیع سوداخلافت امویہپئیر سیموں لاپلاسعمار بن یاسرحسن بصریتلمیحارم (شداد کی جنت)ایشیاجنگ یمامہہجرت حبشہاردو زبان کے شعرا کی فہرستنہرو رپورٹکشور ناہیدجامعہ العلوم الاسلامیہاخلاق رسولمرکب یا کلامکاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ امریکی ریاستاسلامی قانون وراثترکن سینٹ آف پاکستان کی اہلیتاحمدیہناولنظیرقتل عثمان بن عفانعلم بدیعرمضانجنگلجلال الدین محمد اکبرمارکسیتٹیکنوکریسیمرزا غلام احمدپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولیونسصحیح بخاریاردو حروف تہجیاسلام میں حیضدبستان دہلیرباعینفسیاتیاجوج اور ماجوجغزوات نبویمذاہب و عقائد کی فہرستزبورتھیلیسیمیامکہپستانی جماعمعاذ بن جبلایوان بالا پاکستانپھولاحمد رضا خانابو جہلایشیا میں کرنسیوں کی فہرستغبار خاطربواسیرمذکر اور مونثفرعونشملہ وفدبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیصلاح الدین ایوبیجون ایلیانہج البلاغہآدم (اسلام)روزہ (اسلام)اقوام متحدہواقعہ افک🡆 More