مالے

مالے، مالدیپ دار الحکومت ہے۔ بحر ہند میں Male Atollکے مقام پر خط استوا کے قریب واقع مالے شہر مالدیپ کا سب سے بڑا شہر، انتظامی امور، اقتصادیات کا مرکز اور تجارتی بندرگاہ بھی ہے۔ 2004ء کے ایک اندازے کے مطابق اس شہر کی آبادی 81,647 نفوس پر مشتمل ہے جس میں اکثریت مسلمانوں کی ہے۔ مالے سمندری سے ہی سری لنکا سے منسلک ہے۔ شہر میں ایک جدید انٹرنیشنل ایئر پورٹ Hulule کے قریب ہے جہاں تک جانے کے لیے بھی سمندری راستہ اختیار کرنا پڑتا ہے۔ مالے 1887ء سے 1965ء تک برطانیہ کے زیر انتظام رہا جبکہ 1968ء میں مالدیپ کا دار الحکومت بنا۔


މާލެ
شہر
Aerial view of the whole of Malé proper on the eponymous island, prior to the construction of the Sinamalé Bridge۔
Aerial view of the whole of Malé proper on the eponymous island, prior to the construction of the Sinamalé Bridge۔
مالے Malé is located in مالدیپ
مالے Malé
مالے
Malé
مالدیپ میں مالے کا مقام
متناسقات: 4°10′31″N 73°30′32″E / 4.17528°N 73.50889°E / 4.17528; 73.50889
ملکمالدیپ
جغرافیائی ایٹولNorth Malé Atoll
حکومت
 • مالدیپ کی انتظامی تقسیممالے سٹی کونسل (ایم ڈی پی)
 • میئرشیفہ محمد
رقبہ
 • شہری1.95 کلومیٹر2 (0.75 میل مربع)
 • میٹرو9.27 کلومیٹر2 (3.58 میل مربع)
 Metro area also includes Hulhulé and Hulhumalé۔
بلندی2.4 میل (7.9 فٹ)
آبادی (2014)
 • شہر133,412
 • تخمینہ (2020)227,486
 • کثافت23,002/کلومیٹر2 (59,570/میل مربع)
منطقۂ وقتMST (UTC+5)
Assigned LetterT
Area code(s)331, 332, 333, 334
آیزو 3166 رمزMV-MLE
ویب سائٹmalecity.gov.mv

حوالہ جات


Tags:

بحر ہندبرطانیہخط استواسری لنکامالدیپ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

غربتیزید بن معاویہاسمائے نبی محمدسائنسہجرت مدینہمیر انیسجماعدعائے قنوتطارق مسعودعافیہ صدیقیمہایانسچل سرمستحرفتشبیہعدتآب حیات (آزاد)میا مالکووااردو شاعریاعجاز القرآنابوبکر صدیقکشف المحجوبحمید الدین فراہیفتح قسطنطنیہعمر بن خطاباجزائے جملہشہادۃ العالمیہفتح سندھحدیث جبریلمالک بن انساوقات نمازعبد القادر جیلانیاسلام میں طلاقبچوں کی نشوونمایحیی بن زکریاابابیلمٹیلاجماعت اسلامی پاکستانکنایہزکریا علیہ السلامحروف کی اقسامبابا فرید الدین گنج شکرفحش اداکاراؤں کی فہرست بلحاظ دہائیاسممشت زنیفعل معروف اور فعل مجہولاولڈہمصاعکراچیجنگ صفینفارسی زبانپطرس بخاریقرآن اور جدید سائنسعمرو ابن عاصیعقوب (اسلام)جلال الدین رومیالطاف حسین حالیپاکستان قومی کرکٹ ٹیموجودیتوسط ایشیااسم مصدردجالمینار پاکستاناسم ضمیرزبیر ابن عواماسلام میں انبیاء اور رسولجناح کے چودہ نکاتدائرہاہل تشیعمحمد بن اسماعیل بخاریکرپس مشنغزالیقیامتپاکستانی صحراؤں کی فہرستلفظ کی اقسامہیوا اواسید احمد خانغزلچنگیز خانہندو مت🡆 More